میرا نام ثمران اختر ولد راجہ اختر حسین ہے جبکہ میرےF S Cفیڈرل بورڈ کے سرٹیفکیٹ نمبر 284948پر غلطی سے ثمران اختر ولد محمد اختر لکھ دیا گیا ہے۔ میری سند پر میرے اصلی نام کی ردستگی کی جائے اور آئندہ مجھے اصلی نام ثمران اختر ولد راجہ اختر حسین سے لکھا اور پکارا جائے۔ثمران اختر ولد راجہ اختر حسین سکنہ بدھو چک ڈاکخانہ ملکہ تحصیل کھاریا ضلع گجرات۔
اشتہار درستگی ولدیت
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
