Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اسلا م کو دھشت گرد مذہب بنانے کیلئے جہادی کیمپوں کا قیام۔!

June 1, 2012June 1, 2012 0 1 min read
al qaeda training camp
al qaeda training camp
al qaeda training camp

مذہب اسلام کو دھشت گرد مذہب میں تبدیل کرنے کیلئے پوری دنیا میں جہادی کیمپوں کا قیام عمل میں آرہا ہے۔ اس کیلئے بڑے منظم طور پر ملک ِافغانستان کو اس کا ایک مرکز بنادیا گیا ہے۔اس ملک کا کنٹرول چند بڑی طاقتوں کے ہاتھوں میں ہے ۔وہ ہی وہاں کے حکمران طے کرتے ہیں۔ ان کی گرفت اتنی مضبوط ہے کہ وہاں کے سیاسی فیصلوں میں ان کا دبدبہ رہتا ہے۔ انہوں نے نا صرف افغانستان کو اپنی گرفت میں لے رکھا ہے بلکہ دیگر مسلم ملک کے حکمرا ں بھی ان کی تحویل میں ہے۔مسلم ملکوں پر قبضہ جمانا حالانکہ ان کا مشغلہ ہے۔ مگر وہ یہ قبضہ ان پر کیوں کرتے ہیں؟۔ کبھی اس پر بحث ہی نہیں ہوئی۔امریکہ کے مسلم ملکوں میں ڈرون حملے سلسلہ وار کیوں ہورہے ہیں؟ اس پر اصل توجہ ہی نہیں دی گئی۔ ملکوں پر حملہ کرنے کی بات سمجھ آتی ہے۔ مگر ان پر قبضہ کی بات سمجھ سے بالا تر ہے؟۔ مسلم ملکوں میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں امریکی و ناٹو افواج کی تعیناتی کا مقصد کیا ہے؟۔دراصل سچائی یہ ہے کہ اسلام دشمن طاقتیں مذہب اسلام کو اسلامی حلیہ میں ہی دھشت گرد مذہب میںتبدیل کرنے کے کام میں منہمک ہیں۔ اس کیلئے وہ خوبصورت اسلامی ناموں کا سہارا لیتی ہیں۔اور پھر ان کی پبلیسٹی میڈیا کے ذریعہ کی جاتی ہے۔

taliban
taliban

القاعدہ، طالبان ، لشکر طیبہ ، حذب المجاہدین و جماعت دعوة کی شکل ان کو دی جاتی ہے۔ ان کے حوالے سے مذہب اسلام کو دھشت گرد میں تبدیل کرنے و مذہب اسلام کو بدنام کرنے کی غرض سے جہادی کیمپ تیار کئے جاتے ہیں۔ان جہادی کیمپوں کے تحفظ کیلئے امریکہ نے خاص طور پر ڈرون طیارے تیار کئے ہیں۔ ان سے جہادی کیمپوں کا تحفظ یقینی بنایا جاتا ہے۔ان کے اطراف میں ڈرون طیاروں سے حملے کئے جاتے ہیں۔جب ملک کی حکومتیں ان کا نوٹس لیتی ہے۔ اور اس جگہ کا معائنہ لینے کا پلان مرتب کرتی ہیں۔تب اس جائزہ ٹیم کو اوران کے سیکورٹی اہل کاروں کو جہادی کیمپوں تک ان کی رسائی روکنے کیلئے ان پر ڈرون حملے کئے جاتے ہیں۔

