گجرات (جی پی آئی)ببرصغیر پاک و ہند کے عظیم مرکز تجلیات دربار عالیہ غریب النواز قاضی سلطان محمود آوانی آوان شریف کے مزار اقدس سے ملحقہ جامع مسجد میں برصغیر پاک و ہند کی عظیم روحانی شخصیت خواجہ خواجگان غریب النواز معین الدین چشتی اجمیر شریف (انڈیا)کے سالانہ عرس کے موقع پر عظیم الشان روحانی محفل کا انعقاد کیا گیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
