Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

احکام مسائل رمضان المبارک

July 16, 2012July 18, 2016 0 1 min read
Ramadan
Ramadan
Ramadan

احکام مسائل رمضان المبارک
تحریرحافظ جاویدالرحمن قصوری معززین قارین اکرام اسلام اعلیکم
رحمتوں اور برکتوں والا مہینہ رمضان المبارک شروع ہو چکا اس رمضان کو کو اس طرح گزاریں کہ ہمارے سارے گناہ معاف ہو ں اس کے لیے ہمیں اللہ تعالیٰ کے حضور رو رو کر اپنے گناہوں کی معافی اور پیارے ملک پاکستان اور تمام مسلمانوں کیلئے خیر و عافیت کی دعائیں مانگنی چاہیے۔

رمضان کی فرضیت:
رمضان بہت بابرکت مہینا ہے اور اس کے روزے مسلمانوں پر فرض کیے گئے ہیں اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتے ہیں۔
ترجمہ:” اے لوگو جو ایمان لائے ہو تم پر روزہ رکھنا لکھ دیا گیا ہے جیسے ان لوگوں پر لکھا گیا جو تم سے پہلے تھے تا کہ تم بچ جائو” ( البقرہ١٨٣)
جو آدمی تندرست ہے اسے رمضان کے روزے رکھنے چاہیے۔
رسول اللہ ۖ نے پانچ چیزوں کو اسلام کی بنیاد قرار دیا ہے۔ سید نا عبداللہ بن عمر بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ۖ نے فرمایا” اسلام کی بنیاد پانچ چیزوں پر ہے( 1 ) اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے علاوہ کوئی معبوہ حقیقی نہیں اور محمد ( ۖ) اللہ کے رسول ہیں۔ 2) نماز قائم کرنا۔3) زکوةٰ ادا کرنا۔(4) حج کرنا ۔(5) اور رمضان کے روزے رکھنا( بخاری)

رمضان کی فضیلت
رمضان کا مہینا مسلمانوں کے لیے گناہوں کی معافی اور جنت میں داخلہ کی خوشخبری لے کر آتا ہے سید نا ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ۖ نے فرمایا : جب رمضان کا مہینا آتا ہے تو آسمان (یعنی جنت) کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین کو زنجیرون میں جکڑ دیا جاتا ہے ( بخاری)

رمضان اوردوسرے اسلامی شعائر کا احترام کرنے والے اور ان پر عمل پیرا ہونے والے کو رسول اللہ ۖ نے جنت کی بشارت دی ہے ۔ سیدناابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دیہاتی نبی اکرم ۖ کے پاس آیا اور کہا ‘ کسی ایسے عمل کے بارے میں میری رہنمائی کیجیے کہ جب میں وہ عمل کروں تو جنت میں داخل ہو جائوں ؟ رسول اللہ ۖ نے فرمایا تو اللہ کی عبادت کر، اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ بنا ور فرض نماز قائم کر اور فرض زکوة ادا رکر اور رمضان کے روزے رکھ۔ اس آدمی نے کہا اس ذات کی قسم ، جس کے ہاتھ میں میری جان ہے میں ان کاموں میں کسی چیز کا اضافہ نہیں کروں گا ۔ تو جب وہ واپس چل دیا تو نبی اکرم ۖ نے فرمایا جسے یہ بات اچھی لگے کہ اہل جنت میں سے کسی آدمی کو دیکھے تو وہ اس آدمی کو دیکھ لے۔

Ramadan Kareem
Ramadan Kareem

رمضان کی آمد پر ایک مسلمان کو چاہیے کہ اپنے ایمان کو مضبوط کرے اور خالص اللہ تعالیٰ رضامندی کے لیے روزے رکھے۔ سید نا ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ۖ نے فرمایا ” جس نے رمضان کے روزے ایمان کی حالت میں اور خالص اللہ تعالیٰ رضا مندی کو حاصل کرنے کے لیے رکھے اس کے پہلے تمام گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔ ( بخاری)