Drone
Drone

پاکستان کے 24 نفری فوجی دستہ پر ڈرون طیاروں سے حملہ کرکے ان کواس لئے ہلاک کیا گیا کہ وہ مذہب اسلام کو دھشت گرد مذہب بنانے کیلئے چلائے جارہے جہادی کیمپ تک پہنچے کی تیاری مکمل کرلی تھی۔ جیسے ہی وہ اس کی جانچ کیلئے موقعہ واردات پر روانہ ہوئے راستہ میںہی ان پر بھیانک حملہ کرکے ان کو شہید کردیا گیا۔کیونکہ اسلام کے نام کو بدنا م کرنے کا راز فاش ہونے کا خدشہ امریکی حکمرانوں کو ستا رہا تھا۔اگر پاکستانی فوجیوں کو حملہ کے ذریعہ قتل کرکے نہ روکا جاتا ہے۔ تو وہاں موجود اس جہادی کیمپ کی حقیقت واضع طور پر سب کے سامنے آجاتی ۔ اورپھر پاکستان کی حکومت کے پاس امریکہ کے اس گھناؤنے جرائم کا ثبوت اس کے ہاتھ میں آجاتا۔کہ امریکہ مذہب اسلام کو دھشت گرد مذہب میں تبدیل کرنے کیلئے جہادی کیمپوں کو قیام کرتا ہے۔ اور ان کے تحفظ کیلئے اس کے اطراف میں ڈرون طیاروں سے حملے کرتا ہے۔ افغانستان میں نو سال سے قابض امریکی فوج وہاں مذہب اسلام کو دھشت گرد مذہب میں تبدیل کرکے کیلئے جگہ جگہ اسلام دشمن جہادی کیمپ تیار کر چکی ہے۔جب مسلم عوام ان تک رسائی کرنے کی کوشیش کرتی ہے۔ توان پر ڈرون طیاروں سے حملہ ہوتا ہے۔مسلم ملکوں میں دھشت گرد واقعات کی نموداری ان ہی امریکہ کے قائم کردہ اسلام دشمن جہادی کیمپوں سے جاری ہے۔ ان ہی کے ذریعہ سے مسلم ملکوں کرایہ کے پُر تشدد احتجاج منعقد کئے جارہے ہیں۔ شام ان کے خصوصی نشانہ پر امریکہ نے ملک شا م میںم مذہب اسلام کو دھشت مذہب میں تبدیل کرنے کیلئے وہاں اسلام دشمن جہادی کیمپوں کا قیام چاہتا ہے۔ وہ اپنے اس کام میںمدد کیلئے کوفی عنان کو اس مہم میں لگا رکھا ہے۔کہ ملکِ شام میں کسی طرح ان کے گھسنے کا راستہ فراہم ہوجائے بڑی طاقتوں نے اپنا نمائندہ بنا کر ان کو بار بار ملک شام بھیج رہی ہیں۔امریکہ نے اپنے کچھ جہادی کیمپ شام قائم کردئے ہیں۔ ان کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے وہ وہاں فوجی مداخلت چاہتا ہے۔ اس کام میں اس کے ہم نوا ملک اس کا ساتھ دے رہے ہیں۔مگر شام کے صدر بشارالاسد اپنے ملک میں مذہب اسلام کو دھشت گرد مذہب تبدیل کرنے کیلئے جہادی کیمپوں کی شدید مخالفت کرر ہے ہیں۔ اس لئے مغرب ان کے خون کا پیاسہ ہے۔ جہاں جہاں بھی مسلم ملکوں میں کرایہ کے پُرتشد احتجا ج کے ذریعہ اقتدار کی منتقلی ہوئی وہاں وہاں امریکہ و اسکے اتحادیوں نے اپنے مجوزہ کیمپ قائم کرلئے ہیں۔ اسی لئے ان کو وہاں القاعدہ و طالبان و دیگر دھشت گرد لوگ وتنظیمیں نظر آتی ہیں۔ افغانستان میںجب تک امریکہ اس کے اتحادیوں کی فوج وہاں موجود رہے گی۔ وہاں بدستور مذہب اسلام کو دھشت مذہب میں تبدیل کرنے والے جہادی کیمپوں کی تعداد میںسلسلہ وار اضافہ ہوتا ہی رہے گا۔ پاکستان کے جس مقام پر امریکہ کی جانب سے فوجی آپریشن ہوا ۔ وہ جگہ بھی مذہب اسلام کو دھشت گرد مذہب تبدیل کرنے کیلئے بنایاگیا ایک جہادی کیمپ تھا۔