Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اس کی کیا وجہ ہے….؟

November 18, 2011 0 1 min read
american
american
american

ہمارے لئے امریکی لاکھ برے صحیح مگر اوروں کے نزدیک اِن کی ایک بات ایسی ضرور ہے جو اِنہیں دوسروں کے سامنے امتیاز کراتی ہے اور وہ ہے اِن کی ہر معاملے میں ایسی نیک نامی معاف کیجئے گا بحیثیت مسلمان ہونے کے جِسے ہم اپنی زندگیوں میں اپنانے سے بھول چکے ہیں جو شائد امریکی زمین کی خصوصیات میں شامل ہے اور یہی وجہ ہے کہ یہاں بسنے والا ہر فرد اچھے کو اچھا اور برے کو براکہنے میں کوئی عار محسوس نہیں کرتاہے اب آپ اِسی کو ہی لے لیجئے کہ امریکی ایجنسی ایف بی آئی نے موجودہ امریکی انتظامیہ کی جانب سے ڈنکے کی چوٹ پر امریکاکے اِس کونے سے اس کونے تک ہرشعبہ ہائے زندگی میں مسلمانوں کے ساتھ روارکھے گئے مذہب ، رنگ ونسل کے خلاف تعصب کی بنیاد پر ناروا سلوک سے متعلق سال 2010کی ایک ایسی رپورٹ جاری کی ہے جس میں اِس نے دوٹوک الفاظ میں امریکی انتظامیہ اور دنیابھر کو یہ بات اچھی طرح بتادی ہے کہ موجودہ پہلے سیاہ فام امریکی صدر اوباما جو خود بھی اپنے آپ کو مسلمان کہلاتے ہیں کی حکومت میں امریکابھر میں مسلمانوں کے خلاف تعصب میں انتہائی خطرناک حد تک ایسااضافہ ہوگیاہے جو امریکی تاریخ میں کہیں نظر نہیں آتاہے آگے چل کر ایف بی آئی نے اپنی اِسی رپورٹ میں سال 2009کا تذکرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ جبکہ اعدادوشمار کے مطابق اِس سال مسلمانوں کے خلاف تعصب کی بنیاد پر جرائم کی تعدادصرف107تھی اِس کے مقابلے میں 2010میں جرائم کی یہ تعداد بڑھ کر160ہوگئی جبکہ ابھی اِس رپورٹ میں رواں سال کا کو شامل نہیں کیاگیاہے اِس کی تفصیل آئندہ سال مرتب کی جانے والی رپورٹ میں پیش کی جائے گی ہاں اِس موجودہ رپورٹ میں اِس بات کا ذکرضرورکردیاگیاہے وہ یہ کہ جیسے جیسے وقت گزرتاجارہاہے امریکامیں مسلمانوں کے خلاف تعصب کا عنصر بجائے کم ہونے کے دیدہ ودانستہ طور پر موجودہ امریکی انتظامیہ اِس میں اضافہ کرنے کے عمل پر کارفرما دکھائی دیتی ہے۔  اِس صورت حال میںہماراخیال یہ ہے کہ موجودہ امریکی انتظامیہ یہ سب کچھ محض اِس مقصد کے تحت کررہی ہے کے مسلمانوں کو امریکا میں تعصب کی بنیاد پر اتنا تنگ اور پریشان کردیاجائے کہ جو مسلمان امریکا میں کئی نسلوں سے آباد ہیں وہ امریکاکو خیرباد کہنے پر مجبور ہوجائیںیا جو دیگر مسلم ممالک سے مسلمان امریکا آنے کا ارادہ یا رخ کرنے کا منصوبہ بنارہے ہیں یا بناچکے ہیں وہ بھی اپنے پیش رو کی حالتِ زندگی کو دیکھتے ہوئے اپنے ہی ممالک میں سکونت اختیار کریں اور امریکا آنے کی زحمت نہ کریں۔ جبکہ ا مریکا میں مسلمانوں کے خلاف تعصب اور نارواسلوک برتے جانے کے بڑھتے ہوئے واقعات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امریکا میں ہیومن رائٹس فرسٹ نامی ایک تنظیم نے مسلم مخالف تشدد کے روزآفزوں بڑھتے ہوئے واقعات کو امریکی روایات کے برخلاف قرار دیاہے اور اِسے بلاکسی حیل وحجت امریکا کے جمہوری معاشرے میں معاشی، اقتصادی، سیاسی و اخلاقی مستقبل کے لئے بھی ایک بڑاخطرہ قراردیتے ہوئے کہاہے کہ موجودہ امریکی انتظامیہ اور اِس کے بعد آنے والی کسی بھی نئی امریکی امور مملکت کی ذمہ داری سنبھالنے والی حکومت نے اِس کے فوری تدارک کے لئے ترجیحی بنیادوں پر نوٹس لیتے ہوئے پائیدار اور دیرپااقدامات نہ کئے توپھر امریکا کو تباہی سے کوئی نہیں روک سکتااور امریکی انتظامیہ کی بے حسی اور لاپرواہی کے باعث جہاں امریکی قدیم روایات زمین بوس ہورہی ہوں گیں تو وہیں امریکی انتظامیہ کا ایک مستحکم ڈھانچہ بھی تباہ وبرباد ہوجائے گالہذامستقبل قریب میں ایسے حالات پیداہونے سے قبل ہی موجودہ امریکی انتظامیہ کو اپنے یہاں مسلمانوں کے خلاف بڑھتے ہوئے تعصب کو کنٹرول کرنے کے لئے