Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

ادویات ساز یا ادویات فروش ! موت کے سوداگر

February 14, 2012February 14, 2012 0 1 min read
Drug Trader
Drug Trader
Drug Trader

جعلی اور زائدالمیعاد ادویات کھانے سے پورے پاکستان میں مریض اس طرح جائے عدم کی طرف روانہ ہو رہے اور موت کے منہ میں مسلسل جا رہے ہیں کہ جس کا شمار کرنا مشکل ہو رہا ہے اس کی بنیادی جڑ کہاں ہےَ؟اور ایسا کیوں کر ہو رہا ہے؟دراصل تو یہودو ہنود اور غیر مسلم سامراجی طاقتوںکی ہمیشہ سے یہی خواہش رہی ہے کہ امت مسلمہ کی تعداد ایک حد سے زیادہ نہ بڑھنے پائے اسکے نوجوان نہ تو صحت مند ہوں اور نہ ہی طاقتور بن سکیںاور وہ کبھی جدوجہد اور جہاد و قتال کے قابل ہی نہ رہ سکیں تاکہ کافرانہ طاقتیں 56اسلامی ممالک اور انکے تمام وسائل پر با آسانی قابض ہو سکیں۔ اسی لئے نشہ آور کیپسول ،ادویات،شربت وغیرہ دھڑا دھڑ بنا کر اسلامی ممالک میں انبار لگا رہے ہیں بلکہ مفت بھی مہیا کر رہے ہیں جیسا کہ لاہور کے ایک بڑے ہسپتال کے سٹور پر چھاپے کے دوران اربوں روپے کی جعلی اور زائدالمیعاد بیرون ملک سے مفت بھجوائی گئی ادویات سے ظاہر ہو گیا ہے اور مسلمان ممالک میں سے غداران کو لالچ دیکر خریدنا اور ان سے اپنے مذموم مقاصد کا حصول سامراجی ممالک کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے تمام ادویات بنانے والی کمپنیاں ادویات فروش ،میڈیکل سٹورز کے مالکان عملاً موت کے سوداگر بن چکے ہیں انکی بلا سے کہ دوائی زائد المعیاد ہے کہ اصلی ہے یا کہ نقلی ان پر صرف منافع کمانے کی دھن سوار ہے ۔معاشرے کے یہ کریہہ الذہن افراد انسانوں کو صحت افزا ادویات نہیں موت کے پروانے تقسیم کر رہے ہیں تمام اسلامی ممالک اور باالخصوص پاکستان کی مارکیٹوں میں نشہ آور ادویات،دو نمبر جعلی ادویات اور زائد المعیاد ادویات کی بھر مار ہو چکی ہے کف سیرپ ،گولیاںاور کیپسول اور مختلف ناموں کے نشہ آور سیرپ نوجوان ہی نہیں بلکہ عمر رسیدہ افراد بھی مسلسل استعمال کر رہے ہیں اور زائد المعیاد اور دو نمبر ادویات کھا کر اپنی موت کو قریب تر کر رہے ہیں زیادہ ا ور اوسط عمر 41سال رہ گئی ہے پرانے زمانے کے بڑے بوڑھے تو 100سال کی عمر تک پہنچ جاتے تھے مگر آج کا نوجوان 40سال کی عمرکو پہنچتے پہنچتے ہی ذہنی بے سکونی ،تھکاوٹ ،نیند نہ آناجیسی خود ساختہ بیماریوں میںمبتلا ہو چکا ہے جو کہ انہی ادویات کے اثرات ہیں جبکہ میڈیکل سٹو رکے مالکان اورادویات بنانے والے افراد ایسی ادویات بیچ بیچ کر کروڑ پتی بن چکے ہیں ادویات کی قیمتیں اتنی زیادہ کہ الاامان والحفیظ وزارت صحت اور محکمہ صحت کے دیگر کرپٹ بیورکریٹوں کو منتھلیاں باقاعدگی