گجرات (جی پی آئی) آرائیں موومنٹ سٹی گجرات کا ماہانہ اجلاس آج 7اکتوبر 2012ء بروز اتوار بعد نماز مغرب ساڑھے چھ بجے مرزا پیزاپرنس چوک خواجگان روڈ گجرات میں منعقد ہو گا ، اجلاس کی صدارت سٹی صدر مہر افتخار احمد کرینگے ، اجلاس میں آرائیں موومنٹ ضلع گجرات کے سرپرست مہر محمد افضل ، سرپرست چوہدری رفاقت علی پرنس، سرپرست حاجی محمد یونس عطاری ، صدر مہر محمد حبیب بسوی ، سیکرٹری اطلاعات عامر چوہدری ، آرائیں موومنٹ میرج ونگ کے چیئرمین راشد رضا عاجز ، سیکرٹری ایوان بالہ پروفیسر محمد ندیم اور سابق سیکرٹری ایوان بالہ چوہدری آصف حسین سلیمی خصوصی شرکت کرینگے ، اجلاس میں آرائیں موومنٹ سٹی گجرات کے عہدیداران و ممبران مجلس عاملہ خصوصی شرکت کرینگے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
