Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسرائیل کی جارحیت پر عالمی برادری میں سُکوت کیوں؟

November 20, 2012 0 1 min read
Israeli Aggression
Israeli Aggression
Israeli Aggression

دنیا میں امن اور فلسطینیوں کے ساتھ بد ترین دشمنی نبھانے والا اسرائیل نے ایک بار پھر ارضِ مقدس فلسطین میں خون کی ہولی کھیل کر تباہی و بربادی مچادی ہے۔ عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی کی وجہ سے اس نے غزہ کی پٹی میں معصوم اور نہتے فلسطینیوں کو نشانہ بنارہا ہے۔ ان فضائی حملوں اور جارحیت سے یہودی حکمرانوں کی حیوانیت و شیطانیت کا اظہار کھل کر نظر آ رہا ہے۔صہیونی لڑاکا طیاروں کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری پانچویں روز بھی جاری و ساری ہے، اور اسرائیلی ائیر کرافٹ نے بھی جحر الدیک کے علاقے میں بھی بمباری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ کی زیتون کالونی میں ایک گھر پر بھی بمباری کی جس کی زد میں آکرکئی افراد زخمی ہوئے۔ بمباری سے شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد اب تک پچاس کے قریب پہنچ گئی ہے جن میں مرد، خواتین، اور بچے شامل ہیں۔یوں فلسطینی شہر غزہ کی پٹی پر صہیونی فوج کی جارحیت کے تسلسل میں بڑے پیمانے پر فلسطینی شہریوں کا جانی و مالی نقصان ہو رہا ہے، دوسری جانب انسانی حقوق کی تنظیموں نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی فوج غزہ کی پٹی پر عالمی سطح پر ممنوعہ اور تباہ کن کیمیائی ہتھیاروں کا بے دریخ استعمال کر رہی ہے۔

مغربی میڈیا نے اسرائیل کے بغیر دنیا کا تصور پیش کرنے کی جرات پر ایرانی صدر احمدی نزاد پر شدید تنقید کی ہے لیکن ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق امریکہ کے سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر نے اس امر پر اتفاق کیا ہے کہ مستقبل قریب میں اسرائیل صفحہ ہستی سے نابود ہو جائے گا۔ نیو یارک پوسٹ نے ہنری کسنجر کے ادا کردہ الفاظ اسی طرح شائع کئے ہیں ” In Ten years, there will be no more Israeal “ہنری کسنجر کا بیان صاف اور بلا مشروط ہے وہ یہ نہیں کہہ رہا کہ اسرائیل خطرے میں ہے بلکہ صاف صاف بیان ہے کہ آئندہ دس سالوں میں اسرائیل کا نام مِٹ جائے گا۔

حالیہ حکومت کے بارے میں ایک رپورٹ میں ذکر پڑھا تھا کہ یہ حکومت اسرائیلی تاریخ کی سب سے زیادہ انتہاء پسند حکومت ہے ، جس کے گرنے کے زیادہ خدشات نہیں ہیں تاہم اسرائیل اس وقت معاشی اور اسٹریٹجک بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ جس کی وجہ سے مختصر عرصے کے لیے اسرائیل میں ہوائوں کا رُخ تبدیل ہو سکتا ہے اب دیکھئے کہ یروشلم میں اسرائیلی حکام نے یہ بیان دیا ہے کہ وہ مصری وزیراعظم حشام قندی کے دورہ کے دوران غزہ کی پٹی پر زبردست فضائی بمباری روک دے گابشرطیکہ کہ انتہا پسند بھی اپنی فائرنگ بند کر دیں۔ لیکن جنگ بندی کے اعلان سے پہلے ہی اسرائیلی جنگی طیاروں نے فلسطینی حدود بشمول غزہ میں کئی ٹھکانوں پر زبردست بمباری کی ہے جس سے بڑی تباہی کے اطلاعات سامنے آ رہے ہیں۔ دوسری طرف یہ معاملہ بھی دیکھنے اور سمجھنے کی حد سے آگے نکل رہا ہے اور فریڈم فلوٹیلاجیسا کہ پہلے لے جایا گیا تھا یا لے جانے کی کوشش کی گئی تھی دوبارہ غزہ لے جانے کے عزم کا اظہارکریں تاکہ فریڈم فلوٹیلاکے جانے سے غزہ کے مظلوم و محصور فلسطینیوں کی مدد کی جا سکے۔

یوں ان کی داد رسی بھی ہو جائے گی اور شاید عالمی برادری بھی اُس وقت تک ان جارحیت کو رکوانے کی کوشش کر لے تاکہ بے گناہوں کا لہو نہ بہے، بچے یتیم نہ ہوں، والدین اپنے بچوں کو نہ کھوئیں، اس بربریت میں بچے بھی شہید ہو رہے ہیںاخبارات کی تصویروں سے ظاہر ہو رہا ہے کہ زندہ رہائشی بچے بھی اب تک ڈرے سہمے ہوئے ہیں کہ پتہ نہیں کب اسرائیلی طیاروں سے بمباری ہو جائے اور وہ کام میں آجائیں۔کیونکہ اب تک سات کمسن و شیر خوار بچے شہید ہو چکے ہیں۔ ظالم اسرائیلی فوج نے دس گیارہ ماہ کے شیر خوار بچوں کو بھی نہیں بخشا۔ خبروں میں یہ بات بھی گردش کر رہی ہے کہ اسرائیل کے سرجیکل حملوں میں جامِ شہادت نوش کرنے والوں میں بی بی سی عربی سے وابستہ فلسطینی صحافی جہاد مشراوی کا گیارہ ماہ کا شیر خوار بچہ بھی شہید ہونے والوں میں شامل ہے۔