رمضان کا مہینہ اتنا با برکت ہے کہ جسے اللہ تعالیٰ اس مہینے میں عمرہ کرنے کی توفیق دے تو اسے حج کو ثواب عطا فرماتے ہیں۔ سیدنا عبداللہ بن عباس بیان کرتے ہیں کہ رسول للہ نے ایک انصاری عورت سے فرمایا ” تجھے ہمارے ساتھ حج کرنے سے کس چیز نے روک دیاہے اس عورت نے کہا ہمارے پانی لانے کے لیے دو اونٹ تھے ایک اونٹ پر میرا خاوند اور میرا بیٹا حج کے لیے چلے گئے اور اونٹ ہمارے لیے چھوڑ گئے ہم اس پر پانی لاتے ہیں ( یعنی حج کے لیے سواری نہیں ہے) تو آپ نے فرمایا جب رمضان آئے تو اس وقت عمرہ کر لینا ، بے شک اس میں عمرہ کرنا ایسے ہے جیسے میرے ساتھ حج کرنا۔۔۔۔۔( مسلم)

رمضان المبارک کو یہ سعادت بھی حاصل ہے کہ اللہ تعالی اس مبارک مہینے میں جہنم سے لوگوں کو آزاد فرمایتے ہیں اس لیے انسان کو چاہیے کہ اللہ تعالیٰ کو راضی کرنے کے لیے کمر کس لے۔ سیدنا ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہۖ نے فرمایا ” جب رمضان کی پہلی رات آتی ہے تو شیطان اور سرکش جنوں کو جکڑ دیا جاتا ہے اور جہنم کے دروازے بند کردیے جاتے ہیں۔ ان میں سے کوئی دروازہ کھلانہیں رہتا اور جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔ایک اعلان کرنے والے منادی کرتا ہے ۔ اے نیکی کے طلب گار! آگے بڑھ اور اسے برائی کے طلب گار! رک جا اور اللہ تعالی جہنم سے لوگوں کو آزاد کرتا ہے ۔

روزوں کی فضیلت:
روزے مسلمانوں کے لیے بڑا اجر وثواب کا باعث ہیں اور قیامت کے دن جب انسان ایک ایک نیکی کا محتاج ہو گا تو یہی روزے ہوں گئے جو اللہ تعالیٰ کے ہاں انسان کے لیے سفارشی بن کر کھڑے ہو جائیں گے اور اللہ تعالیٰ سے آدمی کی بخشش کی سفارش کریں گے۔ سیدنا عبداللہ بن عمر بیا ن کرتے ہیں کہ رسول اللہ ۖ نے فرمایا روزہ اور قرآن قیامت کے دن بندے کے لیے سفارش کریں گئے روزہ کہے گا اے میرے رب ! میں نے اس بندے کو کھانے پینے اور خواہشات ( پوری کرنے) سے روکے رکھا ، لہذا اس کے بارے میں میری سفارش قبول فرما، قرآن کہے گا میں نے اس بندے کو رات کو سونے سے روکے رکھا ( یعنی رات کو جات جاگ کر میرے تلاوت کرتا رہا) لہذا اس کے بارے میں میری سفارش قبول فرما، سو دونوں کی سفارش قبول کی جائے گی۔۔۔۔۔۔ ( مسند احمد)

رمضان کے مہینے میں انسان عبادت میں توانائی کھپاتا ہے اور اس کی راتیں بھی جاگتی ہیں۔ لہذا ان میں قرآن کی تلاوت کا خصوصی اہتمام کرنا چاہیے تا کہ کل قیامت کے دن ہمیں روزوں کے ساتھ ساتھ قرآن کی بھی سفارش نصیب ہو۔

روزے کو اللہ تعالیٰ کے ہاں خصوصی مقام حاصل ہے۔ جو صرف وہی مسلمان حاصل کر سکتا ہے جو اللہ کی رضا اور خوشنودی کی خاطر روزے رکھتا ہے بلکہ اللہ تعالی نے دوسری عبادات کے مقابلے میں روزے کے اجر کو اپنے ہاں خفیہ رکھا ہے۔ اس لیے روزہ دار کو روزے کے لوازمات اور رمضان میں روزے کے اجر کو اپنے ہاں خفیہ رکھا ہے اس لیے روزہ دار کو روزے کے لوازمات اور رمضان کے تقاضوں کا خصوصی خیال رکھا چاہیے تا کہ اپنے رب کے ہاں پورا پورا اجر وصول کر سکے۔

سید نا ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ۖ نے فرمایا اللہ عزوجل فرماتا ہے ابن آدم کا ہر عمل اس کے لیے ہے سوائے روزے کے ، وہ میرے لیے ہیے اور میں ہی اس کا اجر دوں گا۔ اس ذات قسم، جس کے ہاتھ میں محمد (ۖ) کی جان ہے ! یقینا روزہ دار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک کستوری کی خوشبو سے زیادہ اچھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔( مسلم )

