Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

آہ مظلوم فاخرہ یونس

March 27, 2012 0 1 min read
Fakhra Yunus
Fakhra Yunus
Fakhra Yunus

آہ مظلوم فاخرہ یونس ….!!ہم پہلے بھی تیرے سامنے شرمندہ در شرمندہ تھے اور آج بھی جب کہ تو اپنے حکمرانوں ، سیاستدانوں اور ملک کے قانون کے رکھوالوں سے اپنا انصاف نہ ملنے پر مایوس ہوکرپردیس اِٹلی میں خودکشی کرکے ہمارے منہ پر ایک ایسا زوردار طمانچہ مار گئی آج جس کی گونچ ساری دنیامیں سنائی دے رہی ہے اور تیرایہی وہ طمانچہ ہے جس کی وجہ سے ہم دنیاکو اپنا منہ دیکھانے کے قابل بھی نہیں رہے ہیں کہ ہمارے ملک کا کیایہی قانون ہے…؟؟ جہاں ایک عورت کو پہلے اِس کے شوہر نے تیزاب پلانے کی کوشش کی جب اِس میں کامیاب نہ ہوسکاتو اِس کے چہرے پر تیزاب پھینک کر فرار ہوگیا اور یہ بیچاری فاخرہ تب سے ایک ایسی اذیت میں مبتلارہی جس نے اِس سے جھٹکارہ اپنی موت کو گلے لگا کر ہی کچھ اِس طرح حاصل کی کہ یہ اپنے منہ پر کفن ڈالے وہاں پہنچ گئی ہے جہاں سے آج کوئی واپس نہیں آتا۔

آج فاخرہ تو،تو خداکے سامنے حاضر ہے اور ہمارے حکمران اور ہم یہاں مجبور اور بے بس کھڑے سوائے اپنی شرمندگی اورکفِ افسوس کے کچھ نہیں کر پارہے ہیں اور شائد ہماری یہی شرمندگی کا ناگ ہمیں اور اپنے پھن سے تاقیامت اس وقت تک ڈستا رہے جب تک ہم عورت کے کسی بھی محبت کرنے والے حسین روپ میں اپنی ماں، بہن ، بیٹی اوربیوی کو دیکھیں گے تو فاخرہ اِس سے قطع نظر کہ تیراپیشہ کیاتھا …؟اور تو کیا تھی …؟ مگر تھی تو ایک انسان اور ایک مسلمان اِسی جذبہ انسانیت کے تحت ہی صحیح )یقینا ہمیں ان میں تجھ جیسی ہمارے معاشرے کی سیکڑوں، ہزاروں، لاکھوں اور کروڑوں ایسی بھی مظلوم اور بے بسی کی زنجیروں میں جکڑی عورتیں نظر آتی رہیں گیں جن پر اِن کے باپ، بھائی ، بیٹے اور شوہر کی شکل میں ہمارے جلادمرد اِن پر انسانیت سوز مظالم کرتے ہیں تو ایسے میں ہمارا وجود یقیناتھراتو ضروراٹھے گااور تیرا چہرہ ہماری آنکھوں میںبھی گھوم اٹھے گا مگر ہم پھر بھی کچھ نہیں کر پائیں گے ….؟ پتہ ہے فاخرہ کیوں ….؟؟ اِس لئے کہ ہم اپنے فیوڈرل لاڈ معاشرے میں رائج قانون کے نفاذ کی باتیں تو بہت کرتے ہیں مگر اِس کا اطلاق نہیں کرتے …ہاں فاخرہ وہی قانون جو تجھ جیسی بہت سی مظلوم عورتوں کو انصاف دلانے کے لئے توبنادیاگیا ہے مگر اِس کا اطلاق کاغذوں میں تو بہت ہوتا ہے مگر عملی طور پر نہیں ہوتااور یہی وجہ ہے کہ تجھ جیسے مظلوم انصاف کے حصول کی آس میں مایوس ہوکر موت کو تو گلے لگالیتے ہیں مگرپھر بھی حقیقی معنوں میں ہمارے ملک میں انصاف کو بول بالا نہیں ہوگا جس کا فائدہ ظالموں کو پہنچاتاہے اور وہ اپنا سینہ چوڑاکرکے معاشرے میں دندناتے پھرتے ہیں ہاں فاخرہ وہی قانون جس کی بے حسی کے باعث تجھے بھی وہ انصاف نہ مل سکا جس کی تو حقدار تھی اور اب تو اپنے خالق اللہ رب العزت کے سامنے پیش ہوکر اپنے انصاف کے لئے پیش ہوگئی ہے۔

