Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلامی دنیا اور غیر مسلم طاقتیں

March 19, 2012 0 1 min read
pakistan
pakistan
pakistan

اسلام ایک ایسا مذہب ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے ایک دائرہ کار میں رہ کر انسان کو ہر چیزسے مالا مال کیا ہوا ہے۔ جس وقت اللہ تعالیٰ انسا ن کو پیدا کرتاہے تو اس سے پہلے اس کارزق سے لیکر موت تک سامان آسمان سے زمین پر اتاردیتا ہے۔ جتنی آزادی اسلام میں ہے میرا خیال ہے کہ اتنی آزادی کسی دوسرے مذہب میں نہیں ہے۔ اگر میں یہ کہوں کہ دنیا کی تما م آرائش کی چیزیں اللہ تعالیٰ نے مسلم ملکوں میں دی ہیں تو یہ بھی جھوٹ نہیں ہوگاکیونکہ دنیا پر سب سے زیادہ حکمرانی مسلمانوں نے کی ۔ تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں ہر میدان میں آپ کو سب سے آگے مسلمان نظر آئیں گے۔ سائنسدانوں کی تاریخ دیکھ لیں تو ان میں سب سے آگے مسلمان ملیں گے۔

 
سپہ سالاروں کا ذکر کریں توسب سے اچھے سپہ سالار مسلمان ملیں گے، انصاف کی بات آئے تو ان میں صف اول میں مسلمان حاکم ملیں گے۔ یہ بات آج کی نہیں کررہا یہ تاریخی باتیںہیں یعنی پچھلے دور کی بات کررہاہوں ۔ کیا اس وقت غیر مسلم نہیں تھے؟کیا اس وقت مسلمانوں کے خلاف کوئی نہیں تھا؟اس وقت کوئی طاقت ور ملک یا غیر مسلم قومیں آباد نہیں تھیں؟ سب کچھ پہلے بھی ایسے ہی تھا مگر اس وقت کے حکمرانوں کے دل اسلام کے جذبے سے سرشار تھے۔ اب ہم صرف نام کے مسلمان ہیں درحقیقت ہمارا ذہن اب غلامی کی طر ف جا رہاہے اس وقت کے لوگ اللہ اور اس کے رسول پر یقین رکھ کر کام کرتے تھے اور اب ہم امریکہ اور غیر مسلم طاقتوں پر یقین رکھتے ہیں۔اگر ہم ایک نظر مسلم ممالک کی طرف اٹھائیں تویہ ممالک قدرتی نعمتوں سے مالا مال دکھائی دیتے ہیںاور ان پر غیر مسلموں کی نظر ہے اور وہ چاہتے ہیں کہ ساری دنیا کے مسلمان ہمارے غلام بن جائیںاور ان کے معدنیات پر ہمارا قبضہ ہوجائے۔ امریکہ کسی بھی مسلم ممالک میں انصاف کے لیے نہیں مداخلت کرتا بلکہ وہ اس ملک کی معدنیا ت پر قبضہ کرنے کے لیے داخل ہوتا ہے اور پھر اس بہانے سے اس ملک کی معیشت پر قابض ہوجاتا ہے۔

 
آج کویت ، عراق کے تیل کے کنویں پر کون حکمرانی کررہا ہے؟ ایران کے تیل پر کس کی نظر ہے؟ یہ ساری دنیا کو پتا ہے کہ ایران اسلامی ملک ہے اس لیے اسکے ایٹمی طاقت بننے کے خلاف ہے جبکہ شمالی کوریا ایک غیرمسلم ملک ہے اس کو ایٹمی طاقت بنتے دیکھ خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں۔دیکھا جائے تو تمام مسلم ممالک میں ابھی تک ایران وہ واحد ملک ہے جو اس وقت دنیا کی سپر پاور یعنی امریکہ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کررہاہے۔میں تو یہی کہوںگا کہ سپر پاور تو صرف ایک ہے اور وہ ہے اللہ کی ذات ۔ اگر کوئی امریکہ ، اسرائیل یا کیسی اورممالک کو سپر پاور بناتاہے تو یہ اس کی اپنی سوچ ہے۔ اگرہم مسلمان ہیںتو ہم سب کا ایک عقیدہ ہے اوروہ ہے اللہ پر ایمان کا۔ اب آج کے دورپر نظر ڈالیں۔ امریکہ اور اس کے حواریوں نے تمام مسلم ممالک میں اندرون خانہ جنگیں شروع کرا رکھی ہیں۔ عراق پر امریکہ اور اس کے ساتھی قابض، افغانستان میں امریکہ ، کویت کی جنگ میں امریکہ ، فلسطین میں امریکہ گویا دنیا کے جتنے بھی اسلامی ملک ہیں اس میں امریکہ اور اسکے پٹھوں دندناتے پھررہے ہیں اور مسلمان اپنے ہی بھائیوں پر الزام لگا کر ایک دوسرے کو قتل کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ آج دنیا کے تمام مسلم ممالک میں اگر کوئی ایٹمی طاقت ہے تو وہ صرف پاکستان ہے لیکن ہماری بد قسمتی دیکھئے کہ ہم ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود غیر مسلموں کے نرغے میں پھنسے ہوئے ہیں۔ کبھی ہمارے ملک میں ڈرون حملے ہورہے ہیں توکہیں پر خودکش حملے ۔ ذرا سوچئے کہ امریکہ جس ملک میں ٹانگ اڑاتاہے اس کے ساتھ دینے کے لیے غیر مسلم ممالک فوراً تیار ہوجاتے ہیں ۔ لیکن یہ مسلم ممالک جوآپس میں بھائی بھائی بھی ہیں وہ ایک دوسرے کا ساتھ دینے کے لیے کیوں اکٹھے نہیں ہوسکتے؟ کیوں یہ آپس میں ایک دوسرے کی ٹانگ کھینچنے میں لگے رہتے ہیں؟ اس لیے کہ یہ غیر مسلموں کی پالیسی ہے کہ مسلمانوں کو آپس میں لڑا کر ان کے اوپر مسلط ہوکر بیٹھ جائیں۔ وہ خود حکمران نہیں بنتے بلکہ اپنے زرخرید غلاموں کو حکومت میں بیٹھا دیتے ہیں۔جو نام کے ملک کے خیرخواہ ہوتے ہیں درحقیقت وہ اپنے آقائوں کو خوش کرنے کے لیے اس ملک کو کھوکھلا کر رہے ہوتے ہیں۔کیونکہ اس کے بدلے میں ان کا منہ بند کرنے کے لیے ان کو دولت کی ہڈی ڈال دی جاتی ہے۔