سیدنا سہل بن سعد بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ۖ نے فرمایا یقینا جنت میں ایک دروازہ ہے جسے الریان کہا جاتا ہے اس دروازے سے قیامت کے دن صرف روزہ دار ہی گزریں گے ان کے علاوہ کوئی بھی اس سے داخل نہیں ہو سکے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(بخاری)

روزہ نہ رکھنے والے کے لیے وعید
سیدناابو امامہ باہلی بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ۖ نے فرمایا ” میں سویا ہوا تھا کہ دو آدمی میرے پاس آئے۔ا نہوں نے مجھے بازوئوں سے پکڑا اور ایک مشکل چڑھائی والے پہاڑ پر لائے۔۔۔۔۔ پھر وہ میرے ساتھ آگے بڑھے جہاں میں نے کچھ لوگ الٹے لٹکے ہوئے دیکھے جن کے منہ کو چیرا گیا ہے اور خون بہ رہا ہے میں پوچھا یہ کو ن لوگ ہیں۔ انہوں نے جواب دیا یہ وہ لوگ ہیں جو روزہ وقت سے پہلے افطار کر لیا کرتے تھے ( یعنی روزہ نہیں رکھتے تھے اور جب چاہا کھا پی لیا کرتے تھے)

رمضان کے احکام و مسائل
استقبال رمضان کے نام پر یا اپنے جسم کو عادی بنانے کے لیے رمضان شروع ہونے سے ایک یادو دن پہلے روزے شروع کر دینے سے رسول اللہ ۖ نے منع فرمایا ۔ آپ ۖ نے فرمایا ” تم میں سے کوئی شخص رمضان سے پہلے ایک یا دو دن کے روزے نہ رکھے ( بخاری)

Ramadan Mubarak
Ramadan Mubarak

چاند دیکھ کر روزے رکھنے چاہیں۔ اور اسی طرح چاند دیکھ کر عید کرنی چاہیے۔ کیونکہ رسول اللہ ۖ نے فرمایا” روزے مت رکھو، یہاں تک کہ (رمضان کا) چاند دیکھ اور روزے مت چھوڑو، یہاں تک ( شوال کا ) چاند دیکھ لو اور اگر تمہارے اوپر بادل چھا جائیں تو تیس دن پورے کر لو۔۔۔۔۔۔( بخاری)

روزے کی نیت ضروری ہے ۔ رسول اللہ ۖ نے فرمایا ” جس شخص نے فجر سے پہلے روزے کی نیت نہ کی اس کا روزہ درست نہ ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔( ابو دائود)

رات کو نماز تراویح ادا کرنا اور فجر کے وقت سحری کھانا ہی روزے کی نیت ہے، نیت کے مروجہ الفاض کسی صیحح حدیث سے ثابت نہیں ۔

نماز تراویح کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔ رسول اللہ ۖ نے فرمایا ” جس نے ایمان کی حالت میں اور خالص اللہ تعالیٰ کی رضا مندی کو حاصل کرنے کے لیے رمضان کا قیام کیا تو اس کے پہلے گناہ معاف کر دیے جائیں گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( بخاری)

سحری کی بہت زیادہ فضیلت ہے۔ رسول اللہ ۖ نے فرمایا ” ہمارے اور اہل کتاب کے درمیات فرق کرنے والی چیز سحری کا کھا نا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( مسلم)

رسول اللہ ۖ نے فرمایا” سحری کا کھانا کھایا کرو، یقینا سحریوں میں برکت ہے۔۔۔۔۔۔۔ ( مسلم )

روزہ سورج غروب ہونے پر افطار کرنا چاہیے۔ رسول اللہ ۖ نے فرمایا ” جب ادھر سے رات آجائے اور ادھر سے دن چلا جائے اور سورج غروب ہو جائے تو روزہ دار کے لیے افطار کا وقت ہو گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔( ابو دائود)

جب وقت ہو جائے تو روزہ افطار کرنے میں جلدی کرنی چاہے۔ رسول اللہ ۖ نے فرمایا” لوگ اس وقت تک ہمیشہ بھلائی میں رہیں گے جب تک روزہ افطار کرنے میں جلدی کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔( بخاری)

