Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آج اندھیرا ہی اندھیرا کیوں ہے میرے شہر میں….؟

July 23, 2011July 23, 2011 0 1 min read
load shedding

load sheddingدو ہزار چھ میں جب اُس وقت ملک پر کے ایک آمر حکمران کی حکومت تھی اِس نے جب کے ای ایس سی کو آئی ایم ایف اور ورلڈبینک کے دباؤ میں آکریہ سوچے سمجھے بغیرکے حکومت کیاکرنے جارہی ہے پرائیویٹائزکیاتھاتو اِسے بے پناہ ایسے سبزباغات نظرآتے تھے کہ یہ اِن باغات میں کھوکر رہ گئی تھی اور اِس نے ایک لمحہ یہ سوچے سمجھے بغیر کہ کے ای ایس سی جیسے حساس ادارے کی نج کاری کے بعد اِسے کس قسم کے نقصانات کا سامنہ کرناپڑسکتاہے اِس نے300ارب روپے کے ذاتی مالیات رکھنے والے ادارے کے ای ایس سی کو 15ارب86کروڑمیں1.65کے حساب سے (اونے پونے داموں)ایک ایسے بروکرکوجس کا خالصتاََکام کنسٹرکشن کا ہے اور جیسے پاور یوٹیلیٹی چلانے کا کوئی تجربہ نہیں تھااِسے فروخت کردی اِس کے بعد بھی اِس نان ٹیکنیکل بروکرپر حکومتی کرم نوازیاںکچھ کم نہ ہوئیں اور حکومت نے تقریبا43ارب روپے کے ای ایس سی کو دیئے اور یوں اعدادوشمار کے مطابق حکومت اب تک اِسے 33ارب روپے مزید سبسڈی کی شکل میں دے چکی ہے اور اِس کے باوجود بھی کہایہ جارہاہے کہ حکومت نے آئندہ بجٹ 2011-12میں بھی 47ارب سے زائد کی رقم کے ای ایس سی کے لئے رکھی ہے ۔اعلی عدلیہ اِس کا بھی احتساب کرے اور اُن حقائق کی بھی چھان بین کرے کے کیا کے ای ایس سی کی نجکاری صاف وشفاف عمل کے تحت ہوئی ہے….؟یا سابق اور موجودہ حکمرانوں نے دیدہ ودانستہ طور پر ملک کے اِس حساس توانائی پیداکرنے والے ادارے کو اونے پونے داموں میں فروخت کرکے ملک دشمن آقاؤں کی خوشنودی توحاصل کرلی مگر کراچی جیسے بین الاقوامی شہر کی ترقی اور خوشحالی کے راستے بندکرکے نہ صرف شہرکراچی بلکہ ملک کا بھی بیڑاعرق کردیا۔ اِس سارے منظر اور پس منظر کے بعد اگر یہ کہاجائے کہ اتنی ڈھیر ساری حکومتی مہربانیوں کے باوجود بھی کے ای ایس سی کی موجودہ انتظامیہ اپنی ہٹ دھرمی کا  مظاہر کئے ہوئے کہ اِس نے اِس سارے عرصے کے دوران حکومت سے بہت کچھ لینے کے باوجود بھی یہ اپنے معاہدے کے مطابق وہ کارکردگی نہیں دکھاپائی ہے جس کا اِس نے حکومت سے وعدہ کیاتھا اُلٹادبئی بیس کمپنی البرج جس کے تمام مالکان کا تعلق پاکستان سے اُنہوں نے دولت کمانے کے چکر میں پڑکر  دبئی کو تو روشن کررکھاہے مگر اپنے ہی ملک پاکستان کے سب سے بڑے تجارتی اور صنعتی مرکزی شہرکراچی میں بجلی کا مصنوعی بحران پیداکرکے اِس کی ترقی کے اور خوشحالی کے تمام راستے بندکرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی  رکھی ہے اِس نے اِس ادارے سے بجلی فراہم نہ کرکے بھی اپنامنافع کمانے کے لئے ہر وہ ناجائز طریقہ اختیار کیا ہواہے جِسے دنیاکا کوئی بھی قانون درست قرار نہیں دے سکتاہے۔ مگر اِس کے باوجود بھی ستم ظریفی یہ ہے یہ ادارہ مسلسل اپنے ٹیرف میں اضافہ کئے جارہاہے اور حکومت ہے کہ وہ مصالحتوں کا شکار ہونے کے باعث خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔جبکہ افسوسناک امر یہ ہے کہ کے ای ایس سی کی موجودہ انتظامیہ کی بے حسی اور ہٹ دھرمی کی وجہ سے شہر میں طویل عرصے تک ہونے والی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے شہرکراچی کی ہزاروں صنعتیں بندہوگئی ہیں جن میں کام کرنے والے7-8لاکھ مزرود بے روگار ہوگئے ہیں یوں کے ای ایس سی کی انتظامیہ کی بڑھتی ہوئی ہٹ دھرمی کے باعث لوڈشیڈنگ کے جِن نے شہر کراچی کو اندھیرے میں ڈبوکر اِس شہر کی رونق تباہ وبرباد کردی ہے تووہیں اِس نے شہر کراچی کے امن و سکون کو بھی داؤپر لگادیاہے آئے روز شہر کے درجن بھر علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث پانی کی عدم فراہمی سے ستائے افراد شہر کی سڑکوں پر مشتعل ہوکر احتجاج کرتے نظر آتے ہیں اِن کے اِن احتجاجوں کی وجہ سے شہر کی شاہراہوں پر گھنٹوں ٹریفک جام رہنامعمول بن گیاہے جس کی وجہ سے شہر کا معاملات زندگی بھی بری طرح سے مفلوج ہوکر رہ جاتاہے اور اِس پر ستم طریفی یہ کہ شہر کے اکثرجلدباز وہ افراد جنہیں اپنے کاموں اور گھروں پر پہنچنے کی بہت جلدی ہوتی ہے وہ الٹے سیدھے راستوں حتی کہ فٹ پاتھوں پر بھی اپنی سواریاں چڑھاکر شاہراہوں پر رینگتااور سسکتاہواٹریفک جام کرنے میں اپناکردار اداکرکے شیطان کے اُس کام کی تکمیل کرتے ہیں کہ ”جلدی کا کام شیطان کا ”اور وہ اپنے اِس عمل سے یہ ثابت کردیتے ہیں کہ وہ انسانیت کے دائرہ کار سے نکل چکے ہیں اور وہ اَب شیطان کی اُس صف میں شامل ہوچکے ہیں جنہیں دیکھ کر اَب یقینی طور پر کوئی انہیں انسان کہہ کر انسانیت کے توہین کرے گا ۔ بہرحال ایسے افراد جو شہر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے ہاتھوں مجبور اور بے کس عوام کے احتجاجوں کے باعث اپنی منزلوں پر جلدی پہنچنے کے خواہشمند ہوں اُنہیں چاہئے کہ وہ الٹے سیدھے راستے سے جلدی نکلنے کے چکر میں اپنی موٹرسائیکلوں ،کاروں اور دوسری سواریوں کو سٹرکوں پر پھنسانے سے اجتناب برتریں اور اُس ٹریفک قانون کے مطابق اپنی گاڑیاں چلائیں جس کی انہیں قانون اجازت دیتاہے اِن کی ایک ذراسی غلطی سے ٹریفک جام ہونے کی وجہ سے سڑکوں پر ایمبولینسوں میں نہ جانے اتنی مریض ایسے ہوتے ہیں جو اسپتال تک پہنچنے سے پہلے ہی راستے میں موت کے ہاتھوں اپنی زندگی ہارجاتے ہیں۔
