Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اب کچھ کر کے دکھایئے صاحب

December 6, 2012 0 1 min read
Election
Election
Election

پونے پانچ سال کا طویل عرصہ بیت گیا ہے ملک میں انتخابات ہوئے اور اب چند ہی روز باقی ہیں نئے چنائو میں۔ اگر پچھلے پونے پانچ سالوں کا احاطہ کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ حکومتِ وقت نے چند اچھے کام بھی انجام دیئے ہیں جیسا کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں ہر بجٹ میں اضافہ ، ہاں یہ اور بات ہے کہ مہنگائی کی شرح اس سے دگنا ہی رہا ہے۔ اور غریب الوطن عوام آج بھی کسمپرسی میں مبتلا ہیں۔ اٹھاہوریں ترمیم بھی لے آئے مگر اس سے بھی عوام کو کوئی فائدہ نہیں کیونکہ عوام کو فائدہ تو جب پہنچے گا جب نوکریاں ملیں گی، روزگار کے مواقعے پیدا ہونگے، مہنگائی کی شرح تناسب گراوٹ کی طرف آئے گا، ملک میں امن و امان ہوگا تو یہ سب کچھ میسر ہو سکے گا۔ مگر اب موجودہ حکومت کے پاس چند ہی دن بچے ہیں شاید اس کے بعد کیئرٹیکر حکومت نے چارج سنبھالنا ہے ۔ حکومتِ وقت اور ان کے وزرائ، مشیران کو اگر اگلے الیکشن میں جیتنا ہے تو چند عوامی اور بنیادی کاموں کو از سرِ نو دیکھنا ہوگا اور فوری طور پر لاگو بھی کرنا پڑے گا تب شاید عوام ان کی طرف نگاہِ کرم کر یں ورنہ جو روز افزوں لوگوں سے ملاقات اور بات چیت ہوتی ہے اس سے تو یہی اندازہ ہوتا ہے کہ ہر کوئی کسی نہ کسی الجھن کا شکار ہے اور موجودہ حکومت سے خائف بھی۔

ان دنوں نہ صرف ملک میں بے روزگاری ایک بڑامعاشی اور معاشرتی مسئلہ بن گیا ہے ۔ صرف دیہی علاقوں میں نہیں بلکہ شہری علاقوں کے لوگ بھی اس مسئلے سے دو چار ہیں۔ بے روزگاری کا مسئلہ نہ صرف تعلیم یافتہ لوگوں کا مسئلہ بن گیا ہے بلکہ کروڑوں کی تعداد میں مزدور کسان اور ناخواندہ لوگ بھی اس کا شکار ہیں۔ اس مسئلے کی وجہ سے نہ صرف ملک کا امن تباہ ہو رہا ہے بلکہ قومی یکجہتی پر بھی بُرے اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ روزی کے ستائے ہوئے طبقہ کے لوگ روز صبح دعائے خیر کرتے ہیں کہ آج یقیناً روزگار مل جائے گا مگر ایسا ہوتا نہیں ہے ۔ حکومت کو چاہیئے کہ فی الفور اس مسئلے کی طرف توجہ دے کر اسے حل کرے تاکہ عوام الناس اس سے مستفید ہوں اور آپ کی جئے جئے گار کا ذریعہ بھی بن جائیں۔

دوسری اہم اور فوری توجہ طلب مسئلہ ہے امن و امان کا ، جس پر اعلیٰ عدلیہ بھی وقتاً فوقتاً ایکشن میں نظر آتی ہے مگر پتہ نہیں کیوں ان کے حکم ناموں پر عمل در آمد ہوتا ہے یا نہیں ان کے فیصلے کا ثمر عوام تک کیوں نہیں پہنچ پاتا یہ بھی دیکھنے اور سوچنے اور پھر اس پر عمل در آمدکرانے کا مقام آ گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت ابھیتک تین Figure میں ہی ہے ۔اسے پہلی فرصت میں دو Figureمیں لایا جائے تاکہ تمام اشیاء پر مہنگائی کو کم کرنے میں مدد مل سکے۔ایسے مخلص اور عوام دوست رہنمائوں کی کمیٹی بنا کر حکومت اس مسئلے کو حل کر سکتی ہے تو انتخابات میں انہیں خاطر خواہ نتائج نظر آئیں گے بصورتِ دیگر اللہ اللہ خیر صلّہ ہی نظر آ رہا ہے۔

ساڑھے چار سال بعد بجٹ کے موقعے پر وزیرِ خزانہ نے یہ فرمایا تھا کہ حکومت نے کفایت شعاری اور سادگی اپنانے کا بھی فیصلہ کیا ہے(چلو دیر آئے درست آئے کے مصداق کوئی اچھی خبر تو سننے کو ملی) جس کے تحت وزیر اعظم گیلانی اب پی ایم ہائوس کے بجائے چھوٹے گھر میں رہیں گے،اور پرائم منسٹر ہائوس کو عالمی درجے کا انسٹیٹیوٹ بنایا جائے گا، اب گیلانی صاحب تو وزیراعظم رہے نہیں مگرراجہ صاحب آج بھی بطور وزیراعظم اُسی پی ایم ہائوس میں بُراجمان ہیں۔ کہاں ہے ان اعلانات پر عمل در آمد… کہتے سنا گیا ہے کہ کاروبار کے لیے سازگار ماحول بن گیا ہے۔ مگر میڈیا جو روزآنہ خبروں میں اور سلائیڈ پٹیوں کے ذریعے آگاہی فراہم کرتی ہے اس کے بقول تو یہاں سے تاجر حضرات اور کاروباری حضرات دوسرے شہروں اور ملکوں میں اپنا کاروبار شفٹ کر رہے ہیں۔ بلکہ کچھ تو جا بھی چکے ہیں۔ تو کہاں ہے سازگار ماحول… جب امن ہو گا تب ہی تو سازگار ماحول ہوگا اور جب سازگار ماحول میسر ہوگا تو اس ملک کے عوام کو روزگار میسر آ سکے گا۔