بالآخر24 مارچ کوجب ہمارے تمام ٹی وی چینلز نے اپنے اپنے انداز سے یہ خبر بریک کی کہ12سال بعدمصطفی کھرکے بیٹے (بگڑے نواب )بلال کھر کے ہاتھوں تیزاب سے جھلسنے والی مصطفی کھر کی بہو فاخرہ نے انصاف نہ ملنے پر مایوس ہوکر خودکشی کرلیتواِس نیوز کے بعد ہمارے دماغ میں عورت کی عظمت کے بارے میں بے شمار ایسے حسین اقوال امڈ پڑے ( جنہیں ہم اگلی سطور میں رقم کریں گے)تو وہیں ہمارے معاشرے میں عورت کی بے توقیری کے واقعات کی خبریں اور تصاویر بھی ہمارے سامنے تیزی سے آنے لگیں ایسے میں ایک لمحے کو ہم اپنے آپ کو ایک ایسے ملک اور معاشرے کا فرد تصور کرنے لگے جہاں قانون شکنی کرنے والے کی عظمت کے چرچے بڑے دھوم دھام سے کئے جاتے ہیں تووہیںجس معاشرے میں منہ پر جھوٹ اور منافقت کرنے اور اپنے ماتحتوں کو کوڑاکرکٹ سے بھی کم تر حیثیت دینے والی اپنے ملک کی افسر شاہی کی عیاشیوںاور اِنہیںملک کے اٹھارہ کروڑ غریب عوام کے ہاتھوں زبردستی دلائی جانے والی عزت پر بھی رونا آیا . … ہمارے معاشرے میں موجود ناسور نما و ہ افسر شاہی جو ہر معاملے میں اپنے وقار کو ملحوظِ خاطر رکھتی ہے اوریہ اِسے کبھی مجروح ہونے نہیں دیتی ہمارے ملک کا ایک افسر جوذات کا خواہ کچھ بھی ہومگرجب یہ کسی عہدے پر فائز ہوجاتاہے تو وہ بعد میں یہ بھی بھول جاتاہے کہ وہ کہاں سے اٹھ کر کہاں پہنچ گیا ہے مگر وہ اپنی ذات کی خصلت کبھی نہیں پھولتا اور ہر الٹے کام کو کرنا اپنے لئے باعث فخر محسوس کرتاہے یہی وجہ ہے کہ انگریز نے جب کسی کواعلی عہدہ دینے کا قانون بنایاتھا تو اِس میں اِس نے ذات پات اور سماجی رکھ رکھاوکو بھی بڑی اہمیت دی تھی جب تک ایسا ہمارے یہاںہوتا رہا توہماراامور مملکت بھی ٹھیک طرح سے چلتارہا مگر جب سے ہم نے گورے کے اِس قانون سے منہ موڑاتب ہی سے ہمارے یہاں ہر طرح کی جس میں کرپشن سمیت اور بھی بہت سی ایسی سماجی اور اخلاقی برائیاں جڑ پکڑگئیں ہیں جن سے اب جھٹکارہ پانا مشکل ہوگیاہے۔

آج ایک وجہ یہ بھی ہے کہ اِسی افسر شاہی کی وجہ سے ملک میں لاقانونیت ہے کیوں کہ آج کوئی ایسا نہیں ہے کہ جو ملک میں قانون کی بالادستی قائم کرسکے یاکراسکے تب ہی تو کہاں جاتاہے کہ درخت میں پھل ہمیشہ اوپر سے پکتا یا سڑتاہے اور مچھلی سر یا منہ سے سڑتی ہے تو پھر آج اگر ہمارے معاشرے میں جتنی بھی اخلاقی برائیاں رس بس گئیں ہیں یہ نیچے سے نہیں بلکہ اوپر سے ہی آئیں ہیں پہلے اوپر والوں کو ٹھیک کیاجائے پھر نیچے والے خود ہی ٹھیک ہوجائیں گے وہ نیچے والے جو کرتے توکچھ نہیں ہیں مگر چیختے زیادہ ہیں اور اوپر والے بھی اپنے گریبانوںمیں جھانکنے کے بجائے اِنہیں ہی ڈانٹتے ہیں حالانکہ کہ یہ کرتے کچھ نہیں ہیں مگر معاشرے کی ہر برائی کی جڑ اِن ہی کو ٹھیرا دیا جاتا ہے۔

