راولپنڈی (جیوڈیسک) آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاک فوج کے بجٹ پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔

Start typing to search...