کھاریاں : ادویات کی قیمتوں میں اضافہ غریب عوام سے علاج معالجے کی سہولیات چھیننے کے مترادف ہے ، عوامی حلقوں نے نئی قیمتوں کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور قیمتوں میں اضافہ کر رہے ہیں ، اب ادویات کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر کے غریب عوام سے زندگی کا حق تو پہلے ہی چھین چکے ہیں ، اب بچی کھچی زندگی سے بھی علاج معالجے کی سہولیات چھین رہے ہیں ، جو کہ کسی ظلم سے کم نہیں ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
