Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

اصل معاملہ کچھ اور ہے

October 11, 2012 0 1 min read
Shah Bano Mir
Shah Bano Mir
Shah Bano Mir

ہماری قومی غیرت اتنی برق رفتار ہے کہ جہاں کوئی واقعہ ظہور پزیر ہوا وہیں ہم لگے شور مچانے مجھ سمیت سب کے سب چیخ وپکار پے اور واویلے پے اتر آتے ہیں پاکستان جیسے ملک میں جہاں کچھ عرصہ قبل ایک وڈیو ریلیز کی گئی ہو جس کو دیکھ کر پاکستان کیجدت پسندوں نے خوب لے دے کی بین القوامی میڈیا نے اسکو بنیاد بنا کر پاکستان کے خلاف ایک طوفان کھڑا کر دیا مجبورا پاکستانی حکومت کو فوجی آپریشن کرنا پڑا اس آپریشن میں کتنے قیمتی جوان شہید ہوئے وہ المیہ الگ ہے کتنی ماں کے جگر گوشے شک کی بھینٹ چڑھا دیے گئے جو خاموش پر اسرار فضا میں آج تک غائب ہیں وہ الگ دکھ بھری کہانیاں ہیں اس کے بعد پتہ چلتا ہے کہ وہ وڈیو جعلی تھی محض پاکستان پے دبا بڑہا کر فوجی آپریشن کروانا مقصود تھا جس میں وہ کامیاب ہو گئے۔

آپریشن طویل عرصہ جاری رہا اور پھر مژدہ جانفزا ملا کہ سوات کلئیر ہے طالبان کی حکمرانی ختم کر کے وہاں پاکستانی پرچم لہرا دیا گیا ہے دوبارہ سوات کی رونقیں لوٹ آئیں ان گرمیوں میں چشمِ فلک نے بھی نظارہ کیا کہ سوات میں نہ صرف مختلف میلوں کا انعقاد کیا گیا بلکہ تسلی بخش تعداد میں دنیا بھر سے سوات کی خوبصورت وادیوں کو سراہنے سیاح بھی آئے یہ حسن یہ شوخیاں نجانے کون برداشت نہیں کر سکا اور پر امن شہر ایک بار پھر سے سازشوں کی آماجگاہ بنا دیا گیا ایک روز قبل 14 سالہ ملالے کی شناخت کر کے اسکو گولیاں مارنے والا یقینا کوئی بزدل انسان تھا اس بزدلانہ کاروائی میں ملالے کے ساتھ دو بچیاں زخمی ہوئیں ملالے کو فوری طبی امداد کے بعد منگورہ سے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

کل سے جیسیپوری دنیا میں”” سوات وڈیو فلم”” کی طرز کا پھر سے بھونچال سا آگیا ہو بات بھی کسی حد تک درست ہے معصوم پھولوں جیسی بچی جو صرف پڑھنا اور پڑھانا چاہتی تھی تا کہ اس کے علاقے کی قسمت سنور سکے اور وہ جدید دنیا مین قابل فخر بن کر روشنی کا منبع بن سکے اس کی خوبصورت سوچ کو سزا دی گئی بات یہاں تک نہیں ہے فوری طور پے نامعلوم انداز میں کوئی ذمہ داری قبول کر لیتا ہے کہ جی اس واقعے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کر لی ہے مجھے کئی بار اس بات پے حیرت ہوتی ہے کہ ہم کب تک ان حکمرانوں کی نظر میں گائے بھینس یا بھیڑ بکریوں سے کی طرح دیکھے جائیں گے اپنی کمزوری اک اعتراف یا شرمندگی تو اس حکومت کی سرشت میں نہیں ہے اپنی ناکامی کو بڑی سہولت سے طالبان کے سر ڈال کر یہ مزید آگ پر تیل چھڑکتے ہیں اس کا نتیجہ جلد ہی کسی اور خطرناک کاروائی کی صورت برآمد ہوتا ہے جیسے طالبان کہ رہے ہوں کہ وہ کام تو ہم نے نہیں کیا تھا لیکن اب دیکھو یہ ضرور کر دیا ہے

