Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اصغر خان کیس سپریم کورٹ کا تاریخ ساز فیصلہ

November 5, 2012 0 1 min read
Supreme Court Pakistan
Supreme Court Pakistan
Supreme Court Pakistan

گذشتہ دنوںسپریم کورٹ نے قومی تاریخ کے 16 سالہ پرانے ایک اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنا تے ہوئے کہا کہ1990ء میں ایوان صدر، آرمی چیف اور آئی ایس آئی کے اس وقت کے سربراہ کی ملی بھگت سے عوام کے مینڈیٹ کو چرانے اورحقیقی عوامی نمائندوں کو اقتدار میں آنے سے روکنے کی واردات کی گئی، اگرچہ مختلف ادوار میں بعض سیاسی شخصیات کے بیانات کے ذریعۓ اس واردات کے بہت سے پہلو قوم کے سامنے آئے مگراِن باتوں کی کوئی قانونی حیثیت نہ تھی، اب سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں قائم تین رکنی بنچ نے اِن کرداروںکے چہروں سے نقاب الٹ کر اُن کے خلاف کارروائی کا حکم دیاہے۔

سپریم کورٹ نے اپنے مختصر فیصلے میں کہاہے کہ 1990 کے الیکشن میںایوان صدر کے ذریعۓ الیکشن میں دھاندلی کر کے سیاسی عمل کو آلودہ کیاگیا، سابق صدر غلام اسحاق نے آئین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایوان صدر میںالیکشن کمیشن قائم کر کے انتخابی نتائج پر اثر انداز ہونے کی کوشش کی، عدالت نے انتخابات میں دھاندلی اورسیاسی عمل کوآلودہ کرنے پر سابق آرمی چیف جنرل اسلم بیگ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل اسد درانی کے خلاف وفاقی حکومت کو قانونی کارروائی کا حکم دیتے ہوئے اصغرخان کیس کو قابل سماعت قرار دے دیا۔

عدالت نے قرار دیا کہ یہ عوامی نویت کا کیس ہے،اگر ایوان صدر میںاِس وقت کوئی سیاسی سیل ہے تو اُسے فوری ختم کیاجائے، عدالت نے اپنے فیصلے میں ملک کے لئے فوج کی قربانیوں کو سراتے ہوئے قراردیا کہ فوج سیاست میں حصہ نہیں لے سکتی ،آئی ایس آئی اور ایم آئی کا سیاسی عدم استحکام میں کردار نہیں ہوسکتا، سابق آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی نے انفرادی حیثیت میں کام کیا ،یہ اُن کا انفرادی فعل تھا اداروں کا نہیں تھا، یہ دونوں غیر آئینی اور غیر قانونی سرگرمیوں میں شریک ہوئے اور انہوں نے ایوان صدر میں قائم غیر قانونی الیکشن سیل کے تحت ہونے والی سرگرمیوں میں حصہ لیا جو فوج کیلئے بدنامی کا باعث بنا،ایف آئی اے رقوم کی تقسیم کی تحقیقات کر کے منافع سمیت وصول کرے، یونس حبیب کے خلاف بھی کارروائی کی جائے، فیصلے میں کہاگیا ہے کہ صدر پوری جمہوریہ کانمائندہ ہوتا ہے اور اگر وہ اپنے حلف سے وفانہ کرے تو آئین کی خلاف ورزی کا مرتکب ہوتاہے ۔

عدالت نے جن سیاستدانوں پر رقم کی وصولی کا الزام ہے اُن کے بارے میں اپنے فیصلے میں کہا کہ اُن کے خلاف مکمل تحقیقات کئے بغیر کوئی حکم نہیں دیا جاسکتا، تاہم عدالت نے ایف آئی اے کو حکم دیا کہ وہ اس بارے میں تحقیقات کرے اور ثابت ہونے پر سیاستدانوں سے رقوم منافع سمیت وصول کرے، مقدمے کا فیصلہ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے تحریر کیا ہے،جس میں برّی فوج کے سابق سربراہ جنرل (ر) اسلم بیگ اور آئی ایس آئی کے سابق ڈائرکٹر جنرل اسد درانی کو انفرادی طور پر اس عمل کا ذمہ دار قرار دیا گیا اور بہ حیثیت ادارہ فوج کو سیاست میں مداخلت اور انتخابی دھاندلی کے الزام سے بری کردیا ہے۔