 
جب کہ وہ حکمران بھول جاتے ہیں کہ ہمارا اصل آقا کون ہے؟ ہمیں کس کی بندگی کرنی چاہیے ؟ ہمارا سب کا اصل مالک کون ہے اور ہمیں کس کی غلامی قبول کرنی چاہیے؟ یہ سب ہر مسلمان جانتا ہے مگر یہ بکے ہوئے حکمران صرف اپنے فائدے کے لیے ، اپنی جائیداد اور دولت بنانے کے لیے اپنے آپ کو گروی رکھ دیتے ہیں۔ وہ بھول جاتے ہیں کہ اوپر والے کی لاٹھی بے آواز ہے۔ وہ جب چاہیے جس کو چاہے نیست و نابود کرسکتا ہے۔اگر اب بھی مسلمان ممالک آنکھیں نہیں کھولیں گے تو ایک وقت آئے گا ہمارے مسلم ممالک پر غیر مسلموں کا قبضہ ہوجائے گا اور ہماری آنے والی نسلیں پھر سے غلامی کی زنجیریں پہن لیں گے۔ جیسے پچھلے دنوں غیر مسلموں کی چالوں سے عراق ، کویت اور افغانستان پر تو ہم قبضہ کرا چکے ہیں اور شام ، مصر اور یمن میں ان کے اشارے پر ملک میں انتشار پھیل چکا ہے۔ ان کے حکمران یا تو مارے گئے یا حکومت چھوڑ چکے ہیں ۔ سوال یہ ہے کبھی کسی غیرمسلم ممالک میں ایسا ہوا ہے ؟ کبھی وہاں کی حکومت میں امریکہ نے مداخلت کی ؟ اس کو صرف اسلامی ممالک ہی کیوں نظر آتے ہیں؟ کیا غیر مسلم ممالک ہر طریقے سے آزاد ہیں۔ آج بحری قزاق جہاز کے جہاز اغوا کرتے ہیں ور کئی کئی مہینے ان کو تاوان کے چکر میں قید رکھتے ہیں لیکن وہاں امریکہ کیوں حملہ نہیں کرتا؟ مسلم ممالک کی لڑائی آپس کی ہوتی ہے اور امریکہ اس میں مداخلت کرکے اس پر مسلط ہوجاتاہے۔ اب امریکہ جو ہمارے دوست کے روپ میں دشمن بنا بیٹھا ہے اور ہمیں دولخت کرنے کے در پر ہے ۔ اب اس کی چال دیکھیں کہ وہ بلوچستان میں مداخلت کرکے اس کو خدانہ کرے پاکستان سے الگ کرانے کے در پر ہے۔ امریکہ ایک طرف ڈرون حملے کررہا اور دوسری طرف بلوچستان میںبغاوت کی آگ بھڑکا رہا ہے اور ویسے وہ ہمارے دوست ہونے کا نعرہ لگا رہا ہے۔اگر ایسے دوست ہونے لگے تو پھر دشمن کس طرح کے ہونگے؟خدارا ! اے امت مسلمہ جاگ اور دیکھ تیرے پاس کتنی پاور ہے ۔ دنیا کی کتنی دولت تیرے پاس ہے۔اگر آج تمام مسلم ممالک ایک ہوجائیں تو یہ غیر مسلم اپنی اوقات میں آجائیں گے۔ جو کچھ آج مسلم ممالک ان سے مانگ رہے ہیں کل کو یہ غیر مسلم ممالک مسلمانوں سے مانگنے کے محتاج ہونگے۔اللہ تعالیٰ ہمارے مسلمانوں میں اکٹھا ہونے اور یک جا ن ہونے کی ہدایت دے ۔ تحریر عقیل خان آف جمبر

Share this:
Tags:
afghanistan government Muslim pakistan بلوچستان حکمران مسلمان
Target Killing
Previous Post کراچی: کچھی رابطہ کمیٹی کے رہنما سمیت 3 افراد جاں بحق
Next Post این جی اوز
NGOs

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close