بہرحال !ہم بات کررہے ہیں معاشرے میں فاخرہ یونس جیسی مظلوم عورتوں پر تیزاب پھینکے جانے والے بڑھتے ہوئے واقعات اور عورت کی مظلومیت پر جس کے لئے آج ہی کیا رہتی دنیاتک جتنا بھی افسوس کیاجائے وہ کم ہے اوراِس کے ساتھ ساتھ ہم اقوال کی شکل میں عورت کی خوبصورتی بیان کرنے سے پہلے اپنے قارئین کے لئے عرض کرتے چلیں کہ اپنے ملک میں عورت کی عظمت اور وقار کے بارے میں پارلیمنٹ سے قانون سازی کے باوجود تیزاب سے جھلسنے والی اپنی قوم کی ایسی بہت سے معصوم عورتوں کی مظلومیت کی داستانوں پر کروڑوں پاکستانیوں کے د ل خون کے آنسووں رورہے ہیں کہ حکومت الوقت نے قانون سازی کرنے کے باوجود عورتوں پر تیزاب پھینکنے والے ظالموں کو ایسی سزااب تک کیوں نہ دی جو ہمارے معاشرے میں نشان عبرت بن جائیں۔

قارئین حضرات! توہماراخیال یہ ہے کہ مظلوم فاخرہ یونس جو ہمارے ملک کی انتہائی بااثر شخصیت مصطفی کھر کی بہوہے اورجو اِن کے بیٹے (بگڑے نواب ) اوراپنے شوہر بلال کھر کے ہاتھوں تیزاب پھینکے جانے کے باعث جھلسنے کے بعد بارہ سال بعد اٹلی میں انصاف نہ ملنے پر مایوس ہوکر خودکشی کرچکی ہے اِس المنا ک واقعے کے بعد اب حکومت کو چاہئے کہ پارلیمنٹ سے کی جانے والی قانون سازی کو جلد عملی جامہ پہنانے کے لئے اِس کی ابتدامصطفی کھرکے گھرانے سے ہی کردے اور ایساکرنے کے لئے حکومت اپنی تمام ترسیاسی مصالحت پسندی کو بالائے طاق رکھتے ہوئے مصطفی کھر کے بیٹے بلال کھر کو اپنی بیوی فاخرہ یونس پر پہلے تیزاب پلانے میں ناکامی پر اِس کے چہرے پر تیزاب پھینکنے کے پیش آنے والے واقع پرفاخرہ کو بارہ سال بعد انصاف نہ ملنے پر مایوسی پر خودکشی کرنے پر ایسی عبرت ناک سزادے کہ یہ ظالم بلال کھر ایک طرف نشان عبرت بن جائے تو دوسری جانب اپنے بیٹے کی سزاکے بعد مصطفی کھر بھی اپنا سر اونچاکرکے اور اپنی گردن تان کر یہ کہہ سکیں کے اِن کے گھر انے، نے بھی ملک میں قانون کی بالادستی کے لئے اپنا حق اداکردیاہے۔

اِس سارے منظر اور پس منظر میں مظلوم فاخرہ کے ظالم شوہر بلال کھر کو سزادیلانے کے بعد حکمرانوں ،سیاستدانوں، قانون کے رکھوالوں، مذہبی و سماجی تنظیموں اور اہل دانش کا کام یہیں ختم نہیں ہوجاناچاہئے بلکہ ہم سب کی یہ کوشش بھی ہونی چاہئے کہ ہمیں اپنے معاشرے کے مردوں کے زنگ آلود ذہنوں کو اپنے اپنے طریقوں سے کھرچ کر اِن میں یہ بات بھی ٹھوسنی ہوگی کہ عورت مرد کی غلام یا پیر کی جوتی نہیں اِ س کی سچی ہمدرد، رفیق اور ساتھی ہے جو جلوت اور خلوت میں اِس سے اظہارِ لفت کا دم بھرنا اپنا دین اور دھرم سمجھتی ہے اور اِسی عورت سے متعلق ایک جرمن کہاوت ہے کہ بدمعاشوں اور ذیلوں سے بھی محبت کرنے والی ہستی خداکے بعد عورت ہے اورازل سے ہی اِس حقیقت پر دنیاقائم ہے اور رہے گی کہ عورت مرد کا رشتہ ہی انسان کا سب سے پہلا سماجی رشہ ہے کائنات میں ایک عورت ہی تو ایسا پھول ہے جو اپنی خوشبو سے مرد کے چمنستانِ حیات کومہکادیتی ہے اِس پر کوئی کچھ بھی کہے مگر یہ حقیقت ہے کہ عورت کے محبت بھرے دل جو ماں، بہن، بیٹی اور بیوی کے روپ میں ہے اِس سے اچھی چیز دنیامیں نہیں ہے۔