طالبان پاکستانی مسلمان ہیں اور اس واقعے کے ذمہ دار ہیں میں کیسے مان لوں ؟زخمی کرنے والے پاکستانی ہوں نازک سی پھول جیسی بچی کو گولیوں سے بھوننا چاہیں دل نہیں مانتا یہ سفاکی یہ درندگی صرف وہی کر سکتا ہے جو اسلام سے کوسوں دور ہو جس کی رنگت سفید ہو جو حلیہ بدلنے سے اور پشتو سیکھ کر تخریبی کاروائی کیلیئے خاص طور سے تیار کیا گیا ہو جس کے ذمے پاکستان کے بڑے بڑے نقصانات ہیں جو بڑے معرکیسر کر کے حفاظتی حصار کو اس مہارت سے توڑ کر سر عام نکل جایے جیسیمچھلی ہاتھوں سے پھسل کر نکل جائے باوجود پورے ملک میں انتہائی سخت حفاظتی اقدامات کے آئے دن ہمارے انتہائی حساس مقامات پے حملہ آوروں کا یوں بے دھڑک گھس جانا اور ہر بارمیڈیا کے سامنے چند نعشوں کو عجیب و غریب حلیے میں مردہ دکھا دینا اب دل کو نہیں بہلاتا اب دل ودماغ ثبوت مانگتا ہے۔

کراچی کی دن بدن ہوتی گھمبیر صورتحال بلوچستان کی بگڑتی ہوئی خطرناک صورتحال پختونخواہ کے غیر متزلزل حالات پنجاب میں آئے دن بڑہتی ہوئی وارداتوں کا پھیلا کیا ہمیں نہیں سمجھاتا کہ سب کیا جا رہا ہے پاکستان کو توڑنے کیلیئے کمزور کرنے کیلیئے کیا اس وقت اتنی بڑی دنیا میں پاکستان کے علاوہ کوئی اور ملک بھی ہے جو اتنے برے حالات کا شکار ہے؟ شکار ہے یا شکار کیا جا رہا ہے؟اس وقت نئی سے نئی کہانی ہمارے سامنے آرہی ہے ہر کہانی میں ایک الگ سوچ کارفرما نظرآتی ہے جیسے اس کہانی کے پیچھے”” پاکستان مکا”” سازش کے مرکزی کردار ہوں اور اس کا ہدائیتکار سرحد پار کا کوئی گھر کا بھیدی۔

ملالہ یوسف زئی پے ہونے والے حملے کو صرف ایک حملہ نہ سمجھیں اس کو ایک بار پھر سے پاکستان کیلیئے کسی بڑے خطرے کا الارم سمجھیں آج توہینِ رسالت پے کان بند کئے زبان سیے انسان کی زبان بھی کھلی اور دنیا کیسب سے مضبوط انسان نے ملالے یوسف زئی پر حملے کی پرزور مذمت کی ہے “”واہ”” اسکو کہتے ہیں ہینگ لگے نہ پھٹکڑی اور رنگ بھی چوکھا ایک طرف یہی پہلے ہمیں مارتے ہیں اس کے بعد جاں بلب لوگوں کیلیئے امداد کے کشکول اٹھائے دندناتے ہمارے ملک کیلئے امداد لاتے ہیں اسی بہانے جاسوسی کرتے ہیں اسی امداد کے پس منظر میں جرائم پیشہ افراد سے روابط بڑہا کر پاکستان کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچاتے ہیں۔

کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے اس مملکتِ خداداد کو نیست و نابود کرنے کا ان کا دل نہیں لرزتا ڈرون سے معصوم شِیر خواروں کو موت کے گھاٹ اتارتے ہوئے جو ماں کے سینوں سے چِمٹے خوفزدہ ماحول میں ڈرے سہمے بھوکے پیاسے روتے روتے سوجاتے ہیں ایسے ہی کسی سفاک نے یقینا ملالے کے ساتھ یہ گھنانا بزدلانہ گھٹیا فعل سر انجام دیا ہے اس کافرانہ انداز کو کسی مسلمان طالبان سے منسوب کرنا چینلز کی ریٹنگ بڑہانے کیلیئے تو ضروری ہو سکتا ہے لیکن میرا سوال آپ سب سے یہ ہے کہ طالبان اگر سکول جانے والی بچی کو نشانہ بنانا چاہتے تو وہ افغانستان میں نئے سکول کیوں کھولتے ؟ جس ملک کی معیشت معاشرت تہذیب تمدن زندگی رونق خوشیاں اجاڑ دی گئی ہوں تو ایسے ملک میں ہر شعبہ حیات کا توازن بگڑ جاتا ہے۔

خود سری طاقت اور حکومت کا شوق وحدت کو یکجہتی کو سوچی سمجھی سازش کے تحت اور امداد فراہم کر کے کء ٹکڑوں میں بانٹ دیتا ہے بڑے شاطر ممالک اپنے اپنے ملک کے حوالے سے الگ الگ امداد دیتے ہیں جس کی وجہ سے یہ منتشر لوگ الگ ملکوں کی ہمدرد سوچ کے ساتھ آپس میں محاذ آرائی کرتے ہیں ایسے میں دین اور جہاد کہیں دور چلا جاتا ہے ذہنوں میں صرف روپے کی فراوانی اور امداد کرنے والے کا مہربان چہرہ محسن کے روپ میں دکھائی دیتا ہے جو اسکو بظاہر تو مظبوط بنا رہا ہے لیکن درحقیقت صدیوں پرانا استحصالی کھیل کھیلا جاتا ہے۔

کہ اس قوم کو ٹکڑوں میں تقسیم کر کے یوں لڑوا دو کہ یہ کبھی من حیث القوم اپنے پیروں پے کھڑے نہ ہو سکیں پراپیگنڈہ افواہیں انتشار پیدا کرنے والے عوامل یوں متحرک ہوتے ہیں جیسے”” یاجوج ماجوج کی قوم”” دیواریں توڑ کر نمودار ہو گئی ہو یہی کچھ اس وقت افغانستان میں ہو رہا ہے وہ قوم اکٹھی تھی جب سپر پاور نے حملہ کیا لیکن اس کے بعد ان کی مجبوریوں نے حالات کے الجھا نے علاقوں کی محبت نے اقتدار کی بندر بانٹ نے ان کوکئی گروہوں میں مختلف سوچوں کی صورت بانٹ دیا ہر کسی کے پاس اسکی سوچ کے حامل افراد پے مشتمل علاقہ ہے جس کا وہ سردار ہے اس وقت کم و بیش 10 سے 12 مختلف قسم کے طالبان گروپس ہیں جو متحرک ہیں اور ایک محدود علاقے پے حکومت کے علاوہ بڑے صاحب کی عملی اجارہ داری اس ملک سے ختم ہو چکی ہے
ایسے خطرناک ماحول میں جہاں دنیا بھر سے گوریلا جنگجو اترے ہوں جو چند منٹ میں ایبٹ آباد میں رہائشی علاقے میں بے دھڑک اترتے ہیں اور پندرہ سے بیس منٹ میں کامیاب آپریشن کر کے ایک بڑے مطلوب لیڈر کو مار کر سمندر برد بھی کر دیتے ہیں ایسے ذہین ایسے جدیدی اسلحے سے لیس افواج کے سامنے آپ یہ دعوی کیسے کر سکتے ہیں کہ آپ کی داخلی سلامتی مضبوط ہے۔

