بھارت کی شمالی ریاست اتر پردیش میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے دوسرے مرحلے میں سنیچر کو عوام اپنے ووٹ کا حق استعمال کر رہے ہیں۔
دوسرے مرحلے میں نو اضلاع کی انسٹھ نشستوں پر انتخاب ہو رہا ہے جن کے لیے ایک ہزار اٹھانوے امیدوار میدان میں ہیں۔

Start typing to search...