روزہ کھجور کے ساتھ افطار کرنا چاہے اگر کھجور میسر نہ ہو تو جو چیز میسر ہو اس سے روزہ افطار کر لینا چاہیے سید نا انس بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ۖ نماز مغرب سے پہلے تازہ کھجوروں سے روزہ افطار کرتے ،اگر تازہ کھجوریں نہ ہوتیں تو خشک کھجور ( چھوہارے) سے افطار کرتے ، یہ بھی نہ ہوتیں تو پانی کی چند گھونٹ پی لیا کرتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔( ابو دائود)

روزہ افطار کرتے وقت دعا ضرور مانگنی چاہیے، کیونکہ یہ قبولیت کا وقت ہے۔ رسول اللہ ۖ نے فرمایا” روزے دار کے لیے روزہ افطار کرتے وقت ایک دعا ایسی ہوتی ہے جو رد نہیں ہوتی۔۔۔۔۔۔۔
( ابن ماجہ)

Ramadan Iftar
Ramadan Iftar

روزہ افطار کروانے کا بہت زیادہ اجر ہے۔ رسول اللہ ۖ نے فرمایا” جس نے کسی روزہ دار کا روزہ افطار کروایا ، یا کسی غازی کو تیار کیا تو اس کے لیے بھی اس ( اتناہی) اجر ہے۔۔۔۔۔۔۔ ( شرح السنة)
رمضان میں بہت زیادہ خیرات و صدقات دینے چاہییں۔ سیدنا عبداللہ بن عباس بیان کرتے ہیں۔ ” رسول اللہ ۖ لوگوں میں سب سے زیادہ سخی تھے اور مضان کے مہینے میں جبریل کی ملاقات کے بعد آپ ۖ اور زیادہ سخی ہو جاتے ، جب جبریل آپ ۖ کے ساتھ ملاقات کر لیتے تو آپ ۖ صدقہ و خیرات میں تیز ہوا سے بھی زیادہ سخی ہو جاتے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( نسائی)

روزے کی حالت میں سارا دن دعائیں مانگنی چاہییں۔ رسول اللہ ۖ نے فرمایا” تین آدمیوں کی دعا رد نہیں ہوتی
1 ۔ انصاف کرنے والا حکمران
2 ۔ افطار کرنے تک روزہ دار
3 ۔ اور مظلوم کی دعا ۔۔۔۔۔۔۔( ابن ماجہ)

٭ روزہ کی حالت میں مسواک کرنا جائز ہے۔ رسول اللہ ۖ نے فرمایا” اگر بات نہ ہوتی کہ میں اپنی امت پر مشقت ڈال دوں گا تو میں ہر مرتبہ وضو کے ساتھ انہیں مسواک کرنے کا حکم دیتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( بخاری ، قبل الحدیث)

٭ قصداً قے کرنے سے روزہ ٹو ٹ جاتا ہے ۔ رسول اللہ ۖ نے فرمایا ” جب روزہ دار جان بوجھ کر قے کرے تو اس نے روزہ افطار کر دیا اور جب قے خودبخود آئے تو اس نے روزہ افطار نہیں کیا۔۔۔۔۔۔۔۔( صحیح ابن خزیمة)

٭ بھول کر کھا پی لینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔ رسول اللہ ۖ نے فرمایا” جب کوئی بھول جائے اور کھا پی لے تو اپنے روزے کو مکمل کرے، کیونکہ اسے اللہ تعالیٰ نے کھلایا پلایا ہے۔ ۔۔۔۔۔(بخاری)

٭ روزے کی حالت میں سرمہ لگایا جاسکتا ہے۔ سید نا انس بن مالک روزے کی حالت میں سرمہ لگایا کرتے تھے۔

٭ سحری کے دوران میں فجر کی اذان ہو جائے تو اپنی حاجت پوری کر لینی چاہیے۔ رسول للہ ۖ نے فرمایا ” جب تم میں سے کوئی اذان ( فجر) سنے اور برتن ا س کے ہاتھ میں ہو تواسے اپنی ھاجت پوری کیے بغیر نہ رکھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔( ابو دائود)

٭ پیاس یا گرمی کی وجہ سے روزہ دار اپنے اوپر پانی ڈال سکتا ہے۔ ایک صحابی بیان کرتے ہیں کہ میں رسول اللہ ۖ کو مقام عروج میں دیکھا ،آپ ۖ روزے سے تھے اور پیاس یا گرمی کی وجہ سے اپنے آپ پر پانی ڈال رہے تھے۔۔۔۔۔۔۔ (ابودائود)