سے پہنچ رہی ہیںاس لئے وہ جان بوجھ کر آنکھیں بند کئے ہوئے ہیں وگرنہ” گلشن” کا کاروبا ر اس طرح سے قطعا ً نہیں چل سکتا نشہ آور او رسکون پہنچانے والی ادویات کی زیادہ مقدار استعمال کر کے سکون حاصل کرنے کے خواہش مند نوجوانوںکے جگر،گردے اور معدے بری طرح متاثر ہو جاتے ہیں جبکہ دوسری طرف عملاً نقاہت ،سستی ان پر اثرا نداز رہتی ہے اور وہ کسی کام کو کئے بغیر لاکھوں کمانے کے چکر میں دو نمبر دھندوں چوری ،ڈکیتی،اغواء برائے تاوان جیسے “احسن کاموں “میں مصروف ہو جاتے ہیں اور معاشرے کیلئے ناسور کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ نوجوان ہی نہیں کالج کی لڑکیوں اور نوجوان خواتین میں بھی ان ادویات سے نشہ حاصل کرنے کا رجحان بڑھتا جارہا ہے۔لمبی کمائیوں کے چکر میں دو نمبر کمپنیاں اپنی غیر معیاری پروڈاکٹس بنا کرمارکیٹوںمیںفروخت کررہی ہیںنوجوان نسل مارکیٹ میںدستیاب کف سیرپ،ٹینکچر، کپیاں،گولیاں اور کیپسول استعمال کر رہے ہیں مارکیٹ میں دستیاب تھری ہارس کف سیرپ ،زیب کف سیرپ ،رونڈک کف سیرپ اور ریٹا مالین کف سیرپ کی بوتلیں بطور نشہ کے استعمال کی جارہی ہیںان سیرپس میں ایسے کیمیکل شامل ہوتے ہیں جن سے نشہ تو ہو جاتا ہے مگر صحت پر انتہائی مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں کف سیرپس میں عموماً کوڈین فاسفیٹ کی مقدار 55فیصد سے 80فیصد تک ڈال دی جاتی ہے کوڈین فاسفیٹ جگر،معدہ اور گردوں پر انتہائی مضر اثرات مرتب کر تا ہے اور بالا آخر انہیں مکمل طور پر ناکارہ بنا ڈالتا ہے صرف ٹینکچرکاخالص حالت کا استعمال انتہائی زہریلے اثرات مرتب کر تا ہے معدہ ،جگر ،گردے مکمل طور پر تباہ ہو جاتے ہیں اور صرف اسی نے لاکھوں گھروں کے نوجوانوں کو قبرستان میں پہنچایا ہے۔جبکہ دیگر نشوں کیلئے نشئی حضرات ڈارون ،ویلیم ،زینکس ،پراز گولیاں اور رسٹورل ،فلوکسٹین کیپسول بھی استعمال کرتے ہیں۔ مردانہ قوت باہ بڑھانے والے کیپسول اور گولیوں کی تو سینکڑوں قسمیں بازاروں میں دستیاب ہیں اور کیانوجوان اور کیا بوڑھے ان کے مستقل گاہک بنے ہوئے ہیں جو کہ معدہ،گردوں اور جگرکو مکمل تباہ کر ڈالتے ہیں بعض دو نمبر ادویات بنانے والی کمپنیوں نے ایسی ادویات کے اپنے اپنے برانڈ تیا ر کر رکھے ہیں ان تمام کاموں کے پیچھے یہودی ذہن کار فرما ہے جسکا اوپرذکر کیا جا چکا ہے تاکہ اسلامی ممالک میں نوجوان نسل بے حس ،کام چور اور سستی کاہلی کا شکار ہو کر کسی کام کے قابل نہ رہے اور وہ آسانی سے قبضہ جما سکیں اس قسم کے کیپسول اور گولیاں میڈیکل سٹوروں کے مالکان بغیر کسی ڈاکٹر کے نسخہ بھاری مقدار میں لوگوں کو کھلم کھلا فروخت کررہے ہیں نیچرل پراڈکٹس ،آیوویدک پراڈکٹس وغیرہ کے نام سے سینکٹروں غیر رجسٹرڈ اور جعلی ادویا ت کی تو سرکاری ہستپالوں کے گردونواح میں دھڑلے سے فروخت جاری ہے ۔