بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر بھمبر اورٹریفک انچارج کی بلدیہ حدود کے اندرٹریفک چیکنگ 15ہزار روپے جرمانے اور غیر قانونی قائم اڈے ختم۔تفصیلات کیمطابق اسسٹنٹ کمشنر بھمبر راجہ فاروق اکرم اور ٹریفک پولیس انچارج چوہدری محمد شبیر کی بلدیہ حدود کے اندر مشترکہ چیکنگ ،میرپور چوک اور سماہنی چوک میں غیر قانونی اڈے ختم کروانے کیساتھ ساتھ بدوں کاغذات گاڑیوں کے چالا ن اور 15ہزار روپے جرمانہ کیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
