Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آہ ، آہ ..امریکا نے معافی اور پاکستان نے اِمداد مانگ لی… !!

July 6, 2012July 6, 2012 0 1 min read
slalh checkpoint
slalh checkpoint
slalh checkpoint

آہ، آہ..امریکا نے معافی اور پاکستان نے اِمداد مانگ لی ہے اور اِسی کے ساتھ ہی لو نیٹوسپلائی کی ختم کہانی بھی ہوگئی ہے جیساکہ امریکا نے 26نومبر2011کو سلالہ چیک پوسٹ پر نیٹو کے فضائی حملے میں 24 پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر غلطی تسلیم کرتے ہوئے معذرت کرلی ہے اگرچہ امریکا نے ایک بڑے عرصے کے انتظار کے بعد اپنی غلطی بڑے سوچ بچار اور حیل ہجت بعد تسلیم کرلی ہے اور اِس بارے میں یہ بھی اطلاعات ہیں کہ ہمارے حکمرانوں نے امریکا کی جانب سے غلطی تسلیم کرنے اور معذرت کرنے کے ساتھ ہی اپنے 24 فوجیوں کے جنازے بھلا کر اور آج بھی سلالہ چیک پوسٹ پر نیٹو افواج کی بربریت سے زخمی ہونے والے کئی زخمی فوجی جوانوں کے زخموں سے رستے خون کی تکالیف کو ایک طرف رکھتے ہوئے نیٹو سپلائی روٹس بحال کرنے کا تزک و احتشام سے منصوبہ بندی کرتے ہوئے پاکستان کی جانب سے رسد کی بحالی کے بدلے میں کسی قسم کی ٹرانزٹ فیس تک نہ لینے کا اعلان بھی کردیاہے اب دیکھنا یہ ہے کہ آنے والی دنوں میں پاک امریکاتعلقات میں کتنی بہتری آتی ہے اور امریکیوں کا بھارت سے زیادہ پاکستانی حکمرانوں پر کتنااعتماد بحال ہوتاہے یہ تو آنے والا وقت ہی بتائے گا کہ اِس میںکون کتنا کامیاب ہواہے …؟کس کو کیا ملا ہے ..؟کیا پاکستان کو کیری لوگربل کی مد میں رکی ہوئی رقم مل جائے گی …؟

کولوشن سپورٹ فنڈ کی مد میں رکی ہوئے رقم بھی مل پائے گی…؟ کیا پاکستان عالمی منڈی میں ٹریڈ میں اپنانمایاں مقام بناپائے گا…؟یا حسبِ عادت ٹریڈ سے خالی رہ کر عالمی امداد کے سہارے ہی ڈولتارہے گا…؟کیا امریکاہمارے علاقوں میں بلااشتعال اپنے ڈرون حملے جاری رکھے گا یا بندکردے گا اور ہمارے معصوم شہری اِس کے ڈرون حملوںکی زد میں آکر یوں ہی مرتے رہیں گے..؟ مگر نیٹوسپلائی کی بحالی کے بعد یہ ضرور محسوس کیاجارہاہے کہ نیٹوسپلائی کی بحالی سے امریکیوں کے سینوں میں خوشیاں لوٹ پوٹ رہی ہیں اور ہمارے حاکموں کے چہرے بھی خوشیوں سے چمک اٹھے ہیں ۔

