Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آخری عشرہ : شب ِ قدر و اعتکاف

August 8, 2012August 8, 2012 1 1 min read
Shab e Qadar
Shab e Qadar
Shab e Qadar

عقلیت پسندوں کے گروہ اس بات کے قائل نہیں ہیں کہ عقل سے بڑھ کر بھی کوئی چیز ہے اور جو بات عقل میں نہ سما سکے اس کی بھی کوئی حیثیت ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ آخرت ،جنت و دوزخ ، ملائکہ، تقدیر، وحی اور اس طرح کے دیگر اسلامی عقائد کو نظر انداز کر دیتے ہیں یا اگر کوئی صاحب عقل انکار نہ کرے تو اس سے آگے بڑھ کر ان عقائد کی سائنسی اور عقلی بنیادوں پر توضیح بیان کرتے ہیںاور سمجھتے ہیں کہ جو بات وہ اپنے قول و عمل سے بیان کر رہے ہیں اس ہی کو دنیا بھی تسلیم کرلے۔ اس کا ایک مقصد اپنی حیثیت منوانا اور اپنی بات میں وزن پیدا کرنا ہوتا ہے تو دوسرامقصد اسلامی تعلیمات ، عقائد اور نظریات سے دوری پیدا کرناہوتا ہے۔اسی لیے وہ کہتے ہیں کہ جو بات انسان ثابت نہ کر سکے وہ حقیقت نہیں۔

جس کو ثابت کیا جا سکتا ہے، جس کے ثبوت انسان تلاش کر چکا ہے اور جو تجربات کی روشنی میں پرکھی جا چکی ہے بس وہی سچ ہے۔ایسے لوگوں کے بھٹکنے کی واحد وجہ یہ ہے کہ وہ اللہ کو اپنا رب اور رسولۖ کو اپنا رہبرتسلیم نہیںکرتے۔لیکن افسوس! صد افسوس ان ا شخاص پر جو اللہ کو بھی مانتے ہیں اور رسولۖ کو بھی لیکن اس کے با وجود یہ لوگ بھی وہی طریقہ ِ استدلال طے کرتے ہیں جو منکرین ِ حق اختیار کرچکے ہیں۔اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ :”دیکھو، تمہارے پاس تمہارے رب کی طرف سے بصیرت کی روشنیاں آگئی ہیں،اب جو بینائی سے کام لے گا اپنا ہی بھلا کرے گا اور جو اندھا بنے گا خود نقصان اٹھائے گا، میںتم پر کوئی پاسبان نہیں ہوں”(الانعام:١٠٤)۔

معلوم ہوا کہ عقلِ سلیم حق کو حق تسلیم کرنے کے لیے تیار ہے اور جو لوگ اللہ پر ایمان لاتے ہیں ان کو یہ توفیق حاصل بھی ہوجاتی ہے کہ وہ عقل کا صحیح استعمال کر سکیں اور جو چیزیں اللہ نے دنیا میں انسانوں کے غور و فکر کے لیے پیدا کیں ہیں ان کو دیکھیں، سمجھیں اور تسلیم کر لیں۔ لیکن عقل کے تحت کسی بات کو نہ سمجھ پانا اس بات کی دلالت نہیں کرتا کہ وہ بات صحیح نہیں یا وہ بات حق نہیں۔یہی معاملہ ان تمام باتوں کا بھی جن کے بارے میں ہم صرف اتنا ہی علم رکھتے ہیں جتنا ہم کو قرآن و حدیث سے معلوم ہوسکا ہے اور اُس کے علاوہ اِن باتوں کو جاننے کا کوئی راست ذریعہ بھی ہمارے پاس موجود نہیں۔کہا کہ:”یہ اللہ کی کتاب ہے،اس میں کوئی شک نہیں۔ہدایت ہے ان پرہیز گار لوگوں کے لیے جو غیب پر ایمان لاتے ہیں”(البقرہ:٢)۔

شب قدر: کہا کہ:”ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا۔اور تم کیا جانوکہ شب قدر کیا ہے؟ شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے۔فرشتے اور روح اس میں اپنے رب کے اِذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں۔وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوعِ فجر تک”(القدر:١-٥)۔قدر کے معنی بعض مفسرین نے تقدیر کے لیے ہیں، یعنی وہ رات جس میں اللہ تعالیٰ تقدیر کے فیصلے نافذ کرنے کے لیے فرشتوں کے سپردکر دیتا ہے۔ اس کی تائید سورة دُخان کی یہ آیت کرتی ہے:”اس رات میں ہر معاملہ کا حکیمانہ فیصلہ صادر کر دیا جاتا ہے”(آیت:٥)۔ بخلاف اس کے امام زُہری کہتے ہیں کہ قدر کے معنی عظمت و شرف کے ہیں، یعنی وہ بڑی عظمت والی رات ہے۔اِسی معنی کی تائید اِسی سورة کے ان الفاظ سے بھی ہوتی ہے کہ :”شب قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے”۔

