گوجرخان(جی پی آئی)شہزادۂ کونین، شہید اعظم حضرت امام حسین اور آپ کے رفقاء کی بارگاہ میں ہدیۂ عقیدت پیش کرنے کے لئے آستانۂ چشتیہ،میلاد چوک، وارڈ نمبر 7میں محفل مسالمہ 13 جنوری بروز اتوار شام 5 بجے منعقد ہو گی۔محفل کی صدارت ادبی تنظیم ادبیکا کے بانی پیر سید ظفر کاظمی (چکوال )کریں گے۔بزم چشتیہ انٹرنیشنل کے سرپرست اعلیٰ پیر عتیق احمد چشتی اس محفل کا اہتمام ہر سال کرتے ہیں۔ محفل مسالمہ میں ملک کے معروف شعرائے کرام شرکت کریں گے۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
