Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا میلاد آیا

January 24, 2013 0 1 min read
Imran Ahmed Rajput
Eid Milad Un Nabi
Eid Milad Un Nabi

بارہ ربیع الاول مبارک دن ایک عظیم دن عظیم تر خوشیاں منانے کا وعدہ نبھانے کا اُس ہستی سے جو چودہ سو سال پہلے نور بن کر اس دینا میں جلوہ افروز ہوئے اور تمام عالم کے لئے رحمت بن کر آئے اور پھر اپنی نورانی کِرنوں سے سارے عالم کو منور کر دیا۔ ہاں وہ مبارک ہستی جس کی غلامی پہ ناز جسکے امتی ہونے پر فخر محبوبِ خدا آمنہ کے پھول خیرالانبیاء شافع محشر نبی آخرالزماں رحمت العالمین حضور سرورِ کائنات جنابِ نبی کریم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے رسول سارے عالم کے رہنماء بن کر اس دنیا میں تشریف لائے اور اس دینا سے جہالت کے اندھیروں کو دور کر کے علم کی شمع روشن کی اور باطل قوتوں کو روئے زمین سے مٹاکر توحید کا پرچم بلند کیا اللہ کے پیغام کو پوری دنیا میں پھیلایا اور تمام انسانوں کو حق و سچ کی تلقین کی اور ہمیں جینے کا طریقہ سیکھا یا زندگی کا مقصد بتایا گمراہیوں سے نکال کر سیدھا راستہ دکھایا وہ راستہ جو اللہ رب العزت نے اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو بتایا۔

لیکن آج ہم ذرا اپنے اوپر نظر ڈالیں تو کیا ہم اُس راستے پر ہیں جس کا ہم نے جناب ِ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وعدہ کیا تھا۔ وہ سبق جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں پڑھایا تھا کیا ہمیں وہ سبق آج یاد ہے۔ آج ہم عاشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں کیا ہم واقعی عاشقِ رسول ہیں کیا ہم واقعی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عاشق ہیں ، اگر ہم واقعی عاشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہیں تو ہمارے چہروں پر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کیوں نظر نہیں آتی ۔آج ہم اپنے اوپر غور کریں تو ہم صبح اٹھتے ہی سب سے پہلے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کو اپنے چہروں سے صاف کرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کو اپناتے ہوئے ہمیں شرم محسوس ہوتی ہے اور پھر ہم دعویٰ کر تے ہیں عاشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہونے کا نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کرنے کا۔

Hazrat Muhammad S.A.W
Hazrat Muhammad S.A.W

ذرا خود بتائیں کہ جس سے ہم محبت کا دعویٰ کرتے ہوں اور پھر اس کی بات نہ مانیں تو کیا ایسے میں ہماری محبت سچی ہوگی اگر ہم جنابِ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کے دعویدار ہیں تو ہمیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تمام سنت پر عمل کر ہو گا۔ ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیشہ حق و سچ کی تلقین کی ایک جگہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : سچائی پر قائم رہو سچائی میں نجات ہے۔ پھر کیوں آج ہم میں سچ بولنے کی طاقت نہیں ہے ہمارے پیارے نبی سرورِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جو ہمیں جینے کا طریقہ بتایا کیا آج ہم اس طریقے پر عمل پیرا ہیں اگر ہیں تو پھر کیوں آج ہم ناکامیوں سے دوچار ہیں۔کیا ہم وہ درس بھول گئے جوآپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے چودہ سو سال پہلے دیا تھا شاید بھول گئے ورنہ آج ہم یوں گمراہیوں میں نہ گھرے ہوتے۔ آج ہم عاشقِ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہونے کا دعویٰ تو کرتے ہیں لیکن عمل میں ہم بالکل زیرو ہیں اللہ کے رسول جنابِ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات ِشریف سے کبھی کسی کو تکلیف نہیں پہنچی مسلمان تو مسلمان غیر مسلم بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حسنِ اخلاق کی تائید کرتے تھے۔

