لالہ موسی: ادبی تنظیم محفل دوستاں کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ کا انعقاد فوڈ ماسٹر ریسٹورنٹ لالہ موسیٰ میںہوا صدر ادبی تنظیم محفل دوستاں گلزار احمد نوشی کی دعوت پر معروف شعراء اکرام اورمعزز شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔محفل مشاعرہ کی صدارت ادبی شخصیت سید عبدالمجید گیلانی عرف انکل سام نے کی جبکہ سٹی صدرتحریک انصاف سہیل نواز خاں اور اکرام ہاشمی مہمان خصوصی شریک تھے۔شاعر حمزہ خادم،آصم بٹ،ایم اے قادری،ڈاکٹر طاہر رزاقی،ڈاکٹر یوینی فہیم،ذوالقرنین شہرازی،اور آزاد گجراتی نے اپنا اپنا کلام سنایا جس سے حاضرین نے بہت محفوظ ہوئے اور شعراء کو دل کھول کر داد دی۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