جبکہ شہر بھر میں بجلی کی لودشیڈنگ کے باعث ہونے والے احتجاجوں کے باوجود بھی  کے ای ایس سی کی انتظامیہ کی بے حسی کا عالم یہ ہے کہ اِن کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی ہے اُلٹا اِس نے اپنی تما م کوتاہیوں اور نالائقیوںکا ذمہ دار اپنے ادارے کے اُن ملازمین کو ٹھیرادیاہے جنہیں یہ مختلف بہانوں سے پریشان کرنے کے ساتھ ساتھ ڈرادھمکاکر اور جبری طورپر نوکری سے نکالنے کا بھی ایک ایساسلسلہ شروع جاری رکھے ہوئے ہے جس کی وجہ سے بھی شہر میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھاہے حالانکہ اِس ساری سازش کے پیچھے بھی صرف یہ ہی ایک منصوبہ کارفرماہے کہ کسی بھی طرح سے ادارے کو زیادہ سے زیادہ منافع حاصل ہوجبکہ اِسی ادارے کے سو سے زائد ڈائریکٹرزکی تنخواہ دس لاکھ سے 65لاکھ تک ہیںجن کا کام صرف یہ رہ گیا ہے کہ وہ لوڈشیڈنگ کے نت نئے طریقے متعار ف کرائیں ناکہ وہ طریقے سوچیں جن سے کے ای ایس سی کو بجلی پیداکرنے میں مہارت حاصل ہوجائے اور یوںکے ای ایس ہی کی انتظامیہ نے اپناسارانزلہ گریاہے اِن غریب محنت کشوں پر جن کے گلوں پر آج چھری پھیر کر کے ای ایس سی کی مقامی اور دبئی میں بیٹھی انتظامیہ دولت کا مینار بلندکرنچاہ رہی ہے۔  اِن حالات میں بالآخر گزشتہ پانچ سالوں سے بالعموم اور تین ساڑے تین ماہ سے بالخصوص بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کاعذاب جھیلتے اور ذہنی اور جسمانی اذیتیں برداشت کرتے اہلیان کراچی کے دکھوں کا مداوا اُس وقت ہوہی گیاجب کے ای ایس سی انتظامیہ اور احتجاجی ملازمین کے درمیان تنازع کے المناک نتائج سامنے آنے کے بعد بجلی بحران کے حل کے لئے گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادخان اورصوبائی وزیرداخلہ منظوروسان نے سی بی اے (یونین) کے نمائندوںاور اعلی انتظامی افسران سے علیحدہ علیحدہ مذاکرات کئے یوں اپنے مفادات کی جنگ لڑتی ضدی کے ای ایس سی انتظامیہ اورمحب وطن کے ای ایس سی کے احتجاجی ملازمین نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے علیحدہ علیحدہ مذاکرات کے بعد گزشتہ جمعرات کی درمیانی شب سے فیلڈآپریشنز بحال کرنے اور پیر25جولائی تک کورنرہاؤس کے سامنے احتجاجی دھرنامؤخرکرنے کا اعلان کیاجبکہ کے ای ایس سی انتظامیہ اور احتجاجی ملازمین کی گورنر سندھ سے ہونے والی ملاقات کے بعد جو صورت حال سامنے آئے گی اِس کا اندازہ تو بعد ہی میں ہوسکے گا ۔ جبکہ یہاں یہ امرقابلِ ستائش اور حوصلہ افزاضرورہے کہ گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العباد خان اور صوبائی وزیرداخلہ منظوروسان نے کے ای ایس سی کے مزدوروں کے مطالبات کو جائز اور قانونی تسلیم کرتے ہوئے جو پیر25جولائی تک اِن کے کے ای ایس سی کی انتظامیہ کے درمیان گھمبیرہوتے معاملات کے حل کئے جانے کی یقین دہائی یہ کہتے ہوئے کرائی ہے کہ 25جولائی سے قبل ہی کے ای ایس