ابھی کچھ ہی روز پہلے ایک آرٹیکل کہیں دیکھا تھا جس میں غیر ملکی خواتین کوافغانی ملبوسات میں مخصوص انداز میں بال بنائے دکھایا گیا تھا اور ساتھ تحریر تھا کہ یہ وہ خواتین ہیں جن کو جاسوسی کیلیئے باقاعدہ تربیت دے کر اور پشتو زبان پے عبور دلوا کر ان علاقوں میں بھیجا گیا ہے یہ سب فرضی نہیں ہے حقیقت پے مبنی وہ شرمناک سچائی ہے جسے آج نہیں تو کل ماننا ہوگا پاکستان کو چاروں جانب سے غیروں نے اور اندر سے اپنے چند غداروں نے مل کر اس انداز میں نشانے پے رکھا ہوا ہے کہ اس کے کسی بھی شہر میں کسی بھی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے اور کون کرواتا ہے یہ سوالیہ نشان ہرلاش ہر بوری کے ساتھ قبر میں دفن ہوجاتا ہے ملالے یوسف زئی پے ہونے والے اس قاتلانہ حملے کو آپ سب خدارا سمجھیں یہ کسی طالبان کا کام نہیں ہے یہ کسی درندہ صفت غیر مسلم کا کام ہے جس کا ہاتھ ٹرائیگر دباتے ہوئے پاکستان سے نفرت کی شدت کو ظاہرکر رہا تھا۔

طالبان نے سختی سے اس بزدلانہ فعل کی نفی کی ہے لیکن یہ نفی کس گروپ نے کی ہے اور وہ فائر کرنے والا اگر طالبان تھا تو کس گروپ سے تھا؟ یہ سوال حل نہیں ہوگا
اس لئے کہ جس زمین کے حکمران ہمارے خطے کے حکمرانوں کی طرح بے حس مطلب پرست اور موقع پرست ہوں وہ صرف ذاتی اغراض کے لئے حکومت کا حصہ بنتے ہوں وہاں یہی نتیجہ نکلتا ہے تعلیمی ذہنی تربیت ان شہریوں کو میسر نہیں آتی ایسے پسماندہ علاقے کے مکیں جو جدید سہولتوں سے مرحوم ممالک پے جب طاقتورملک قابض ہوتے ہیں تو ان کے شہریوں کی ذہنی استعداد اتنی نہیں ہوتی کہ ان ذہین گھس بیٹھوں کو نکال باہر کریں وہ کچھ نہیں کر سکتے بے دست وپا اپنے ملک کو برباد ہوتے دیکھتے ہیں نسلوں کو تباہ ہوتے ذہنی مریض بنتے بے بسی سے دیکھتے ہیں ۔

صرف اس لئے کہ وہ اس ملک کے شہری تو تھے مگر خود اپنیحقوق سے واقف نہیں تھے ان کی ذہنی کم علمی حاکمِ وقت کے بہترین مفاد میں تھی جب تک اس خطے کی عوام نیلاچاری کا بے بسی کا یہ بد نما چولا اتار کر پرے نہیں پھینکنا اور غیرت کی علم کی شعور کی خودی کی حسین رنگین آن بان والی پوشاک کو زیب تن نہیں کرنا ان کی خراب قسمت یونہی کسی بزرگ کی بددعا کی صورت رہے گی۔
ملالہ کی طبیعت قدرے بہتر ہے ( میرے کء تحفظات ہیں اس خبر ) لیکن یہی سنا ہے پورے ملک کی سیاسی قیادت اس بچی کو اس خوف سے باہر نکالنے کیلیئے کسی مشفق ماں کی طرح اس کے سرہانے کھڑی ہے لمحہ با لمحہ اس بچی کی صحت کے بارے میں معلومات فراہم کی جا رہی ہیں میری سوچ بہت دور کہیں دور پھر سے بھاری بوٹوں کی کی دھمک سن رہی ہے ۔

