Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اردو ادب کے پہلے عرب شاعر ڈاکٹر زبیر فاروق

January 5, 2013 0 1 min read
Farooq Zubair Nosheen Zubair
Farooq Zubair Nosheen Zubair
Farooq Zubair Nosheen Zubair

دوبئی (طاہر منیر طاہر)متحد عرب امارات کی ریاست عجمان کے مقامی عرب ڈاکٹر زبیر فاروق ایک بہترین اردو دان،روانی سے اردو بولنے اور سمجھنے کی صلاحیت رکھنے کے علاوہ منجھے ہوئے اردو شاعر بھی ہیں۔ ڈاکٹر زبیر فاروق کو اگران کے عربی لباس میں دیکھا جائے تو شائبہ بھی نہ ہوگا کہ یہ صاحب اردو جانتے ہوں گے لیکن جب ان سے بات کی جائے تو انتہائی شائستہ اردو بول کت سامنے کھڑے شخص کو حیران کر دیتے ہیں۔

مزید حیرانی تب ہوتی ہے جب وہ عرب ہوتے ہوئے بھی اردو زبان میں بہترین شاعری کرتے اور ترنم سے غزل سناتے ہیں۔ ڈاکٹر زبیر فاروق سے میری شناسائی 2001 سے ہے ان کی اردو زبان سے محبت اس قدر ہے کے اب تک درجنوں کتب لکھ چکے ہیں اور اردو دانوں کو اپنے گھر مدعو کر کے اردو شاعری سنتے اور سناتے ہیں اور ان کی خدمت کرکے خوش ہوتے ہیں۔

پیشہ کے اعتبار سے ڈاکٹر زبیر فاروق دوبئی کے مشہور ہسپتالوں میں بطور جلدی امراض کے ڈاکٹر Dermatologist کی حثیت سے اپنے فرائض بخوبی انجام دے رہے ہیں۔ ڈاکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ زبیر فاروق عربی اردو اور انگریزی میں شاعری کرتے ہیں جو پسند کی جاتی ہے۔ گلف ریجن کے ممالک میں جہاں جہاں اردو جاننے والے لوگ موجود ہیں وہ ڈاکٹر فاروق زبیر سے بخوبی واقف ہیں۔

فاروق زبیر نہ صفر خود مشاعرے پڑھنے دنیا کے مختف ممالک گئے بلکہ وہ امارات میں متعدد مشاعروں کے میزبان بھی ہوئے ہیں۔ اردو شاعری میں پزیرائی کے ساتھ ساتھ انہیں متعدد مشاعروں کے میزبان بھی ہوئے ہیں۔

اردو شاعری میں پزیرائی کے ساتھ ساتھ انہیں متعدد ایوارڈ بھی مل چکے ہیں۔ ڈاکٹر زبیر فاروق ان کا پورا نام ہے جبکہ ایم بی بی ایس کرنے کیلئے وہ 1971 سے لے کر 1978 تک کراچی میں بھی رہے ہیں۔ آپ نے ایم بی بی ایس ڈاؤ میڈیکل کالج کراچی سے کیا ہے۔ میڈیکل پریکٹس امارات سے شروع کی اور جلد کی حفاظت کے موضوع پر دوبئی کے انگریزی خلیج تائمز میں ان کا دو ہفتہ وار کالم ایک عرصہ تک مسلسل شائع ہوتا رہا ہے۔ آپ گزشتہ عرصہ تین دہائیوں سے اردو میں شاعری کر رہے ہیں اور ایک ہزار سے بھی زائد غزلیں لکھ چکے ہیں۔ شاعری کے علاوہ ڈاکٹر فاروق زبیر نے فلمی کہانیاں بھی لکھیں اور میوزک بھی کمپوز کیا جبکہ ترنم کے ساتھ شاعری ان کا خاصہ ہے۔ گلوکاری سے بھی خاصا شغف رہا ہے۔ ان کی ایک آڈیو کیسٹ صدائے دل کے نام سے دستیاب ہے جسے شائقین نے بے حد پسند کیا ہے۔

ان تمام خصوصیات کے حامل شخص کو اگر صحرا کا گلاب کہا جائے تو بے جانہ ہوگا کیوں کہ آپ ایک عرصہ سے اردو اور عربی جاننے والوں کو یکساں طور پر خشبوئیں بکھیر رہے ہیں۔اردو زبان پر اس قدر عبور اور پختہ شاعری سن کر احساس ہی نہی ہونا کہ ہم کسی اجنبی یا غیر زبان والے شخص کا کلام پڑھ یا سُن رہے ہیں۔ ایک موقع پر زبیر فاروق لکھتے ہیں کہ چپ رہنا مرض کو بڑھا دیتا ہے۔ حال دل سنانا اچھی بات ہے وہ کہتے ہیں کہ آنسوؤں کی بھی اپنی ایک زبان ہوتی ہے اور آنسوں بھی احتجاج کی ایک شکل ہیں۔

ڈاکٹر فاروق زبیر ہمہ وقت ڈاکٹر ، شاعر،دوست مشفق باپ،ہمدرد خاوند اور دیگر رشتے بطریق احسن نبھانے والی شخصیت ہیں۔ وہ ایک ماہر طبیب اور تجربہ کار نبض شناس ہیں۔ شدت احساس اور جزبہ انسانیت سے بہرہ ور ہیں اور ہر رشتہ کو بخوبی نھبانا جانتے ہیں۔