اس مقدمے کی سماعت کے دوران میں کئی امور زیر بحث آئے ہیں، لیکن اُن کے بارے میں کوئی بات نہیں کہی گئی ہے، ہوسکتا ہے کہ تفصیلی فیصلے میں اُن تمام امور کا بھی احاطہ کیا جائے، اصغر خان کیس کے فیصلے کے نتیجے میں صرف یہ بات سامنے آئی ہے کہ دو افراد نے انفرادی طور پر اپنے دائرہ کار سے تجاوز کیا، انہوں نے ناجائز طور پر سیاست دانوں میں رقوم تقسیم کیں اِس لیے عدالت عظمیٰ نے اِن دو افراد کے خلاف کاروائی کی ہدایت کی ہے۔

Asghar Khan
Asghar Khan

سپریم کورٹ کے موجودہ فیصلے پر مدعی جناب ایئر مارشل اصغر خان نے اطمینان کا اظہار کیا اور کہا ہے کہ یہ ایک اچھا فیصلہ ہے، یہ فیصلہ اِس تناظر میں بھی اہمیت رکھتا ہے کہ حکومت کی شکایت یہ ہے کہ عدالتی فعالیت کی پشت پراسٹیبلشمنٹ کی اصل طاقت فوج ہے، اس فیصلے نے یہ بات بھی ظاہر کردی ہے کہ ایوان صدر کو سیاست کا مرکز نہیں ہونا چاہیے اِس لیے کہ صدر وفاق کا نمائندہ ہوتا ہے جبکہ وزیر اعظم حکومت یا انتظامیہ کا نمائندہ ہے اور سیاست اس کا حق ہے ایوان صدر کو تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان غیر جانبدار ہونا چاہیے، جبکہ سپریم کورٹ کے مذکورہ فیصلے پر وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے اپنے ردعمل میں کہا کہ1990 کے انتخابات چرانے والے قومی مجرم ہیں اور اُن کے خلاف آئین وقانون کے تحت کارروائی ہوگی اورقوم کی ایک ایک پائی وصول کی جائے گی،وزیر اعظم کا یہ بھی کہنا تھا کہ تاریخ نے سچ اگل دیاہے۔

انہوں نے یہ وضاحت بھی کی کہ اِس وقت ایوان صدر میں کوئی سیاسی سیل کام نہیں کررہا،سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد حکومت اور پی پی پی کی قیادت کا ردعمل یہ ظاہر کررہا ہے کہ جیسے اُسے کوئی سنہری موقع مل گیا ہو، لیکن وہ یہ بھول رہے ہیں کہ سپریم کورٹ فیصلے کے بعد جب یہ مقدمہ عدالتوں میں چلے گاتو الزامات فریم ہوں گے،جنہیںثابت کرنے کیلئے نہ صرف طویل عرصہ بلکہ شواہد بھی درکار ہونگے ،خود پی پی پی بھی اس مقدمے میں سرگرم نہیں رہے گی کیونکہ جو کچھ مسلم لیگی قیادت نے 1990 میںPPPکے ساتھ کیا۔

وہیPPP کی قیادت نے 1993 میں مسلم لیگ کے ساتھ کیا،دوسری بات یہ کہ جس ادارے سے انکوائری کرانے کی بات کی جارہی ہے ،وہ بذات خود کرپٹ ترین ادارہ ہے ، کتنے ہی گنت مقدمات کی انکوائری کے دوران خود سپریم کورٹ ایف آئی اے کے خلاف نااہلی یکطرفہ کارروائی اور بدنیتی کی چارج شیٹ جاری کر چکی ہے ،لہٰذا اس تناظر میںمجرموں کو سزائیں دلوانا آسان کام نظر نہیں آتا، ہاں یہ بات بعید از قیاس نہیں کہ حکومت اِس
موقع سے فائدہ اٹھا کراپنے مخالفوں کی کردارکشی اور اسے بطور ہتھیار اگلے الیکشن میں استعمال کرسکتی ہے۔