Raja Pervez Ashraf
Raja Pervez Ashraf

شائد یہ بہت کم لوگ جانتے ہوں کہ نیٹوسپلائی کھولنے کا فیصلہ منگل3 جولائی 2012کی شام وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت ہونے والے دفاعی کابینہ کمیٹی کے اجلاس میں امریکی 236ویں یوم آزادی سے ایک روز قبل کیا گیاہے یعنی امریکا ہرسال 4جولائی کو اپنا یوم آزادی بناتاہے یہاں ہم اپنے قارئین کو بتاتے چلیں کہ امریکا چار جولائی کو اپنایوم آزادی اِس لئے بناتاہے کہ4جولائی 1776 کو اِسے برطانیہ سے آزادی نصیب ہوئی تھی یوں ہمارے نومنتخب وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے آٹھ ماہ تک بند رہنے والی نیٹوسپلائی کی بحالی کا اعلان کرکے امریکیوں کو اِن کے236ویںیوم آزادی کا عظیم تحفہ دے کر اِن کی خوشیوں کو دبالاکردیاہے اوراِس موقع پر نیٹوسپلائی کی بحالی کا اعلان کرتے ہوئے ہمارے وزیراعظم شدت جذبات سے بے قابو ہوئے جارہے تھے جبکہ اِنہوںنے اپنے خطاب میں عالمی برداری کو التجایہ لہجے میں مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ عالمی برادری کو ہماری سلامتی اور خودمختاری کا احترام کرنا ہوگا جبکہ ہم نے عالمی برادری سے تعاون کی بھاری قیمت اداکی ہے اور شائد وہ یہ کہنابھول گئے کہ اپنے اِس فیصلے کے بعد اپوزیشن اور عوامی سطح پر ملک میں پیداہونے والے ردِ عمل سے ہمیںآئندہ بھی مشکلات اور اِسی قسم کی قربانیاں بھی برداشت کرنی پڑیں بہرحال ..! وزیراعظم نے اپنی پارٹی کااگلا اقتدار بھی پکاکرنے کے لئے پاک امریکا تعلقات کی مضبوطی لانے کے خاطر پارلیمنٹ کی قرار دادوں کو ردی کی ٹوکری کی نظر کرتے ہوئے نیٹوسپلائی تو بحال کردی ہے اب دیکھایہ ہے کہ امریکا ہمارے حکمرانوں کے اِس خوشامدانہ روئے پر کیا کیا نوازشیں برساتاہے۔

اگرچہ کوئی کچھ بھی کہے مگر اِس سے بھی انکار نہیں ہے کہ یہ حقیقت سے قریب تر ہے کہ اگر ہمیں پرانی تنخواہ پر ہی کام کرناتھا تو پھر کیا یہ سمجھ لیاجائے کہ نیٹوسپلائی بندکرنابھی ایک ڈرامہ تھا جسے پاک امریکا سربراہاں نے خود تحریر کیا اور اِس معاملے میں ایک دوسرے کی خود ہی معاونت بھی کی ہے اِس طرح نیٹوسپلائی کو بحال ہونا ہی تھی آج نہیں تو کل مگر اتناعرصہ جو گزرگیایہ بھی اِسی ڈرامے اور دورانئے کا حصہ ہے ..لگتاہے کہ امریکانے جیساکہاویساہمارے حکمرانوں نے کیا حتی کہ امریکانے پارلیمنٹ کی قراردادوں سے متعلق بھی ہمارے حکمرانوں کو کہاہوگا کہ اِسے بھی ایک طرف رکھ دو اور اب جیسامیں کہہ رہاہوں اور چاہ رہاہوں تم بھی ویساہی کرو …اِس کے علاوہ اب ہمارے پاس برداشت کی کوئی حد نہیں ہے اور ساتھ ہی اِس نے یہ بھی کہاہوگاکہ میں چندلفظ سلالہ چیک پوسٹ کے حوالے سے معذرت خواہانہ کہوں گا اورباقی تم اِس کو میری جانب سے معذرت اور غلطی تسلیم کئے جانے کی راگ لاپتے ہوئے میری معذرت کا بھرپور پروپیگنڈاکردو اوراپنی قوم کو اِس بات کا شدت سے احساس دلادو کہ امریکا نے ہماری خواہشات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے اِس کے سامنے اپناسر خم کردیاہے اور26نومبر سلالہ چیک پوسٹ پر حملے کی اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے معذرت کرلی ہے اور کہہ دواپنی قوم اور اپوزیشن والوں کواب جب امریکا نے اپنی غلطی تسلیم کرلی ہے اور ہم سے معذرت کرلی ہے تو پھر کوئی جواز نہیں کہ ہم سپرطاقت امریکا کے وقار کو مجروح کریں اور اِس کی سوری کے باوجود نیٹوسپلائی کی بحالی نہ کریں ۔

