گوجرانوالہ: (پریس ریلیز) شباب ملی کشمیر کالونی گوجرانوالہ کینٹ کے صدر محمد خالد مغل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان اسلام کا نام پر بنا ہے اور اسلامی انقلاب پاکستان کا مقدر ہے اور انشاء اللہ شباب ملی اسلامی انقلاب کا ہر اول دستہ ثابت ہو گی اس موقع پر حسن جاوید جرال سیکرٹری شباب ملی گوجرانوالہ کینٹ نے کہا کہ شباب ملی کے نوجوان اسلام کے نام پر سر کٹوانے کیلئے ہر لمحہ تیار ہیں اور انہوں نے سیاچن سپاہیوں کیلئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
