مظفرآباد : آٹھ اکتوبر دو ہزر پانچ کے زلزلے سے ہونے والی تباہی کے اثار آہستہ آہستہ مٹ رہے ہیں۔ زخمی ہونے والوں کے زخم بھی بھر چکے ہیں لیکن حکومت، ایرا اور سیرا چھ سال بعد بھی متاثرین زلزلہ کی مکمل بحالی اور تعمیر نو کے اہداف پورئے نہ کر سکی۔

Start typing to search...