سی کے ملازمین اور کراچی کے شہری بجلی کے حوالے سے خوشخبری سُنیں گے تو یہاں ہماری بھی یہ دعاہے کہ اللہ گورنرسندھ اور وزیرداخلہ کی کوششوں کو ضرور قبول ومقبول فرمائے اور کے ای ایس سی کے ملازمین اور شہرکراچی کے عوام کا بجلی جیسے درینہ مسلے کا کوئی بہتر حل نکالے (آمین)جبکہ گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادخان اور صوبائی وزیرداخلہ منظوروسان کی اِن مثبت اور تعمیری کوششوں کے جواب میں کے ای ایس سی کی موجودہ انتظامیہ نے گورنرسندھ اور وزیرداخلہ کوباورکراتے ہوئے کہاہے کہ مزدوروں کے مطالبات کوتسلیم کرانے کے لئے حکومت سندھ کو دبئی بات کرنی ہوگی اِس کے بغیر کے ای ایس سی کی مقامی انتظامیہ نہ تو مزدوروں کے خود سے مطالبات تسلیم کرنے کے حق میں ہے اور نہ ہی شہر کراچی سے لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے ہی تیار ہوگی گوکہ کے ای ایس سی کی مقامی انتظامیہ کے اِس ٹکے سے جواب کے بعد ایسامحسوس ہورہاہے کہ جیسے کے ای ایس سی کی انتظامیہ اپنے تئیں خود سے کوئی بھی ایسامثبت کردار قطعااداکرنے کوتیار نہیں ہے جس سے شہر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کم ہواور ملازمین کے مسائل حل ہوں۔ مگر اِس کے باوجود بھی وہ صارفینِ بجلی جوایک عرصے سے کے ای ایس سی کی ضدی انتظامیہ اور حق پر قائم احتجاجی ملازمین کی جنگ میں پس رہے تھے اُنہوں نے گورنرہاؤس میں ہونے والی ملاقات کو کسی حدتک شہرکراچی کے لئے خوش آئندہ قرار دیاہے اور اُمید ظاہر کی ہے کہ اِس کے عنقریب سودمند نتائج ضرور برآمد ہوں گے اور شہر کراچی جو ”روشیوں کا شہر کہلاتا ہے” ایک طویل سے اندھیرے میں ڈوب گیاتھایا کے ای ایس سی کی بجلی کو ذخیرہ کرنے والی انتظامیہ نے دیدہ و دانستہ طور پر چوری اور سینہ جوڑی مصداق وقتافوقتا کبھی فرنس آئل کی کمی اور کبھی گیس کی کم فراہمی کا بہانہ بناکر ایک طرف تو یہ کبھی لوڈشیڈنگ تو کبھی ٹکنیکل فالٹس کے سہارے شہر میں بجلی کا طویل تعطل پیداکرکے فرنس آئل اور گیس بچاتی رہی اور شہر میں اندھیراکرکے اِس روشنیوں کا شہر کہلانے والے شہر کراچی سے اِس کا یہ اعزاز چھین کراِسے اندھیروں کا شہر کہلانے پر مجبورکرتی رہی توکبھی اپنی نالائقیوں کو احتجاجی ملازمین کے سر تھونپ کر عوام کو بے وقوف بناتی رہی ہے اور دوسری جانب کے ای ایس سی انتظامیہ اپنی اِس پریکٹس پر بھی قائم رہ کر یہ بغیرکسی ٹھوس ثبوت کے بوکس طریقے سے ASSDاورAVGبلوں کی مد میں صارفین سے زائد بل بھی وصول کررہی ہے اِس سے بھی اَب شائد عوام کو نجات مل جائے گی۔