سوال یہ ہے کہ وہ کون سی رات ہے ؟اس سلسلے میں حضرت عُبادہ بن صامت کی روایت ہے کہ رسوالۖ اللہ نے فرمایا کہ شب قدر رمضان کی آخری دس راتوں میں سے طاق ہے، اکیسویں، یا تیئسویں ، یا پچیسویں ، یا ستائیسویں، یا انتیسویں، یا آخری(مسند احمد)۔حضرت عائشہ کی روایت ہے کہ نبی ۖ نے فرمایا کہ” شب قدر رمضان کی آخری دس راتوں میں سے طاق راتوںمیں تلاش کرو”(بخاری،مسلم،احمد، ترمذی)۔یہ وہ عظیم رات ہے جس میں تمام حکیمانہ امور کا فیصلہ ہوا۔ اس رات میں قدریں، بنیادیں اور پیمانے وضع ہوئے، اس رات میں افراد کی قسمتوں سے بڑھ کر قوموں، نسلوں اور حکومتوں کی قسمتوں کا فیصلہ ہوا، بلکہ اس سے بھی زیادہ عظیم امر، حقائق، طور طریق اور قلوب کی قدریں طے ہوئیں۔معلوم ہوا کہ اس رات کی قدر بے انتہا ہے اور اگر اس کو کوئی بنا عزر حاصل کرنے کی سعی و جہد نہ کرے تو وہ اللہ کی نصرت و تائید سے محروم ہے۔ انس بن مالک نے سے بیان کیا ہے، آپۖ نے فرمایا:”تمہارے اوپر یہ مہینہ سایہ فگن ہو رہا ہے، اور اس میں ایک ایسی رات ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے، جو اس سے محروم رہ گیا، وہ تمام ہی خیر سے محروم رہ گیا، اور اس سے وہی شخص دور رہتا ہے جو خیر سے محروم ہے”(سنن ابن ماجہ)۔

شب قدر کے اعمال : صحیحین کی روایت ہے کہ رسولۖ اللہ نے فرمایا:”جس کسی نے شب قدر میں اللہ کی عبادت ایمان اور احتساب کی حالت میں کی ، اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جائیں گے”۔کہا کہ جو عبادت بھی کی جائے وہ ایمان اور احتساب کی حالت میں ہو۔ ایمان کا مطلب ہے کہ شب قدر جن عظیم مطالب و معانی سے وابستہ ہے (دین، وحی، رسالت اور قرآن) انھیں ہم ذہن میں تازہ کریں اور احتساب کا مطلب ہے کہ عبادت صرف اللہ کی رضا کے لیے اخلاص کے ساتھ ہو۔اس صورت میں قلب بیدار ہوگا، عبادت کی حقیقت واضح ہو گی نیز قرآنی تعلیمات اور احکامات پر عمل درآمد آسان ہوجائے گا۔

ramzan mubarak
ramzan mubarak

اس کے برخلاف اظہار ِ عبادت قلب میں وہ قوت پیدا نہیں کر سکتی جو مطلوب ہے۔حضرت عائشہ سے روایت ہے کہ:” جب رمضان کا آخری عشرہ آ جاتا تو نبی صلی اللہ علیہ و سلم اپنا تہہ بند مضبوط باندھتے(بہت زیادہ مستعد ہو جاتے) رات کو خوب جاگتے اور گھر والوںکو بھی جگاتے”(صحیح بخاری)۔ اس حدیث سے تین باتیں واضح ہوتی ہیں i)آخری عشرہ میں روزہ داروں کو اس بات کا شعوری علم ہونا چاہیے کہ یہ آخری عشرہ دیگر عشروں کے بالمقابل زیادہ اہمیت رکھتا ہے لہذا اس میں پوری توجہ اور مستعدی کے ساتھ پہلے گزرے دو عشروں کے مقابلہ زیادہ عبادت کا اہتمام کرنا چاہیے۔ ii)دن کی مصروفیت کو جاری رکھتے ہوئے رات میں عبادت زیادہ کی جائے اور یہ عبادت تب ہی ممکن ہے جب کہ اس کے لیے ذہنی تیاری کر لی گئی ہو۔ iii) اور آخری بات یہ کہ عبادت خود بھی کی جائے اور اس پر بھی توجہ دی جائے کہ ہمارے بیوی،بچے اور گھر میں رہنے والے دیگر افراد بھی اِس عبادت سے فیض یاب ہوں۔اس کے لیے پہلے عملی نمونہ ہمیں خود پیش کرنا ہوگا تب دوسروں کے لیے قابل تقلید بن سکیں گے ۔ یہ حقیقت ہے کہ عملی نمونہ بہ نسبت قولی نصیحت کے زیادہ اثر انداز ہوتی ہے۔