اَمر واقعہ یہ ہے کہ اِس فیصلے سے یہ تو واضح ہو گیا کہ 1988ء میں آئی جے آئی کی تشکیل میں فوجی سربراہ اور اُس وقت کے صدر نے مداخلت کی ،لیکن یہ تاریخ کا آدھا اور نامکمل سچ ہے، اصل حقائق سے قوم کب باخبر ہوسکے کچھ کہا نہیں جاسکتا،بہرحال پھر بھی قوم اصغر خان کیس کو زیر بحث لانے اور بہت سارے حقائق کو منظرعام پر لانے پر سپریم کورٹ کی ممنون ہے، بس اتنی گزارش ہے کہ حقائق محض منظر ہی عام پر نہ لائے جائیںبلکہ اصلاح احوال کی بھی کوشش ہونی چاہئے۔

جس کی سردست کوئی امید نظر نہیں آتی، لطف کی بات یہ ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں اُن فوجی و سیاسی کرداروں کا ذکر تو آیا جنہوں نے قومی خزانے سے چوری کرکے رقمیں سیاسی جماعتوں میں تقسیم کیں، لیکن وہ کردار جنھوں نے انتخابی عمل کو متاثر کیا اور بقول وزیر اعظم ”انتخابی نتائج چرائے ”ابھی بھی صیغہ راز میں ہیں،اگر رقم تقسیم کرنا سازش تھی تو انتخابی عمل پر اثر انداز ہونا اور اپنی مرضی کے نتائج حاصل کرنا بھی اسی سازش کا اگلا حصہ ہے، اگرسیاست کی خفیہ کہانیاں منظر عام پرلانی ہیں تو اسٹیبلشمنٹ کے اُن کرداروں کو بھی سامنے لانا ہوگا جو اسلام آباد میں بیٹھے چالیں چلتے ہیں اور حکومت بنانے اور گرانے میں مرکزی کردار ادا کرتے ہیں،یہ درست ہے کہ اصغر خان کیس کے تاریخی فیصلے نے جمہوریت کے استحکام کی راہ ضرور دکھائی ہے مگرحقیقت یہ ہے کہ پاکستان کی سیاسی تاریخ ایسے شرمناک اقدامات و واقعات سے بھری پڑی ہے جس میں عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالتے ہوئے من پسند افراد یا پارٹی کو اکثریت دلانے کے لئے غیر قانونی اور غیر آئینی ہتھکنڈے استعمال کئے جاتے رہے ۔

جس کے نتیجے میں ملک میں نہ صرف سیا سی بحران پیدا ہوا بلکہ اقتصادی اور معاشی میدان میں بھی ملک پیچھے چلا گیا، کرپشن اور رشوت کی پیداوار حکومتوں نے نہ صرف جمہوریت کو بدنام کیا بلکہ ملک میں بے ایمانی اور دھوکہ دہی کا ایسا کلچر پیدا کیا کہ اوپر سے نیچے تک سب مل کر وسائل کی لوٹ کھسوٹ میں لگ گئے، فرائض کی ادائیگی کا احساس دھندلانے لگا اور عوامی خدمت کا بنیادی فرض پس پشت چلا گیا، نوے کی دہائی اور اُس کے بعدکے واقعات اِن تمام باتوں کی تصدیق کرتے دکھائی دیتے ہیں، آج کوئی فوجی قیادتوں کو موردالزام ٹھہراتا ہے تو کوئی سیاسی قیادتوں کی نااہلی کا رونا روتا ہے، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ سب نے مل کر آئین اور قانون کی دھجیاں اڑائیں ہیں۔

