گجرات (جی پی آئی) آج بعد از دوپہر دو بجے کنارہ ہوٹل میں عظیم الشان عظمت اہلبیت و حرمت رسول صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کانفرنس منعقد ہو گی ،جس کی صدارت جگر گوشہ شہنشاہ ولایت پیر سید سعید احمد شاہ گجراتی کرینگے ، یہ کانفرنس اکبر ساقی میموریل سوسائٹی کے زیر اہتمام ہو رہی ہے ، جس میں معروف علمائے کرام و مشائخ عظائم کرینگے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