اعتکاف : حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالٰی عنھو سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم رمضان کے عشرے میں اعتکاف کرتے تھے۔ جب بیسویں رات گزر جاتی اور اکیسویں رات آ جاتی تو اپنے گھر واپس آجاتے اور جو لوگ آپ کے ساتھ اعتکاف میں ہوتے وہ بھی واپس ہو جاتے۔

ایک مرتبہ ایک رمضان میں آپ اس رات کو اعتکاف میں رہے جس میں آپ واپس ہو جاتے تھے۔ اس کے بعد آپ نے لوگوں کے سامنے خطبہ دیا اور جو کچھ اللہ نے چاہا اس کا حکم دیا پھر فرمایا “اس عشرے میں اعتکاف کرتا تھا مگر اب آشکارا ہوا کہ اس آخری عشرے میں اعتکاف کروں، اس لیے جو لوگ میرے ساتھ اعتکاف میں ہیں وہ اپنے اعتکاف کی جگہ میںٹھہرے رہیں اور مجھے خواب میں شب قدر دکھائی گئی، پھر وہ مجھ سے بھلا دی گئی۔ اس لیے اسے آخری عشرے اور ہر طاق راتوں میں تلاش کرو اور میں نے خواب میں دیکھا ہے کہ پانی اور کیچڑ میں سجدہ کر رہا ہوں” پھر رات میں آسمان سے پانی بر سا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے نماز پڑھنے کی جگہ سے مسجد ٹپکنے لگی وہ اکیسویں کی رات تھی میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ آپ نماز صبح سے فارغ ہوئے اور آپ کا چہرہ کیچڑ اور پانی سے بھر ہوا تھا،(صحیح بخاری)۔

دوسری روایت حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا سے ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف کرتے تھے، یہاں تک کہ اللہ نے آپ کو اٹھا لیا پھر آپ کے بعد آپ کی بیویاں بھی اعتکاف کرتی تھیں،(صحیح بخاری)۔ ان دونوں احادیث سے جو باتیں سمجھ میں آتی ہیں وہ یہ ہیں : i)پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم دوسرے عشرہ میں اعتکاف فرمایا کرتے تھے لیکن اب جب کہ ان پر حقیقت آشکارا ہو چکی اور شب قدر کو بتا دیا گیا کہ وہ آخری عشرہ کی طاق راتوں میں سے ہے تو ضروری ہوا کہ آخری عشرہ میں اعتکاف کرتے ہوئے شب قدر کی تلاش کر لی جائے اور اس کی برکات حاصل کی جائیں۔ ii)رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کو شب قدر بتائی گئی تھی لیکن پھر اس کو بھلا دیا گیا، یہ اللہ کی مصلحت ہے تاکہ مسلمان زیادہ سے زیادہ عبادت کر سکیں اور انھیں اس کا بھر پور فائدہ اس دن حاصل ہو جبکہ اعمال نامہ بند کر دیے جائیں گے۔ iii) رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی ازواج بھی اعتکاف کرتی تھیں اس لیے ہمارے گھر کی عورتیں جن کے لیے ممکن ہو وہ بھی اس کا ضرور اہتمام کریں۔ iv)آخری بات یہ کہ اسلام نے رہبانیت (ترکِ دنیا) سے منع کیا ہے لیکن یہ انسانی خواہش کہ وہ اپنے رب سے گوشہ تنہائی میں گفتگو کرے اور اس کے حضور گڑ گڑا کر اپنے گناہوں کی معافی مانگے اور آئندہ کے لیے اطاعت و وفاداری کا عہد و پیمان کرے، اعتکاف کو مستحب قرار دے کر انسان کی اس خواہش کی تکمیل کی گئی ہے۔