ورلڈ بینک کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق تو کاروبار کے لیے سازگار ماحول کی فہرست میں پاکستان ایک سو پانچویں (105) نمبر پر آگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق کاروبار کے لیے سازگار ماحول فراہم کرنے والے پہلے پانچ ممالک میں سنگا پور، ہانگ کانگ، نیوزی لینڈ، امریکہ اور ڈنمارک ہیں۔ پچھلے سال بھی یہی پانچ ممالک سرِفہرست تھے۔ ان کے رپورٹ کے مطابق پچھلے سال پاکستان اس معاملے میں چھیانوے (96) نمبر پر تھا اور اس سال اس کی رینکنگ میں نو پوائنٹس گِر گیا ہے۔اس بات میں کوئی شک نہیں کہ پاکستانیوں کا شمار دنیا کی ذہین ترین اقوام میں ہوتا ہے اور اس بات کو دنیا مانتی بھی ہے مگر ضرورت اس امر کی ہے کہ ہمارے وطن کے باسیوں کو ذہین، دیانتدار، امین اور مخلص قیادت میسر آ جائے جو ذاتی مفادات سے بالاتر ہوکر ملکی مفاد کو ترجیح دے ، بدعنوانی کو جڑ سے اُکھاڑ پھینکنے والی سیاسی قیادت میسر آ جائے، جو بھی حکومت برسرِ اقتدار آتی ہے اور کسی موضوع پر ٹاک شوز میں یہ بیان دے ڈالتے ہیں کہ فلاں مسئلہ ہمیں پچھلی حکومت سے ورثے میں ملے ہیں۔ ملے ہونگے بھائی! مگر کوئی قیادت تو ایسی بھی ہو جو اپنے دور میں ان کوتاہویں ، خامیوں کا قلع قمع کرے۔ یہ دیکھے کہ ہم سے غلطی کہاں پر ہوئی؟ کیا ہم کبھی اس قابل ہو سکیں گے کہ بدعنوانی، جہالت اور غربت کے اندھیروں سے نکل سکیں گے۔
رکھتے ہیں جو اوروں کے لئے پیار کا جذبہ
وہ لوگ کبھی ٹوٹ کر بکھرا نہیں کرتے
پاکستان میں آج کل ہر بندہ مصر، یمن، شام، سوڈان اور تیونس کے حالات سے متاثر ہے اور چاہتا ہے کہ پاکستان میں بھی ایسے ہی حالات انقلاب عمل میں آ جائے لیکن یہاں ان حالات کی خواہش رکھنے والے افراد یا لیڈران کا کردار انقلاب برپا کرنے کے معیار پر پورا نہیں اترتا۔

Pakistan
Pakistan

ہمارے یہاں تو شاید چور مچائے شور کے مصداق والے حالات ہیں۔ آج بھی ہمارے معاشرے میں سرمایہ داری اور جاگیرداری کا نظام چل رہا ہے ، لوگ اخلاقی اور مذہبی اصولوں کو ماننے سے انکاری ہیں ، اب جبکہ ہماری قوم ہر قسم کی برائیوں میں ملوث ہے تو پھر کونسی چیز انقلاب برپا کرنے کی پوزیشن میں ہے ، جس سے انقلاب لایا جا سکے۔ لہٰذا پاکستان کے ارباب سے عوام یہ التجا کرتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں کہ قوم کے اخلاق کی طرف توجہ دیں اور پُر امن دھرتی کو پروان چڑھائیں، برائیوں کا خاتمہ کریں، امن و امان کا مسئلہ حل کریں، روزگار کے دروازے وا کریں، ترقی کے زینے کھولیں، بجلی، گیس، درآمد کریں تاکہ عوام کو سکھ میسر ہو سکے، سرکاری ملازمین کو مہنگائی کے تناسب سے تنخواہ دیا جائے، اور پرائیویٹ سیکٹر کے ملازمین کو بھی ان کے جائز حقوق سے نوازیں، اگر ان تمام اچھائیوں کی طرف قدم بڑھاتے ہیں تو ہمارا ملک بھی ترقی کرے سکے گا اور یہاں کی عوام بھی۔ جس سے دنیا میں ایک اچھا تاثر بھی جائے گا اور عوام بھی ترقی کی راہ میں گامزن ہو سکیں گے۔

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی
ممبر: کالمسٹ کونسل آف پاکستان

 

Share this:
Tags:
pakistan امن و امان انتخابات ترقی عوام
Previous Post ڈنگہ : جدید علوم پر دسترس کے بغیر قوم اپنی بقاء کی جنگ نہیں لڑ سکے گی ، راجہ خالد محمود سابق کونسلر
Next Post ڈنگہ : ہم نے ہمیشہ ہر فورم پر عوامی مسئلہ کو ترجیح دیتے ہوئے عوام کی آواز کو بلند کیا ہے، چوہدری جعفر اقبال

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close