
آسٹریلیا(جیوڈیسک)آسٹریلیا کے ایک اکیس سالہ نوجوان نے بھارتی طالبہ کے قتل کا اعتراف کرلیا۔ذرائع کے مطابق اکیس سالہ آسٹریلوی نوجوان نے چوبیس سالہ بھارتی طالبہ توشا ٹھاکر کو قتل کا اعتراف جرم کرلیا ہے۔
توشا ٹھاکر کی گولیوں سے چھلنی لاش مارچ 2011 کو سڈنی میں نہر کے کنارے سے ملی تھی۔