shab e qadar
shab e qadar

شب قدر کی دعا : قرآن و حدیث میں دعائوں کا تذکرہ کیا گیا ہے اور بتایا گیا ہے کہ کس مرحلے میں کون سی دعا کا اہتمام کیا جائے۔وہ مرحلہ جب کہ انسان کو ایک عظیم رات میں عبادت کرنے اور اپنی حاجات اور مناجات پیش کرنے کا شرف حاصل ہوتا ہے۔ ہزار مہینوں سے بہتررات جب کہ روح اور فرشتے اپنے رب کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں۔ جس رات طلوع فجر تک سراسر سلامتی ہی سلامتی ہے۔جس رات انسان کی تقدیر کے فیصلے کیے جاتے ہوں۔ اگر وہ رات انسان کو مل جائے تو غور فرمائیے کہ کس قدر خوشی اس پر طاری ہوگی۔پھر اس مرحلے میں انسان چاہے گا کہ اس کو وہ کچھ مل جائے جس کی وہ آرزو کرتا ہے۔ اور یہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ انسان کی خواہشیں لازوال ہیں۔اگر ایسے مرحلے میں وہ دعائیں کرنے بیٹھے تو ایک طویل دعا وہ مانگنے بیٹھ جائے گا۔ لیکن غور فرمائیے کہ اللہ کے رسولۖ نے اس رات کے ملنے پر کون سی دعا کے اہتمام کا تذکرہ کیا؟حضرت عائشہ نے عرض کیا اے اللہ کے رسولۖ!فرمائیے اگر مجھے شب قدر نصیب ہو جائے تو کیا دعا کروں؟ فرمایا ” اللَّھُمَّ اِنَّکَ عَفوتُحِبُّ العَفوَ فَاعف عَنِیّ ۔ کہنا اے اللہ! تو بہت معاف کرنے والا ہے،معافی کو پسند کرتا ہے،تو میری خطائیں معاف فرما ” (ابن ماجہ)۔
دعا کی حقیقت و اہمیت :
حضور صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم اکرم نے دعا کو مغزعبادت قرار دیا ہے۔بندہ جب اللہ کے آگے اپنی حاجات پیش کرتا ہے ،اس سے اپنی امیدیں وابستہ کرتا ہے اور دوسرے تمام رب سے تعلق منقطع کر لیتا ہے ،یہی وہ مرحلہ ہے جہاںتوحیدو اخلاص کا اظہار ہو جاتاہے اور جب بندہ اللہ کوواحد رب تسلیم کر لے تو اس سے بلند تر کوئی عبادت نہیں۔ محی الدین ابن عربی کہتے ہیں کہ جس طرح جسم کے تمام اعضا ہڈیوں کے مغز سے قوت حاصل کرتے ہیں اسی طرح دعا وہ مغز ہے جس سے عابدوں کو تقویت حاصل ہوتی ہے۔ ایک حدیث میں بنی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے قرآن کی آیت سے استدلال کرتے ہوئے دعا کو عین عبادت بھی کہا ہے۔کہا کہ:”اور تمہارا رب کہتا ہے مجھے پکارو ، میں تمہاری دعائیں قبول کروں گا۔ بے شک جو لوگ میری عبادت سے گھمنڈ کرتے ہیں وہ عنقریب ذلت و خواری کے ساتھ جہنم میں داخل ہوں گے”(المومن:٦٠)۔اللہ کا اپنے بندوں سے مطالبہ ہے کہ وہ اس سے اور صرف اسی سے دعامانگیں اور مدد کے لیے اسی کو پکاریں۔

اس لیے کہ سب کچھ اسی کے دستِ قدرت میں ہے اور اس کائنات میں اس کی مشیت کے بغیر ایک پتا بھی اپنی جگہ سے ہِل نہیں سکتا، اور اس لیے بھی کہ دعا عبادت ہے اور عبادت کسی دوسرے کی جائز نہیں اور کہا کہ:”اپنے رب کو پکارو گڑ گڑاتے ہوئے اور چپکے چپکے یقینا وہ حد سے گزرنے والوں کو پسند نہیں کرتا۔ زمین میں فساد برپا نہ کرو، جب کہ اس کی اصلاح ہو چکی ہے اور خدا ہی کو پکارو خوف کے ساتھ اور طمع کے ساتھ۔ یقینا اللہ کی رحمت نیک کردار لوگوں سے قریب ہے”(الاعراف:٥٥-٥٦)۔دعا کے سلسلے کی یہ بات بھی اہم ہے کہ دعا غیر اللہ سے نہ مانگی جائے،یہ دعا صرف قولی ہی نہیں بلکہ عملی بھی ہونی چاہیے ،کیونکہ اعمال انسان کی فکر و عقیدہ کا اظہار ہوتے ہیں۔ کہا کہ:”اور اللہ کو چھوڑ کر کسی ایسی ہستی کو نہ پکار جو تجھے نہ فائدہ پہنچا سکتی ہے نہ نقصان۔ اگر تو ایسا کرے گا ظالموں میں سے ہوگا”(یونس:١٠٦)۔ تحریر محمد آصف اقبال

 

Share this:
Tags:
Ramzan Mubarak اعتکاف عشرہ قرآن
supreme court
Previous Post توہین عدالت قانون کالعدم دینے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر
Next Post صحرائے مدینہ میلاد کمیٹی کے زیر اہتمام ماہانہ محفل میلاد مصطفی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم منعقد ہوئی

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close