Chief Justice Pakistan
Chief Justice Pakistan

اَمر واقعہ یہ ہے کہ اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کو پورے ملک نے سراہا گیا، اب حکومت وقت کی اوّلین ذمہ داری ہے کہ سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں ٹھوس اقدامات کرکے اِس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچائے،محترم چیف جسٹس صاحب نے درست فرمایا کہ آئین کی پامالی اور قانون سے انحراف نے قوم کو بھٹکا دیا، بلاشبہ اِس کی تمام تر ذمہ داری ماضی قریب کی سیاسی اور فوجی قیادتوں پر عائد ہوتی ہے، مگر سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے نے ایک بار پھر امید کی کرن پیدا کی ہے کہ عوامی قیادت کے دعویدار صرف اور صرف آئین کی پا سداری اور عوامی قوت پر ہی یقین رکھیں اور اقتدار میں آنے کیلئے چور راستے تلاش کرنے کے بجائے صرف آئینی اور قانونی راستے کو ہی اپنائیں، بلاشبہ یہ ہماری سیاسی تاریخ کا ایسا اہم موڑ ہے جس میں جراتمندانہ اقدامات اور فیصلے وقت کا تقاضہ ہیں، ہمارا ماننا ہے کہ ایسے لوگوں سے قانون کے مطابق نمٹا جائے جن کے نام سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں دیئے ہیں۔

ساتھ ہی ایسے تمام سیاست دانوں کو تا حیات نااہل قرار دیا جائے جنہوں نے پیسے وصول کئے اور ایسی قانون سازی کی جائے کہ آئندہ کسی کو انتخابات اور اُن کے نتائج پر اثر انداز ہونے کا موقع نہ مل سکے،اِس حوالے سے تمام محب وطن سیاسی جماعتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوامی شعور کی بیداری کی مہم چلائیں تاکہ عوام انتخابات میں بلا خوف اور دباؤ اپنے ضمیر کے مطابق اپنے نمائندوں کا انتخاب کرسکیں،اِس بات میں کوئی شبہ نہیں کہ سپریم کورٹ کے جراتمندانہ فیصلوں کے نتیجے میں تبدیلی کے آثار نمایاں ہورہے ہیں ،لوٹ مار،کرپشن ، بددیانتی اور قومی و ملی امور کو نقصان پہنچانے والے بے نقاب اورقوم کے سامنے عریاں ہو رہے ہیں،لہٰذا فیصلے پر فوری اور بلاتاخیر عمل کیا جانا وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ،اب جبکہ سپریم کورٹ نے اپنا تاریخی فرض ادا کرتے ہوئے گیند اُس پارٹی کی حکومت کی کورٹ میں پھینک دی ہے جس کے خلاف سازش کی گئی تھی، دیکھنا یہ ہے کہ عدالت عظمیٰ نے جن افراد کی نشاندہی کی ہے حکومت اُن کے خلاف کیا کاروائی کرتی ہے،ہم سمجھتے ہیں کہ عدلیہ نے ایک تاریخ ساز فیصلہ دیکر راستہ متعین کردیا ہے،اب اِس فیصلے پر عمل درآمد اور متعلقہ کرداروں کو کیفر کردار تک پہنچانا اُسی حکومت کی اوّلین ذمہ داری ہے جو اِس فیصلے پر بغلیں بجا تے ہوئے راگ الاپ رہی ہے کہ 16 برس بعد تاریخ نے سچ اگل کر پی پی کی سچائی کا سرٹیفکیٹ دے دیا ہے۔

تحریر : محمد احمد ترازی

 

Share this:
Tags:
decision historic supreme court اصغر خان کیس تاریخ ساز سپریم کورٹ فیصلہ
Previous Post پیر محمد افضل قادری کا عیدگاہ گجرات میں عظیم کانفرنس سے خطاب، شمع رسالت کے پروانوں کی بھرپور حاضری
Next Post سیدھی راہ
Tariq Butt

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close