Farooq Zubair Nosheen Zubair
Farooq Zubair Nosheen Zubair

ڈاکٹر زبیر فارق پاکستان جانے سے قبل عربی میں شاعری کرتے تھے اور بعد ازاں انگریزی کو ذریعہ اظہار نبایا اور جب جب اردو سے روشناسی ہوتی تو اس زبان کو بہتر پایا اور اردو میں شاعری میں نہیں کہ سکتا رہ اردو میں آسانی سے سکتا ہے۔اردو بڑی وسیع زبان ہے اس میں سے ہر بات مل جاتی ہے۔

آپ کا پہلا مجوعہ کلام پس کہسار تھا۔اس بارے جناب احمد ندیم قاسمی ایک جگہ لکھتے ہیں کے میں سمجھتا ہوں کے زبیر فاروق اردو ادب کے پہلے عرب شاعر ہیں۔ صرف یہی خصوصیات تاریخ ادب اردو میں ان کا نام زندہ رکھنے کیلئے کافی ہے۔

ڈاکٹر زبیر فاروق کی شاعری کے بارے محمد ظہیر بدر کا کہنا ہے کہ این کی شاعری چاند پر بستیاں بسانے کی بجائے کرہ ارض پر ذہنی و روحانی آسودگی کا چراغ روشن کرنے کی خواہش سے عبارت ہے۔

ڈاکڑ زبیر فاروق کی ایک کتاب  سرد موسم کی دھوپ کے نام سے ہے جس میں ایک ہزار سے زائد غزلیں جمع کی گئی ہیں۔ شاعری کے 13مجموعے اس ایک جلد میں دستیاب ہیں۔ ڈاکٹر زبیر فاروق کی شاعری کا شوق جنون کی حد تک ہے۔ ڈبل جاب کرنے کے ساتھ ساتھ شاعری کے لئے  وقت نکالنا ایک مشکل کام ہے لیکن پھر بھی ہر چند ماہ بعد ڈاکٹر صاحب کی ایک نئی کتاب مارکیٹ آ جاتی ہے۔

ڈاکٹر زبیر فاروق کی پاکستان  سے محبت اور انسانیت اس قدر ہے کہ انہوں نے 24 فروری 2009 کو لاہور میں شادی کی ان کی اہلیہ کا نام نوشین ہے  جو آجکل نوشین زبیر کے نام سے جانی پہچانی جاتی ہیں۔ فیملی انٹرویو کے دوران نوشین نے بتایا کہ ہماری شادی میں عصر جدید کی سہولیات و ایجادات کا بڑا ہاتھ ہے۔ شادی سے پہلے ہماری ملاقاتیں انٹرنیٹ پر اور شادی کی باتیں ٹیلی فون پر ہوئیں جبکہ نکاح ہی ٹیلی فون پر ہوا۔ نکاح کے بعد نوشین لاہور سے دوبئی آگئیں اور اب ماشااللہ دو بچیوں کی والدہ ہیں۔ نوشین نے بتایا کہ داکٹر صاحب نے اس عرصے میں کبھی بھی اکیلے پن کا احساس نہیں ہونے دیا۔

مجھے عربی نہین آتی لیکن زبان ہمارے درمیان کبھی مسئلہ نہیں بنی کیوں کہ ڈاکٹر صاحب بہترین اردو جانتے ہیں۔اور ہمارے درمیان ذریعہ گفتگو اردو بھی ہے۔دونوں بچے عربی بولتے اور سمجھتے ہیں۔انٹرویو کے دوران ڈاکٹر زبیر فاروق کی ساس اور ان کے سسر بہی موجود تھے۔ جو چند دنوں کے لئے لاہور یہاں اپنی بیٹی کو ملنے کے لئے آئے تھے۔

Farooq Zubair Nosheen Zubair
Farooq Zubair Nosheen Zubair

انہوں نے کہا کہ ہمیں بھی ڈاکٹر زبیر فاروق کی صورت بہترین داماد ملا ہے جو سب کا احساس کرتا ہے اور بیگانگی کا احساس نہیں یہی وجہ ہے کہ 2009 کے بعد اب تک میں اب تک صرف 3 بار  لاہور گئی ہوں۔داکٹرزبیر فاروق نے بتایا کہ وہ نوشین کی صورت میں  خوبصورت اور وفا دار بیوی پا کر بے حد خوش ہیں۔ انہوں  نے کہا کہ شادی کے بعد وہ بہی اپنے سسرال لاہورگئے ہیں جہاں انہیں سسرال رشتہ داروں کی طرف سے بہت پیار ملا ہے۔ ایک سوال کے جواب میں نوشین نے بتایا کہ وہ ڈاکٹر صاحب کی غزلیں خود تو نہیں پڑھتی بلکہ سی ڈی پر ہی سنی ہیں۔ بلکہ مختلف لفظوں میں ان کی شاعری  سن کر محفوظ ہوتی ہیں اور ان کی پزیرانی پر خوشی ہوتی ہیں۔ ڈاکٹر زبیر فاروق نے کہا کہ جس طرح پاکستانی امارات کو  اپنا دوسرا گھر سمجھتے ہیں میں پاکستان کو اپنا دوسر ا گھر سمجھتا ہوں۔

Share this:
Tags:
dubai overseas poet دوبئی شاعر
Yasin Malik
Previous Post مقبوضہ کشمیر میں جیل بھرو تحریک ، یاسین ملک گرفتار
Next Post صدر کا عمدہ کارکردگی پر کرکٹرز کیلئے کیش پرائز کا اعلان
President Zardari

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close