Israel Attack Gaza
Israel Attack Gaza

آج فلسطین کے لوگ مغربی ممالک بالخصوص امریکہ اور اقوامِ متحدہ سے یہ سوال کر رہی ہیں کہ آیا تم سب اندھے ہو گئے ہو جو تمہیں اسرائیل کی بربریت نظر نہیں آ رہی ہے، شدتِ غم سے نڈھال ان ضعیف مائوں کی آہیں تمہاری سماعت سے نہیں ٹکراتیں جن کے نوجوان بیٹوں کا صیہونی فوج نے قتل کا بازار گرم کر رکھا ہے۔ کیا تمہاری سماعتوں سے ان روتی ہوئی فلسطینی لڑکیوں کی صدائیں نہیں ٹکراتیں جن کے معصوم بھائیوں کو اسرائیلی فوج خون میں نہلا رہی ہے۔ کیا تم سب گونگے ہوگئے ہو جو فلسطینیوں پر اسرائیلی مظالم کو دیکھنے کے بعد بھی اپنی زبان نہیں ہلاتے ، شیر خواروں کی لعشیں، ان کی مائوں کی تڑپ دیکھ کر بھی تمہارے ذہن و دل پر کوئی اثر نہیں ہوتا؟آخر تمہارے زبانوں پر تالے کس نے ڈال رکھے ہیں؟شاید سارے فلسطینی جانتے ہیں کہ 1948میں تم نے جس ناجائز مملکت کا قیام عمل میں لے کر آئے تھے وہ آج خود تمہارے لئے تباہی و بربادی کا سامان کر رہی ہے۔ اگر تم زبان کو ہلکی سی جنبش بھی دو گے تو وہ ناجائز مملکت جس نے دنیا کے بدترین و ہولناک عفریت کی شکل اختیار کر لی ہے تمہارے وجود کیلئے خطرہ بن جائے گی اور تمہارے مفادات کو ایک جھٹکے کے ساتھ اپنا لقمہ بنا لے گی۔

ایک زمانہ ہوا کرتا تھا جب مشرقی وسطیٰ امن و امان اور تہذیب و تمدن اور اسلام روایات کا مسکن تھی اور آج بھی غالباً ہے۔ لیکن چند دہائیاں پہلے جب یورپ اور امریکہ میں یہیودی لابی مضبوط ہوئی اور برطانیہ، یورپ اور امریکہ کے بَل بوتے پر مشرق وسطیٰ میں یہودیوں کو آباد کرنے کا گھنائونا کھیل رچایا گیا وہ دن ہے اور آج کا دن مشرق وسطیٰ فسادات اور تخریب کاری کی زد میں ہے۔ کہتے ہیں کہ اسرائیل نہایت ہی چھوٹا متنازعہ خطہ ہے لیکن لیکن دنیا میں سب سے زیادہ تباہی کا سامان، دولت اور ٹیکنالوجی کے لحاظ سے دوسرے اسلامی ممالک سے کہیں زیادہ مضبوط بن چکا ہے۔ پوری دنیا میں انہیں مکار ، فریبی، سود خور اور سازشی قوم کی حیثیت سے دیکھا جاتا ہے۔ یہودی صرف مسجدِ اقصیٰ ہی کو مسمار نہیں کرنا چاہتے بلکہ وہ ارضِ فلسطین سے فلسطینیوں کا بھی نام و نشان مٹا دینا چاہتے ہیں۔

فلسطینیوں کے عزم و مضبوط ارادوں نے ساری دنیا میں اسے ایک ناجائز ملک ثابت کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے اور یہ بات بھی حقیقت ہے کہ امریکہ اسے اپنی گود میں سنبھالے ہوئے ہے۔اور غزہ کے لوگ زندگی اور موت کی کشمکش میں ہیں۔ یہ کے گلاب بِن کِھلے ہی مرجھا جاتے ہیں۔ یہاں کی کلیاں بھوک کی عفریت کے پیروں تلے مسلی جاتی ہیں۔ اسرائیل مکمل طور پر ہوائی حملوں کے ساتھ ساتھ زمینی حملوں کی بھی تیاری کر چکا ہے لیکن اسے جان لینا چاہیئے کہ وہ اپنی فوج کشی کے ذریعہ نہ صرف سارے مشرقِ وسطیٰ بلاکہ عالمی امن کو خطرہ میں جھونک رہا ہے۔ اور اسے یہ بھی جان لینا چاہیئے کہ آج بھی فلسطینی مائیں کہتی ہیں کہ ہماری گود بانجھ نہیں ہوئی ۔ اس میں آج بھی ایوبی کے فرزند جنم لیتے اور پرورش پاتے ہیں۔ کیونکہ یہ فلسطین ہے ، یہاں کل کو کچھ بھی ہو سکتا ہے۔

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

 

 

Share this:
Tags:
aggression International community israel palestinians اسرائیل جارحیت عالمی برادری فلسطینیوں
M Afzal Qadri Mufti Munib Ur Rehman
Previous Post حضرات پیر محمد افضل قادری اور جناب مفتی منیب الرحمٰن نیک آباد میں اھم امور پر گفتگو کرتے ہوئے
Next Post یوٹرن تنازعہ ، چوہدری جعفر کے ہمراہ ڈنگہ کی اہم شخصیات نے بھی ان کا ساتھ دیا اور یوٹرن بند کرکے بڑا احتجاج کیا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close