اسلام آباد : (جیو ڈیسک) اٹارنی جنرل عرفان قادر نے ارسلان افتخار کیس سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر میڈیا سے بات چیت میں کھل کر کوئی واضح بات کرنے سے گریز کیا تاہم ان کا کہنا تھا کہ قانون کے مطابق عدالتی فیصلے پرعمل ہوگا۔

Start typing to search...