٭ حاملہ اور دودھ پلانے والی عورتیں اگر رمضان کا روزہ رکھنے میں تکلیف محسوس کریں تو وہ رمضان کے علاوہ دوسرے دنون میں روزے رکھ سکتی ہیں۔ رسول اللہ ۖ نے فرمایا” اللہ تعالیٰ نے مسافر کو آدھی نماز معاف کر دی ہے اور مسافر، حاملہ اور دودھ پلانے والی کو روزہ یا روزے معاف کر دیے ہیں ( ابن ماجہ)

٭ حائضہ عورت روزہ نہیں رکھے گی۔ رسول اللہ ۖ نے فرمایا” کیا ایسا نہیں کہ جب وہ ( عورت) حائضہ ہوتی ہے تو نہ نماز پڑھتی ہے اور نہ روزے رکھتی ہے، یہ اس کے دین کے نقصان میں سے ہے ۔۔۔۔۔( بخاری)

٭ سفر میں روزہ رکھا بھی جاسکتا ہے اور چھوڑا بھی جاسکتا ہے۔ سیدنا حمزہ بن عمر و الاسلمی نے رسول اللہ ۖ نے سے دریافت کیا”کیا میں سفر میں روزہ رکھ سکتا ہوں؟ وہ روزے کثرت سے رکھا کرتے تھے ، تو آپ ۖ نے فرمایا” اگر تو چاہے تو روزہ رکھ لے اور اگر تو چاہے تو چھوڑ دے۔۔۔۔۔۔۔ ( بخاری)

٭ اگر کوئی فوت ہو جائے اور اس کے ذمے رمضان کے روزے ہوں تو اس کی طر ف سے روزے رکھے جائیں گے ۔ رسول اللہ ۖ نے فرمایا” کوئی بندہ اس حالت میں فوت ہو کہ اس کے ذمے روزے ہوں تو اس کے طرف سے اس کا ولی روزے رکھے گا۔۔۔۔۔( مسلم)

٭ اگر کسی وجہ سے رمضان کے روزے رہ جائیں تو پورے سال اگلا رمضان شروع ہونے سے پہلے قضا ادا کی جاسکتی ہے۔ سید ہ عائشہ بیان کرتی ہیں کہ میرے ذمے رمضان کے کچھ روزے تھے تو میں ان کی قضا ئی صرف شعبان میں دے سکی۔۔۔۔۔۔۔۔ ( بخاری)

٭ روزے کی حالت میں جھوٹ سے بچنا چاہیے۔ رسول اللہ ۖ نے فرمایا” جس شخص نے جھوٹ
بولنا اور اس پر عمل کرنا نہ چھوڑا تو اللہ تعالی کو اس بات کی کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنے کھانا پینا چھوڑ دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ( بخاری)

٭ روزے کی حالت میں لغو و بے ہودہ کاموں اور لڑائی جھگڑوں سے پرہیز کرنا چاہیے۔ کیونکہ رسول اللہ ۖ نے فرمایا” روزہ صرف کھانے پینے ہی سے ( بچنا) نہیں ہے ، بے شک روزہ تو لغو کاموں ور رفث ( بے ہودہ و فحش) باتوں سے ( بچنا) بھی ہے ۔ سو اگر کوئی تجھے گالی دے ، یا تو تیرے ساتھ جہالت سے پیش آئے تو تجھے کہنا چاہے کہ میں تو روزے سے ہوں، میں تو روزہ دار ہوں۔۔ ( صحیح ابن خزیمة)

٭ عیدین کے دن روزہ رکھنا منع ہے۔ سیدنا ابو سعید خدری بیان کرتے ہیںرسول اللہ ۖنے عیدالفطر اور قربانی کے دن روزہ رکھنے سے منع کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ (بخاری)

٭ آخری عشرے میں عبادت کے لیے کمر کس لینی چاہیے۔ سیدہ عائشہ بیان کرتی ہیں ” جب آخری عشرہ شروع ہو جاتا تو آپ ۖ اپنی چارد کس لیتے ( یعنی عبادت کے لیے) تیار ہو جاتے اور راتوں کو بیدار ہوتے اور پنے گھر والوں کو بھی بیدار کر تے ۔۔۔۔۔( بخاری)

