لاھور (جیوڈیسک) دوسری ایشین ماسٹرز اسکواش چیمپین شپ میں شرکت کے لئے بھارت کا پندرہ رکنی دستہ واہگہ بارڈر کے ذریعے لاہور پہنچ گیا ہے۔ شرکا کا کہنا ہے کہ وہ چیمپین شپ میں بہتر نتائج دینے کی کوشش کریں گے۔

Start typing to search...