اور اِس کے ساتھ ہی شہرکراچی میں کے ای ایس سی کی بے حس انتظامیہ کے رویوں کے پیش نظر مختلف ذرائع اِن خدشات کا بھی اظہارکررہے ہیں کہ کے ای ایس سی کی موجودہ انتظامیہ سے کسی بھی قسم کے لچک کے مظاہرے کی اُمیدنہیں کی جاسکتی ہے اور ممکن ہے کہ صدرمملکت آصف علی زرداری شہر کراچی کو اندھیرے میں ڈوبنے سے بچانے اور مزدوروں کی نوکریوں کو تحفظ فراہم کرنے اور کے ای ایس سی کو دوبارہ حکومتی تحویل مین لینے کے خاطر صدداتی آرڈینس جاری کردیں ہم یہ سمجھتے ہیں کہ اگر واقعی صدرمملکت آصف علی زرداری نے اپنی ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے عوامی مشکلات اور کے ای ایس سی کے ملازمین کی نوکریوں کے تحفظ کے لئے ایساکوئی آرڈینس جاری کیا تو یہ نہ صرف ملازمین کے حق میں بہتر ہوگابلکہ شہرکراچی کے عوام کو کے ای ایس سی کو حکومتی تحویل میں جانے کے بعد جو ریلیف میسر آئے گا کراچی کے عوام اِسے بیان نہیں کرپائیں گے۔ اگرچہ اطلاعات یہ آئی ہیں کہ گورنرسندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے (کے ای ایس سی کی انتظامیہ اور احتجاجی ملازمین )دونوں فریقین ہدایت کی ہے کہ وہ بجلی کی فراہمی میں تعطل کو دور کرنے میں اپنامثبت کردار اداکریںاور اِس کے ساتھ ہی اُنہوں نے ملازمین کو بھی اِس بات کا پوراپورایقین دلایاکہ اِن کے تمام جائزمطالبات کی منظوری کے لئے اپناپورااثرورسوخ استعمال کریں گے جبکہ اُمیدافزاخبر یہ بھی ہے کہ گورنر نے کمشنرکراچی اورپولیس حکام کو بھی خصوصی ہدایت کی کہ وہ فیلڈآپریشنزمیں حائل تمام رکاوٹوں کو اپنی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کارلاتے ہوئے فی الفور دور کریں ۔ آج اِس بات سے شائد ہر ذی شعور پاکستانی آگاہ ہوچکاہوکہ پاکستان میں توانائیوں کے بحرانوں کے پیچھے بھی یہود ہنود کے مالیاتی اداروں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی وہ سازش کارفرماہے جس کے ذریعے وہ پاکستان کو معاشی اور اقتصادی لحاظ سے تباہ کرنا چاہتے ہیں اور اَب ملک کے موحودہ دگرگوں ہوتے حالات اور واقعات سے تو یہ اندازہ بخوبی لگایاجاسکتاہے کہ وہ اپنی اِس سازش میں بڑی حد تک کامیاب بھی دکھائی دیتے ہیں چونکہ یہ بات حقیقت ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈبینک نے دنیا کے جن ممالک میں بھی اپنے قدم جمائے ہیں وہاں کی معیشت اور اقتصادی ڈھانچے کو اپنی ناقص اور فرسودہ پالیسیوں اور وہاں بجلی اور دیگر توانائی پیداکرنے والے اداروں کو پرائیویٹایز کرنے کے ساتھ ساتھ اَن اداروں کے ملازمین کی تنخواہیں کم کرنے ،ریٹائرڈملازمین کی پنشن سے کٹوتی کرنے ،اوقات کار بڑھانے ،ملازمین سے نوکریوں کا تحفظ ختم کرنے اورمزیدبھرتیوں پر پابندی لگانے  جیسی پالیسیاں متعار ف کرواکر اِن ممالک میں تباہ و برباد ہی پھیلادی ہے جن کی مثالیں یہ ممالک ہیںجن میں انڈونیشیا، ارجنٹائن اور تنزانیہ شامل ہیں ۔ یہاںہم اپنی اِس بات کو سمجھانے کے لئے طارق اسمعیل ساگر کی ایک کتاب کے باب” شیطانی کنیسہ SYNAGOGUEکابھیانک کردار” کو پیش کرناچاہیں گے جس سے یہ بات واضح ہوجائے گی کہ یہودوہنوددنیااور بالخصوص مسلم ممالک کو معاشی اور اقتصادی اور سیاسی طور پر کس طرح سے تباہ کئے جانے کے عالمی منصوبے بنائے ہیں باب میں درج ہے کہ” ائنڈریوکیرنگٹن ہچکاک کا شمار دنیاکے بہترین تحقیقی کتابیں لکھنے والے مصنفین میں ہوتاہے  2006ء میں اُن کی اہم تصنیف THE SYNAGOGUE OF STATANجب منظرعام پر آئی تو اِس کتاب نے دنیابھر میں اہک بھونچال پیداکردیا تھا اِس لئے کہ ائنڈر یوکیرنگٹن نے اپنی اِس کتا ب میں دنیا کے امن وسکون کو تباہی کی بھینٹ چڑھانے والے اُن شیطانی گروہ کے گزشتہ بارہ سوسال کی کہانی انتہائی اختصار سے بیان کرتے ہوئے ساری دنیا میں اِس شیطانی گروہ کی سازشوں کوبے نقاب کیاتھا جس نے آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے قیام کے بعد اِس کے ذریعے دنیا کی معیشت پر قبضہ کرنے اور اِسے اپنی مرضی کے مطابق چلانے کا منصوبہ بنایاتھااور آج ہمارے ملک میں بھی یہودیوں کے یہ ادارے آئی ایم ایف اور ورلڈبینک اپنی اُسی پالیسی پر عمل پیراہوکروہی کچھ کررہے ہیں جیسااِنہوں نے مندرجہ بالاممالک میں کیاہے لہذاآپ ضرورت اِس امر کی ہے کہ حکومت جس قدر جلد ممکن ہوسکے اِن ملک دشمن اداروں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک سے چھٹکارہ حاصل کرے اور شہرکراچی کا کھویا ہوااِس کا یہ اعزاز کہ ‘ ‘کراچی روشنیوں کا شہر ہے” اِسے دوبارہ دلائیں اور کے ای ایس سی کو ملک دشمن البرج کمپنی سے واپس لے کر حکومتی تحویل میںدے مگر اِس کے ساتھ ہی ہم صارفین بجلی سے یہ عرض کریں گے کہ وہ بجلی چوری سے توبہ کریں اور ایمانداری کی بنیادوں پر اپنے بجلی کے بل مقررہ تاریخوں میں جمع کرادیاکریں اگر صارفین بجلی کی ایمانداری سے بجلی کے بل جمع کرانے کی پریکٹس جاری رہتی تو کسی میں دم نہیں تھا کہ کوئی کے ای ایس سی کو پرائیویٹائرکرتالہذاعوام کو بھی چاہئے کہ وہ KPS(کُنڈاپاورسپلائی) سے اجتناب برتیںاور چوری کی بجلی کے استعمال سے خود کو بچائیں اور یہ شیوہ چھوڑ دیں جیسا کہ شاعر نے عرض کیاہے کہہم مُسلمان ہیں، ہر لمحہ ہے دعویٰ اپنا                   اک خُدا  ،   ایک نبی،  ایک ہے کعبہ اپناٹیکس سرکار کو دینانہیں عادت اپنی                     چوری بجلی کی یہ برسوں سے ہے شیوہ اپنا

محمداعظم عظیم اعظم

Share this:
Tags:
grid station load shedding حکمران معیشت
mirwaiz gilani
Previous Post مقبوضہ کشمیر:حریت رہنما نظربند،سیکورٹی سخت
Next Post ایم کیوایم کے وزرا کے استعفے منظورنہیں کئیے،گیلانی
gilani

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close