جب کبھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھہ کی محفل میں تشریف لاتے تو اتنی شائستگی سے سلام عرض کرتے کہ اگر کوئی صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنھہ نیند میں ہوتے تو ان کی نیند میں کوئی خلل نہ پڑتا اور جو صحابی رضی اللہ تعالیٰ عنھہ جاگ رہے ہوتے وہ بڑی خوش اسلوبی سے سلام کا جواب دیتے یہ تھا ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا طریقہ لیکن آج ہم کیا کر رہے ہیں رات دیر تک محفلِ میلاد میں لاؤڈ اسپیکر کا کھلا استعمال بغیر اس کی پرواہ کئے کہ ہمارے اس عمل سے ہمارے مسلمان بھائی جو سورہے ہیں یا جو گھروں میں بیٹھے آرام کررہے ہیں انہیں کوئی تکلیف تو نہیں پہنچتی۔ محفلِ میلاد کا انعقاد ہم صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھہ کی سنت سے بھی لے سکتے ہیں اور ان کی سنت پر عمل کرتے ہوئے ہماری کوشش ہونی چاہیئے کہ محفلِ میلاد کا انعقاد بعد نماز عشاء شروع کرکے رات دیر ہونے سے پہلے ختم کردی جائے تاکہ یہ مقدس محفل پر نور محفل کسی کے لئے تکلیف کا باعث نہ بنے ایک جگہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کہ تم زمین والوں پر رحم کرو آسمان والا رب تم پر رحم کرے گا۔

Khana Kaba
Khana Kaba

ہمیں رب تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیئے کہ اس نے ہمیں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا امتی ہونے کا شرف بخشا اب یہ ہمارا فرض ہے کہ ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت گزاری میں اپنا سب کچھ قربان کر دیں اور صرف و صرف اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہوکے رہیں اسی میں ہماری نجات ہے۔ ایک جگہ حدیث مبارکہ میں ہے کہ:جنابِ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنھہ سے فرمایا اے عمر رضی اللہ تعالیٰ عنھہ مجھ سے کتنی محبت کرتے ہو۔ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنھہ نے عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ساری دنیا سے بڑھ کراپنے بیوی بچوں سے بڑھ کر اپنی دولت و جائیداد سے بڑھ کر دنیا کی تمام عیش و عشرت سے بڑھ کر غرض یہ کہ سب سے بڑھ کر سوائے اپنی جان کے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے عمر رضی اللہ تعالیٰ عنھہ تم مومن نہیں ہوئے جب تک تم مجھے اپنی جان سے بھی بڑھ کر محبت نہ کرو۔

یہ سن کر عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنھہ نے فوراً عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ بات ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے اپنی جان سے بڑھ کر عزیز ہیں اس بات پر جناب ِ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اے عمر رضی اللہ تعالیٰ عنھہ اب تم مومن ہو۔ اب آپ خود ہی اندازہ کریں کہ ہمیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کتنی محبت ہے ایک ہمارے صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنھہ کی محبت و جان نثاری تھی اور ایک ہم ہیں کہ صرف زبانی جمع خرچ سے کام چلانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ایک اورجگہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کہ کوئی بھی مسلمان مومن نہیں بن سکتا جب تک وہ مجھے اپنی جان سے بڑھ کر نہ چاہے۔ میرے معزز قارئین بارہ ربیع الاول خوشی کا دن ہے سب سے اہم دن سب دنوں سے بڑھ کر عہدِ وفا کا دن آج کے دن آؤ یہ عہد کریں ہماری ہر بات ہمارا ہرعمل جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق ہو گا۔

ہم اپنے چہروں کو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق بنائیں گے نماز کا پابندی سے اہتمام کریں گے خوشی منائیں گے تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق غم میں شرکت کریں گے تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق ہمارا اٹھنا بیٹھنا سونا جاگنا غرض یہ کہ ہمارا ہر عمل جنابِ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق ہوگا اور تب جا کر ہم سچے عاشقِ رسول کہلانے کے حقدار ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تمام سنتوں پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ، آمین۔

تحریر : عمران احمد راجپوت

Imran Ahmed Rajput
Imran Ahmed Rajput
Share this:
Tags:
attitudes happiness ignorance Prophet Rabi-ul-Awwal جہالت خوشیاں ربیع الاول میلاد
Mobile Service
Previous Post دہشت گردی کا خدشہ:آج رات سے موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ
Next Post لیبیا میں سفارتخانے پر حملہ ، ہلیری نے ریپبلکن کے الزام مسترد کر دئیے
Hillary Clinton

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close