جعلی ادویات میںبھاری پانی شامل ہونے کی وجہ سے نکل،سکہ اور مرکری کے زہریلے ذرات بھی شامل ہوجاتے ہیں ۔ ان میں جو مخصو ص رنگ استعمال کیاجاتا ہے وہ بھی سخت نقصان دہ ہے ۔ وہ مردوں میں جگر کے کینسر ،آنت کے کینسراور پراسٹیٹ کے کینسر کا باعث بن رہے ہیں ۔جبکہ ان کے لگاتار استعمال سے عورتوںمیں بھی بریسٹ کینسر اور بچہ دانی کے کینسر ہو رہے ہیں ۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ ملک بھر میں ڈاکٹری نسخہ کے بغیر نوے فیصد سے زائد ادویات فروخت کی جارہی ہیںغلط ادویات کے استعمال سے لاکھوں لوگ ہلاک ہو چکے ہیں اسطرح سے راتوں رات نہیںتو ہفتوں ،مہینوںمیں ہی نشہ آور اور زائد المیعاد ادویات اور دو نمبر ادویات بنانے اور بیچنے والے یہ موت کے سوداگر کروڑپتی بن چکے ہیں یہ کریہہ کاروبار محکمہ ہیلتھ کی بیور وکریسی ،سول بیوروکریسی ،پولیس اور حکومتی افراد کی ملی بھگت کے بغیر نہیں چل سکتا یہ لوگ مریضوں کیلئے ہی نہیں بلکہ عام افراد کیلئے بھی صحت کے پیامبروں کی جگہ موت کے سوداگر بن چکے ہیں. اس سلسلہ میں اضلاع اور تحصیلوں میں خاص اس مقصد کیلئے تعینات ڈرگ انسپکٹر ان موت کے سوداگروں کے معاون بنے ہوئے ہیں۔ جو کہ ماہانہ لاکھوں روپے منتھلیاں لے کر خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیں اور ان رقوم کا حصہ نیچے سے اوپر تک میڈیکل بیوروکریسی میں بندر بانٹ کے طور پر حصہ بقدرِ جثہ کے طور پر پہنچایا جاتا ہے انکے تعاون ہی سے ایسے سیرپ بطور نشہ استعمال کئے جارہے ہیں جنکی گھروں کے اند ر خود ساختہ فیکٹریاں لگی ہوئی ہیں اور 8تا 12 روپے میں تیا ر کر کے 60سے 95روپے تک کی قیمت پر میڈیکل سٹوروں اور ڈاکٹروں کا روپ دھارے ہوئے عطائیوں کی دکانوں پر ہر وقت دستیاب ہیں۔وزارت صحت و میڈیکل بیوروکریسی کے افراد آجتک اربوں ڈالر رشوت وصول کر چکے ہیں حالانکہ موجودہ حکومت نے ڈسٹرکٹ ایگزیکٹیو آفیسر زمحکمہ صحت کو سختی سے احکامات جاری کئے ہیں کہ جعلی اور غیر معیاری ادویات کی فروخت اور جانوروں پر استعمال ہونے والی ادویات کا انسانوں پر استعمال کرنے والے نام نہاد ڈاکٹروں (عطائیوں) کا محاسبہ کیا جائے اور ڈرگ انسپکٹرز ہر ماہ کم از کم ایک سو مختلف ادویات کے نمونے ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹریوں کو بھیجوائیں اور جو ڈاکٹرز کا روپ دھارے ہوئے عطائی جو کہ زیادہ سے زیادہ کوئی ویکسی نیٹر( ٹیکے لگانے والا) سرکاری ملازم یا اسسٹنٹ لیبارٹری ٹیکنیشن ٹائپ فر د ہی ہوتے ہیں انکے کلینک سیل کئے جائیں یہ لوگ جانوروں پر استعمال ہونے والی سستی ترین ادویات لوگوں پر استعمال کرنے کے عادی ہو چکے ہیں ڈرگ انسپکٹرز اس بات کے بھی پابند ہیں کہ وہ روزانہ جتنے چالان کریں اور ادویات کے نمونے حاصل کریں انکی روزانہ رپورٹس وزیر اعظم کو براہ راست ارسال کریں مگر کون عملدرآمدکرتا ہے اور” کون جیتا ہے تیری زلف کے سر ہونے تک “کے مصداق ایسے حکم یا احکامات کو بیوروکریسی پرِکاہ کے برابر ویلیو نہیں دیتی اور مال کمائو ڈنگ ٹپائو پر مسلسل عملدآمدکرتی رہتی ہے انہیں ڈرگ انسپکٹرز کی زیر سرپرستی نان کوالیفائیڈ نام نہا د ڈاکٹرز عطائی مافیا مسلسل کھلے میدانوں میں کام کر رہے ہیں ہر پکی سٹرک کے چوک اور موڑ پر انکی دکانیں کھلی ہوتی ہیں اور نشہ آور ادویات اور کپیاں دھڑلے سے فروخت کی جاتی ہیں ۔یہ لوگ علاج تو کیا کریں گے الٹا لوگوں میں ہیپا ٹا ئیٹس ،ایڈز،کینسر،السر،،خونی پیچش،جگر گردے کی بیماریوں کا مسلسل موجب بن رہے ہیں بہر حال دیہاتوں،چکوں پر تو یہی لوگ غریبوں کے ڈاکٹر ہیںاورکوالیفائیڈ ڈاکٹرزہی مانے جاتے ہیں۔ کاش کوئی حکمران پروفیسروں، سپیشلسٹ ڈاکٹروں کی پرائیوٹ پریکٹس پر پابندی لگانے کی جرات کر سکتا کہ ان کے کلینک بھی گھی فیکٹریوں اور چینی کے کارخانوں کی طرح کمائیوں کے گڑھ ہیں ۔تمام ڈرگ انسپکٹروں کی موجوگی میں غیر معیاری جعلی ادویات کی فروخت سے اگر کوئی عطائی کسی مریض کو مارڈالے تو متعلقہ ایس ایچ او کو رپورٹ ملتے ہی قتل عمد کا مقدمہ جعلی دوا فروش اور متعلقہ ڈرگ انسپکٹر پر درج کر ڈالنا چاہیے اور سچ تو یہ ہے کہ میڈیکل پروفیشن میں کمائو سیٹ ڈرگ انسپکٹر کی اور پولیس میں ایس ایچ او کی ہے جس طرح سے عام مجرم چور،ڈاکو،راہزن،جیب کترے پولیس کے ایس ایچ او کی زیر نگرانی پرورش پاتے ہیں.اسی طرح عام جعلی ڈاکٹرز یعنی انسانوں کیلئے موت کے پروانے باٹنے والے ڈرگ انسپکٹرز کی زیر نگرانی ہی پرورش پاتے ہیںدونوںطرف سے کرپشن کرکے لاکھوں کی منتھلیاں باقاعدہ وصول کرانے کا عمل مسلسل جاری رہتا ہے ۔ حالانکہ یہ بات ببانگ دہل کہی جاسکتی ہے کہ کسی بھی ایماندار ایس ایچ او اور ڈرگ انسپکٹر کے علاقے میں کسی واردات کا امکان نہیں ہو سکتا مگر موجودہ مادی دور میں ایماندار کی تلاش جوئے شیر لانے کے مترادف ہے ۔جعلی اور زائد المعیا د ادویات کی فروخت کا سلسلہ دھڑلے سے جاری ہے جس کے مریضوں پر مرتب برے اثرات بڑے ہوش ربا اور اذیت ناک ہیں عام آدمی کیلئے قیمتی ادویات خریدنا ویسے ہی ایک پرابلم ہے اس پر مستزاد یہ کہ جوں توں کر کے جب دوائیں خرید ی جاتی ہیں تووہ یاتو جعلی ہوتی ہیں اور اصلی ہوتی ہیں تووہ بھی زائد المعیاد ۔