اس کا راز فاش ہونے والا تھا۔ کہ اس جگہ حملہ کرکے ثبوت مٹائے گئے۔ وہاں اوسامہ کو قتل کرنے کا ایک ڈرامہ کرکے اپنے گناہوںپر پردہ ڈالا گیا۔گواہ کے طور پر ڈاکٹر شکیل آفریدی کا نام سامنے لایا گیا۔کہ اس مقام پر مکارانہ جہادی کیمپ نہیں بلکہ وہاں اوسامہ کی قیام گاہ ہی تھی۔اب جبکہ پاکستان یہ کہ رہا ہے کہ امریکہ 24 فوجیوں کی ہلاکت پر معذرت خواہی کرے۔مگر اس واقعہ کے بعد معاملہ طول پکڑتا جارہا ہے۔ اب حالت یہ ہوگئی ہے۔ کہ ” الٹا چور کوت وال ڈانٹے والی بات سامنے آرہی ہے۔ بہرحال یہ مسلمانوں کیلئے ایک سنگین المیہ ہے۔ کہ مذہب اسلام کو دھشت گرد مذہب میں تبدیل کرنے کیلئے افغانستان ، پاکستان و دیگر اسلام ملکوں میں اسلام و مسلمانوں کو بدنام کرنے کیلئے جہادی کیمپوں کا پختہ قیام ہوچکا ہے۔ ان کے دفاع و تحفظ کیلئے ان کے اطراف میں رہنے والے بے قصور مسلمانوں پر حملہ کرکے ان کا قتل کیا جارہا ہے۔اور ثابت کیا جارہاہے کہ یہاں دھشت گرد آباد ہیں۔جو کہ امت مسلمہ کیلئے بہت زیادہ تکلیف کی بات ہے۔پاکستان کے سوات علاقہ میں بھی مذہب اسلام کوبدنام کرنے کیلئے ایک جہادی کیمپ قائم کیا گیا تھا۔ اس کو اسلام دشمنوں کی مدد سے اس علاقہ نامنہاد شریعت نافذ کرائی گئی۔پھر پاکستان حکومت کی شبہیہ مسلم دنیا اور امت مسلمہ میں خراب کرنے کی غرض سے پاک حکمرانوں کو حکم دیا گیا کہ وہ اس کو ختم کرے۔پاک حکمرانوں کیلئے مشکل یہ تھی کہ وہ ان سلامی حلیہ اسلام کے ان رہزنوں پر حملہ کیسے کرے۔مگر خدا کی خفیہ مدد ہوئی ۔اور چند دنوں میں مکارانہ جہادی حکومت کا سوات کے علاقہ سے خاتمہ کردیا گیا۔۔ جس پر امریکی حکومت چراغ پا ہوگئی کہ اس کا جہادی کیمپ کا کیوں کر خاتمہ ہوگیا؟۔مسلم عوام نے اس پر احتجا ج کیوں نہیںکیا؟۔جس سے ان کے حوصلے پست ہوگئے۔فی الوقت امریکہ کسی اسلامی حلیہ تنظیم کی اپنی میڈیا سے تشہیر کرتا ہے۔یا کسی مقام پر ڈرون حملے کرتا ہے تو جان جائیے کہ وہ مذہب اسلام کو دھشت گرد مذہب میںتبدیل کرنے کے مشن پر ہے۔اور اس طرح وہ مذہب اسلام کے خلاف صف آراء ہے۔امریکہ کے سلسلہ وار حملے صرف اور صرف مذہب اسلام کو دھشت گرد مذہب بنانے کی ایک منظم تحریک ہے۔جس کو سمجھنے کی مسلمانوں کو سخت ضرورت ہے۔جس سے مذہب اسلام کو جہاد کی آڑ میں بدنام کرنے کی مہم کو شعوری بیدار کے ساتھ ناکارہ بنایا جاسکے۔یہ فکر مندی دنیا کے اسلامی تعلیمات پرفائز تمام اداروں کی بھی ہونی چاہئے۔کہ اب دشمن اسلامی حلیہ میں ہی مذہب اسلام پر حملہ آور ہے ۔ اس لئے اس کو پہنچاننا بہت زیادہ ضروری ہے۔ کیونکہ ایسی غوروفکر اس خطہ کے عوام کی بھلائی کیلئے جاری رہنی چاہئے۔ تحریر: ایاز محمود

Share this:
Tags:
camps drone established taliban افغانستان دھشت گرد
Previous Post پاکستان کا غدار ، امریکا کا وفادار
Next Post وقت کی ضرورت
Pakistan Electricity

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close