nato
nato

ادھر پاکستانی حکمرانوں نے اپنا ہاتھ کشکول سمیت امریکا کے آگے بڑھاتے ہوئے نیٹوسپلائی کی غیرمشروط سپلائی پر امداد مانگ لی ہے اور امریکیوں سے کہاہے کہ ہم نیٹوسپلائی روٹس بغیر ٹرانزٹ کے بحال تو کررہے ہیں مگر دوسری جانب سے ہمارے لئے امدادوں کی مد میں دی جانے والی رقم میں تواتر کے ساتھ اضافہ بھی کیاجائے کیوں کہ امریکا کی جانب سے ملنے والی امداد ہی اب پاکستان کے مفاد میں ہے اگر ہماری اِس کشادہ دلی کے مظاہرے کے باوجود بھی امریکانے پاکستان کو امداد کی مد میں کٹوتی جاری رکھی تو اِس سے ہمارے ہی ملک میں ہماری سبکی ہوگی اور یوں امریکی حکم اور دھمکیوں میں آنے کے بعد ہمارے حکمرانوں نے آٹھ ماہ تک بندرہنے والی نیٹو سپلائی ترنت کھلنے کا فیصلہ کرلیا اور یہ سمجھ بیٹھے ہیں کہ نیٹو سپلائی کی بحالی کے بعد ملک میں آئندہ ہونے والے انتخابات میں ہمیں سیاسی اور معاشی فائدہ جو ہوگا وہ ہوگاہی مگر ہمارے اِس فیصلے سے ہمیں اقتداری فائدہ سب سے زیادہ مقدم ہوگا۔

بہرکیف..! نیٹوسپلائی کے فیصلے کے بعد اپوزیشن اور مذہبی جماعتوں نے امریکاکی جانب سے سلالہ چیک پوسٹ پر حملے کی بندکمرے میںہونے والے اجلاس کے دوران پیش کی جانے والی معذرت کو مستردکرتے ہوئے پارلیمنٹ کی قرار دادوں کے خلاف نیٹوسپلائی کی بحالی پر ملک گیر احتجاجوں کے نہ رکنے والے سلسلوںکا اعلان کررکھاہے جس میںیہ اپنے محب وطنی ہونے کا پھر پور ثبوت دیں گیںاور اپنے ہم وطنوں میں یہ ثابت کرنے کی پوری کوشش کریں گیں کہ یہی محب وطن اور پاک فوج کے احترام کرنے والے لوگ اور جماعتیں ہیں جو اپنے قول و فعل سے قوم کے ساتھ ساتھ ہیں ا ور قوم کو یہ بھی بتانے کی ہر ممکن کوشش کریں گیں کہ ملک کی خود مختاری اور سا لمیت کے خاطر کسی سپرطاقت کے دباو کو مستردکرنے والی یہ ہی محب وطن جماعتیں ہیں جو آج حکمرانوں کے نیٹوسپلائی کی بحالی کے فیصلے کے خلاف سڑکوں پر ہیں اور حکمرانوں کے اِس دعوی کو جھوٹاثابت کریں گیں کہ امریکی وزیرخارجہ نے لچک دکھائی اور باقاعدہ معافی مانگی ہے جس کے بعد حکمرانوں نے نیٹوسپلائی کھولنے کا فیصلہ کیا اور یہ بھی قوم کو بتائیں گیں کہ نیٹوسپلائی کی بحالی کے لئے ہمارے حکمران پہلے ہی بیتاب تھے۔

تحریر : محمداعظم عظیم اعظمazamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
nato raja pervez ashraf پاکستان سلالہ چیک پوسٹ نیٹوسپلائی
sheri rahman
Previous Post نیٹوسپلائی بحالی سے پاک امریکا مذاکرات کے کئی در کھل گئے، شیری رحمن
Next Post الحمرا ہال میں اسٹیج ڈرامہ پونے 14اگست پیش کردیا گیا لاہور
pawnay

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close