انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوری ٹیم دوسو ستاون رنز بناکر آئوٹ ہوگئی۔ پاکستان کی آخری تین وکٹیں پہلے دن کے اسکور میں صرف ایک رنز کے اضافے سے گر گئیں۔ مصباح الحق چوراسی رنز بناکر آٹ ہوئے۔ انگلینڈ کے اسٹورٹ براڈ نے چار وکٹیں لیں۔

Start typing to search...