یعنی اِسی لئے تو کہنے والوں نے یہ تک کہہ دیاہے کہ عورت اِس روئے زمین پر بسنے والی ایک ایسی ہستی ہے جو اپنے اند رایسی دلکشی اور جادو اثرنظم رکھتی ہے جس کے سحر میں کائنات کا ذرہ خود کو پناہ میں محسوس کرتاہے سقراط نے بھی عورت جیسی خوبصورت ہستی سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کتنے پیارے انداز سے کردیاہے وہ کہتا ہے کہایک طرف مرد آنکھ ہے تو عورت اِس کی بینائی، مرد پھول ہے تو عورت اِس کی خوشبوکوپر کا کہناہے کہ ساری دنیاکی بادشاہت مل جائے لیکن ہماری زندگی میں عورت نہ ہوتو ہم بھکاریوں سے بھی بدتر ہیںعورت کی عظمت سے متعلق چیکن جیسے ایک مرد کا کہنا ہے کہمرد عورت کے بغیرایسا ہی ہے گویازندگی سانس کے بغیرچشمہ پانی کے بغیراور جسم روح کے بغیرمہابھارت کا کہنا ہے عورت کائنات کی بیٹی ہے، اِس پر غصہ نہ کروکیوں کہ اِس کا دل نرم ہوتاہیاسپنسر نے عورت سے متعلق کہا ہے کہ عورتوں کی مسکراہٹ ان کی مرضی کے تابع تو ضرور ہوتی ہے لیکن آنسووں پر اِن کا کوئی اختیار نہیں ہوتاہے اور اِسی طرح ہیلی برٹن کا کہنا ہے کہ عورت زخم معاف کردیتی ہے لیکن خراشوں کو کبھی نہیں بھولتیاِن تمام خوبیوں کے باوجود عورت اتنی مظلوم کیوں ہے۔

یہ بات آج تک ہماری سمجھ میں نہیں آئی ہے۔ہم اپنی عورت سے کہیں گے کہ اگر یہ یوں ہی لاچار اور بے کس و مجبور بنی رہی اور مردوں کے سامنے اپنے شرعی حقوق کے حصول کے خاطرمقابلے کے نہ نکل کھڑی ہوئی تو ہمارے معاشرے میں موجود بلال کھر جیسے وحشی مرد اِس پر کبھی تیزاب پھینکیں گے، تو کبھی کاروکاری کی آڑ میں اِس کو قتل کریں گے، تو کوئی جائیداد ہتیانے کے چکر میں اِس کی شادی قرآن تو کبھی کسی مرغے سے ہی کرتے ہیں گے اور کبھی بغیر اِسے بغیر شادی کے ہی قیدخانوں میں رکھ کر اِسے موت کے منہ میں دھکیل دیں گے ایسے میں اب ہمارے ملک کی ہر وہ عورت جوذرابھی دماغ رکھتی ہے وہ قرآن اور سنت کی روشنی میں اخلاقی اور معاشرتی طور پر ملنے والے اپنے حقوق کے حصول کے خاطر اپنے معاشرے کے مردوں سے لڑ ے او راپنے حقوق لے اور مردوں کو مجبورکردے کہ وہ اِس کے سامنے اپنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوجائیں۔محمداعظم عظیم اعظم
azamazimazam@gmail.com

 

 

Share this:
Tags:
karachi suicide انصاف قانون
police
Previous Post کراچی: گھاس منڈی میں پولیس مقابلہ ،2 ڈاکو مارے گئے
Next Post امریکہ : ایٹمی اسلحہ عالمی امن کیلئے چیلنج ہے، اوباما
obama korea

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close