مسلمانوں سے ہر سطح پر روارکھے گئے تعصب کو ختم کرنا ضروری ہوگا اور اپنے امریکیوں کو یہ بات سمجھانی ہوگی کہ نائن الیون کے واقع میں جو لوگ ملوث تھے ان سے اِن لوگوں کا کوئی تعلق نہیں ہے ان سے تعلق کے محض مفروضے کی بنیاد پر امریکا میں پہلے سے آباد او ربعد میں آنے والے مسلمانوں کے خلاف تعصب کا جذبہ ختم کیاجائے اِس لئے کہ آج امریکا کی جو شان وعظمت دنیابھر میں نمایاں ہے اِس کو اِس مقام تک پہنچانے میں امریکا میں موجود کئی نسلوں سے آباد ذرائع معاش کی تلاش میں آنے والے مسلمانوں کا بھی اتنا ہی حصہ ہے جتنا کسی دوسرے مذہب سے تعلق رکھنے والے امریکیوں اور دوسرے ممالک سے یہاں آنے والے افراد کا ہے۔ سو نا ئن الیون کی وجہ سے امریکامیں مسلمانوں کے خلاف تعصب کو پڑھانا کسی بھی طرح سے امریکیوں کو زیب نہیں دیتاہے اور اِس کے ساتھ ہی ہماراخیال یہ ہے کہ امریکا کو اب اپنااحتساب خود بھی کرلیناچاہئے کہ وہ نائن الیون کی بدلے کی آگ میں نہ صرف مسلم امہ کو جنگ کی وادی میں دھکیل رہاہے بلکہ اِس سے اِس کا اپناوجود بھی بڑی حد تک اندرونی اور بیرونی طور پر خطرے میں گھرتاجارہاہے کہیں ایسانہ ہوکہ سانحہ نائن الیون کی انتقام کی آگ میں یہ اپنا وجود بھی ختم نہ کر بیٹھے۔ ادھر اِس کی کیاوجہ ہے کہ افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے ایک بھارتی ٹی وی کو انٹرویودیتے ہوئے ایک مرتبہ پھر اپنے نپے تلے الفاظ میں ایک طرف تو پاکستان کو خبردارکردیاہے تودوسری جانب آئندہ کا امریکی پروگرام اور اِس کے جنگی عزائم کا پردہ چاک کردیاہے کہ  اگرپاکستان پر امریکا یا کسی اور(ارے بھئی ! کرزئی جی کھل کر بولیں کسی اور ملک یعنی بھارت یا اسرائیل جیسے) ملک نے حملہ کیا تو افغان عوام اپنے پاکستانی بھائیوں کا ہی ساتھ دیں گے انہوں نے اپنے عزم اور ارادے کا بھی کھل کر کچھ اِس طرح سے اظہار کیاکہ خدانخواستہ امریکا یا کسی اور نے کسی بھی لمحے پاکستان پر جیسابھی حملہ کیاتو ہم افغان عوام پاکستان کا ساتھ اِس لئے دیں گے کہ ہم پاکستان کو اپنا جڑواں بھائی سمجھتے ہیں جبکہ بھارت کو اپناجگری دوست ٹھیراتے ہیں ہاں البتہ ! انہوں نے اِس کے ساتھ ہی اپنی یہ بات بھی پاکستان کو جتادی کہ ہم اپنے پاکستانی بھائیوں سے اِسی جذبے کی توقع رکھتے ہیں کیوں کہ ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستانی عوام بھی دہشت گردوں کے ہاتھوں ظلم سہ رہے ہیں اِس سارے منظر اور پس منظر میں ہم یہ سمجھتے ہیں کہ افغانستان کے صدر حامد کرزئی جو اِن دنوں امریکیوں اور بھارتیوں کے نزدیک تر ہیں۔
انہوں نے دوسری مرتبہ جس انداز سے پاکستان کو آئندہ کے امریکی اور بھارتی عزائم سے متعلق خبردارکردیاہے اِن کے ایک ایک لفظ اور جملے کو ہمارے حکمرانوں ، سیاستدانوں، اپوزیشن لیڈر ،عوام اور ہماری عسکری قیادت کو سمجھتے ہوئے اِس کا ضرور جائزہ لینا ہوگا اور اِس وجہ کو جاننا ہوگاکہ ایک بارنہ صحیح مرتبہ افغان صدر نے پاکستان پر امریکا یا کسی اور ملک کی جانب سے پاکستان پر حملے کی صورت میں پاکستان کا ساتھ دینے کاارادہ ظاہر کیوں کیاہے….؟؟ یقینا اِس میں کچھ نہ کچھ حقیقت بھی ہوگی جس کرزئی جی دوبار عیاں کرتے کرتے رہ گئے ہیں اور اب اِس حقیقت کا بھی پتہ لگانا ہمارے حکمرانوں سمیت سیاسی جماعتوں کے قائدین اور عسکری قیادت پر لازم ہو جاتا ہے کہ وہ یہ جاننے کی ضرور کوشش کریں کہ وہ کیا وجہ ہے کہ جس کو بنیاد بنا کر امریکا یاکوئی اور ملک پاکستان پر حملے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔
تحریر : محمد اعظم عظیم اعظم

Share this:
Tags:
AMERICAN muslims pakistan مسلمان
orakzai
Previous Post اپراورکزئی: فورسز سے جھڑپ میں چھے شدت پسند ہلاک
Next Post صوبہ ہزارہ کی تحریک اور سازشیں
Najeem Shah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close