٭ اعتکاف رمضان کے آخری عشرے میں ہوتا ہے۔ سیدنا عبداللہ بن عمر بیان کرتے ہیں
”رسول اللہ ۖ رمضان کے آخری عشرے میں اعتکاف کیا کرتے ہیں۔۔۔۔( مسلم)

٭ اعتکاف صرف مسجد میں ہوتا ہے ۔ نافع بیان کرتے ہیں کہ مجھے سیدنا عبداللہ بن عمر نے مسجد کی وہ جگہ دکھا ئی جہاں رسول اللہ ۖ اعتکاف کیا کرتے تھے۔۔۔۔۔( مسلم)

٭ شب قدر کا قیام گناہوں کی بخشش کا ذریعہ ہے۔ رسول اللہ ۖ نے ارشاد فرمایا” جس شخص نے قدر کی رات قیام کیا ایمان کی حالت میں ااور اللہ کی رضا مندی کے حصول کے لیے ، تو اس کے سارے پہلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔ (بخاری)

٭ صدقہ فطر کی بہت زیادہ فضیلت ہے ، اسے ضرور ادا کرنا چاہے۔ ، سیدنا عبداللہ بن عباس بیان کرتے ہیں، رسول اللہ ۖ
نے روزے کو لغو اور نامناسب باتوںسے پاک کرنے کے لیے اور مسکینوں کو کھانا کھالنے کے لیے صدقہ فطر مقرر فرمایا۔۔۔۔۔۔۔۔( ابن ماجہ)

٭ صدقہ فطر ادا کرنا ہر مسلمان پر الازم ہے ، چاہے بچہ یا غلام ہی کیوں نہ ہوں سیدنا عبداللہ بن عمر بیان کرتے ہیں ۔رسول اللہ ۖ نے مسلمانوں کے ہر آزاد و غلام ، مرد ،عورت ، اور بچے و بوڑھے پر کھجوروں یا جو میں سے ایک صاع صدقہ فطر دینا لازم کیا ہے۔۔۔۔۔۔۔( بخاری)

٭ صدقہ فطر نماز عید سے قبل ہر صورت ادا کردیناچاہیے۔ سیدنا عبداللہ بن عمر بیان کرتے ہیں ” رسول اللہ ۖ نے ہمیں صدقہ فطر کے بارے میں حکم دیا ہے کہ اسے لوگوں کے نماز عید کے لیے نکلنے سے پہلے پہلے ادا کر دیا جاے۔۔۔۔۔(ابودائود)

٭ نماز عید کے بعد ادا کیا گیا فطرانہ عام صدقہ ہے۔ سیدنا عبداللہ بن عباس بیان کرتے ہیں ” رسول اللہ ۖ نے صدقہ فطر کو فرض قرار دیا ، تاکہ روزے کے لیے لغو اور بے ہودہ اقوال و افعال سے پاکیزگی حاصل ہو جائے اور مسکینوں کوطعام حاصل ہو۔ چنانچہ جس نے اسے نماز( عید) سے پہلے ادا کر دیا تو یہ ایسی زکوةٰ ہے جو قبول کر لی گئی اور جس نے اسے نماز عید کے بعد ادا کیا تو یہ عام صدقات میں سے ایک صدقہ ہے ۔۔۔۔۔۔( ابودائود)

٭ صدقہ فطر کی مقدار ایک صاع ہے۔ سیدنا ابن عمر بیان کرتے ہیں۔ رسول اللہ ۖ نے رمضان میں صدقہ فطر فرض فرمایا، اس طرح کہ ہر مسلمان آزاد ، غلام ، مرد اور عورت کی طرف سے کھجور یا جو کا ایک صاع ہو جائے۔۔۔۔۔۔۔ ( ابودائود)

٭ بہتر یہی ہے کہ صدقہ فطر میں کوئی جنس دی جائے ۔ البتہ اس جنس کے عوض نقدی بھی دی جاسکتی ہے۔

Hafiz Javed
Hafiz Javed

03334921132

Share this:
Tags:
hafiz javed ramzan ul mubarik احکام المبارک رمضان مسائل
I am Pakistani
Previous Post ہم لوگ نہ تھے ایسے
Next Post نیٹو سپلائی بحالی، جماعت اسلامی کا بابر خیبر تک مارچ
jamaat e islami

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close