دو نمبر ادویات بھی ببانگ دہل فروخت کی جارہی ہیں اور ناخواندہ مریضوں کے سر زائد المیاد ادویات بھی تھونپ دی جاتی ہیںان نام نہاو کلینکوں میں ڈاکٹروں کے علاوہ پیرا میڈیکل سٹاف بھی اس طرح کی زائدالمعیاد دوائیں استعمال کرتے ہیں جو کہ فائدے کے بجائے سخت نقصان پہنچاتی ہیںجیسا کہ موجودہ چھاپوں سے واضح بھی ہو چکا ہے۔ غیر رجسٹرڈ اور جعلی ادویات کی بھر مار ہے اور بدقماش ادویات ساز کمپنیوں اور جعلی ادویات فروخت کرنے والے افراد کی جڑیں بہت گہری ہیں اور ان کی گردن ناپنے کا کوئی موثر انتظا م نہیں ہے اوزون نامی جعلی انجیکشن کی تو سپریم کورٹ آف پاکستان کے حکم سے تصدیق بھی ہو چکی ہے مگر فاضل تین رکنی بنچ کا بڑا دقیع اور غیر معمولی حکم کہ زائد المعیاد اور جعلی ادویات پندرہ دن کے اندر اندر تلف کر دی جائیں صدابا صحرا ہی ثابت ہوا ہے اور شوگر مافیا کی طرح ڈرگ مافیانے بھی برسراقتدار راہزنوں کی صفوں میں گھس بیٹھیئے کا کردار ادا کرتے ہوئے ان کے خلاف تمام کاروائیوں کو روک رکھا ہے ۔ اوپر سے نیچے تک منتھلیوں کا کاروبار اس کی عملدرآمدگی میں رکاوٹ بنا رہے گا اگر صوبائی حکومتیںکمر باندھ لیں تو انسانی جانوں سے کھیلنے اور مریضوں کو موت کے منہ میں دھکیلنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچانا ناممکن نہیں مگر کون سنتا ہے۔” اب ہماری جنگ آخری مورچہ چھوڑ نہ جائے کوئی ” کے فارمولے کے تحت احکامات کی عملدرآمد کے لئے اشد ضروری ہے کہ ای ڈی او ہیلتھ سیکرٹری ہیلتھ بالخصوص ڈرگ انسپکٹرز کہ جنہوںنے بھاری رشوتیں لیکر آگے جعلی ،دو نمبر ،زائدالمعیاد ادویات کی فروختگی کے کھوکھے نہیں بلکہ پلازے کھول رکھے ہیںمیںسے کسی کو بڑے شہر کے چوکوں پر لٹکایا جائے ،تختہ دار نصب کئے جائیں تواوپر سے نیچے تک گھنٹی بج جائیگی خالی احکامات پر تو پہلے کبھی عملدرآمد ہوا ہے نہ ہوگا لاتوں کے بھوت کبھی باتوں سے مانا کرتے ہیں ؟ حکومت کو چاہیے کہ پورے ملک میں بارہ گھنٹے کیلئے کریک ڈائون کے ذریعے ایک ہی دفعہ تمام میڈیکل سٹور ز ،گوداموں اور کمپنیوں کے دفاتر پر چھاپے مارے جائیںایمرجنسی طور پر زائد المعیاد،جعلی،نشہ آور ادویات تیار کردہ کیپسول ،گولیاں اور سیرپ ضبط کئے جائیں اور بیرونی ملک کی طرح بغیر ڈاکٹروں کے نسخہ کے ادویات کی فروخت کرنے والوںکو قرار واقعی سزائیں دی جائیں جو کہ ہماری نوجوان نسل کی صحت اور قیمتی جانوں کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہیں اگر ایسا نہ کیا گیا تو سالانہ تقریبا 35لاکھ نوجوان نشہ آور ادویات کھا کر ہلاک ہوتے رہیں گے جیسے پولیس اسٹیشن سے وقت سے پہلے ہی “اپنوں”کو آگاہ کر دیا جاتا ہے کہ ہم اتنے وقت پر چھاپہ ماریں گے آپ یہ مال بھی اِدھر اُدھر کر دو اور خود بھی وہاں موجود نہ ہونا اس طرح ڈرگ انسپکٹر اپنے کمائو پوتروں کو جو کہ انہیں لاکھوں روپے منتھلی ادا کر رہے ہیں وقت سے پہلے بتادیں گے اور وہ جعلی مال اِدھر اُدھر کر دیویں گے۔ اور اس مہم کا بھی وہی حشر ہو گا جو کہ اسلامی حدود کے آرڈیننس کا تھانیداروں نے کیا تھا کہ رشوت کا ریٹ چار گنا بڑھ گیا تھا کہ تھانوں کے انچارج اسلامی دفعات نہ لگانے کے عوض زیادہ مال مانگنے لگے تھے ۔ ویسے بھی وزارت صحت و میڈیکل بیوروکریسی صرف ایک دوائی کی قیمت جتنے پیسے بڑھاتی ہے اتنے ہی لاکھ روپے رشوت کا ریٹ مقرر ہے اگر ایک دوائی کی قیمت 75پیسے بڑھائی تو رشوت 75لاکھ ہو گی اور ایک پیسہ کم بھی وزارت صحت اور اس کے بیوروکریٹ نہ لیں گے جان بچانے والی ادویات تو انتہائی مہنگی ہیں اور ان کے استعمال کئے بغیر مریض جانبرہو ہی نہیں سکتا ان کو ضروری آئٹم سمجھ کر ان کی قیمتیں بڑھانے اور رشوت لینے کا عمل مسلسل جاری رہتا ہے ہمار ے ملک میں تو ایسی ادویات انتہائی مہنگی ہیں اور انڈیا کی قیمتوںسے پانچ گنا زیادہ قیمت ہے ۔ خام مال ایک ہی جگہ سے آرہا ہے پھر ان کا پاکستان میں مہنگا ہونا کرپشن کا بین ثبوت ہے مگر کاروائی کون کرے ؟اور کیوں کرے؟ جو دوائی یہاں پر پچاس روپے میں بک رہی ہے وہ بھارت سے سمگل ہو کر ادویات کی باڑہ مارکیٹ میں دس روپے کی دستیاب ہے ۔ اور زیادہ معیاری بھی ہے ۔ اس لئے ادویات کی سمگلنگ کا کاروبار بھی وسیع پیمانے پر جاری رہتا ہے بغیر ڈاکٹری نسخہ کے اور اَن کوالیفائیڈ ڈاکٹر نما لوگ اور ڈگریوں کے بغیر پریکٹس کرنے والے افراد ہمیشہ انڈیا میڈ ادویات استعمال کر تے ہیں اور لاکھوں ،کروڑوں کماتے ہیں اسی طرح جب کسی دوائی کی مارکیٹ میں فروخت کو قطعاً بند کرنا ہوتا ہے تو اس کے لئے میڈیکل بیوروکریسی اور وزارت صحت ایک ڈی نوٹیفکیشن آرڈر جاری کرتی ہے اور یہ بالعموم بیرونی ممالک کی کمپنیوں کی شہ پر کیا جاتا ہے جس کے لئے باہر ہی باہر لاکھوں ڈالر رشوت بیرون ممالک میں ہمارے بیوروکریٹس کے بنکوںکے اکائونٹس میں جمع ہو جاتی ہے ۔اس طرح سے یہ گھنائونا کاروبار دن بہ دن ” ترقی پذیر ی”کے مراحل طے کر رہا ہے جسے آہنی ہاتھوں سے نہ روکا گیا تو پاکستانی عوام قعر مذلت میں گر کر ہلاک ہوتے رہیں گے ۔ اے خدائے عزوجل اللہ اکبر تحریک کو کر مقتدر تا کہ ان تمام مسائل کو کرے حل مستقل۔انشاء اللہ ڈاکٹر میاں احسان باری

drihsanbari@yahoo.com

Share this:
Tags:
pakistan ادویات پاکستان مریض
Senate
Previous Post سینیٹ انتخابات: کاغذات نامزدگی داخل کرانے کا آج آخری دن
Next Post نئی دہلی: اسرائیلی سفارتخانے کے قریب دھماکا
Israeli diplomat

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close