بہت دیر تک اس سازش کو نہیں چھپایا جا سکے گا اس بچی کا بہا ہوا لہو خود بول کر بتائے گا کہ یہ گھٹیا فعل کسی بڑی سازش کا پیش خیمہ ہے اس میں مسلمان سوچ اور ہاتھ کہیں ملوث نہیں ہیں ایسے کسی بھی انسانیت سوز واقعے کے بعد محترمہ فرزانہ باری کو ٹی وی پے پارلر سے تیار ہو کر آتے نہ دیکھیں کیسے ممکن ہے فرزانہ باری کو ایسا واقعہ پھر سے پارلر لے جاتا ہے خوب تیار ہو کر انسانی ہمدردی کا بھاشن دینے آ پہنچتی ہیں صرف ایک دن کیلیئے چینلز کی ضرورت بن کر غیر ملکی ہمدرد لہجے کے ساتھ اپنے ہی ملک کے اس کے اندرونی معاملات کے بخیے کمال خوبی سے ادھیڑتی ہے کہ رشک آتا ہے ان نام نہاد پاکستانیوں پے پاکستان !! منتظر رہنا اس بار ملالے کے واقعے کے پیچھے اب کونسی نء افتاد پاکستان کے سر ڈالی جانیوالی ہے یہ سازش بہت جلد منظرِ عام پے آئے گی طالبان اپنے علاقے اپنی خواتین کے لیئے یونیورسٹی بنوانا چاہتے تھے طالبان کی فرمائش پر کہ افغانستان میں خواتین کی یونیورسٹی قائم کر دیں ناروے کی حکومت نے معذرت کر لی تھی کہ ہمارے پاس بجٹ صرف ہم صرف اسپورٹس کامپلیکس کیلئے ہے۔

سوچنے والی بات ہے ناں جو افغانستان میں کئی سکول بچیوں کیلئے الگ سے تعمیر کروا رہے ہوں وہ پاکستان کی اس پڑھنے لکھنے والی بچی کی مثال دینے کی بجائے اسکو راستے سے ہٹائیں گے؟یہاں مجھے وہ مرد یاد آگیا جو دو عورتوں کی لڑائی کو بغور دیکھتا ہے ان کا مشاہدہ کرتا ہے پھر اپنے دماغ کی گھٹیا غلیظ سوچ سے ایک خاتون کو اپنے لئے استعمال کر کے اپنی گھٹیا سوچ کا ثبوت دیتا ہے ایسے ہی ملالے اور طالبان کے درمیان تیسری گھٹیا سوچ ہے جو ملالے کے کیس کو اجاگر کرنے اور پاکستان کو مزید کمزور دکھانے کیلیئے اس سوچ کو استعمال کر کے اپنے قبیح فعل میں بظاہر کامیاب ہو گئی لیکن ہر اچھائی کا آغاز مشکل ہوتا ہے انجام بخیر اور خوبصورت بین ایسے ہی ہر برائی آغاز میں دلفریب اور حسین دکھائی دیتی ہے لیکن اس کا انجام انتہائی مکروہ اور براہوتا ہے۔

اس بار یہ مکروہ غلیظ سازش اپنے منطقی انجام کو پہنچے گی اور مجرم ضرور بے نقاب ہوں گے کیونکہ مجرم پاکستان کو مزید کمزور کرنے کیلیئے طالبان کے خلاف ایکشن میں تیزی لانا چاہتا ہے لیکن اس بار پاک فوج اتنی عجلت کا مظاہرہ نہیں کرے گی جیسے پچھلی بار ایک جعلی وڈیو کے منظرِ عام کے بعد کیا گیا تھا پاکستان اپنے ہوش اور دانش کو استعمال کرتے ہوئے پوشیدہ دشمن کی مکاری کو سمجھتے ہوئے اپنی سوچ اور نگاہوں کو اصل ہدف کی طرف مرکوز کریں کہ کون ہو سکتا ہے جو ملالہ کو زخمی کر کے طالبان پاکستان کے درمیان مزید رنجش بڑھاکر اس کو کمزور کرنے کے درپے ہے؟ کون؟ سوچیں تو جواب آپ کے ذہن میں ہی موجود مل جائے گا۔

جاگو پاکستان!!!!! خدا کیلئے اس خطرناک سفاک بیرونی دشمن کواپنی صفوں میں پہچانو !!!ملالہ کو زخمی کر کے پاکستان میں انتشار پھیلا کے طالبان سے الجھا کر کس کو فائدے حاصل ہوں گے؟ سوال آسان ہے جواب اس سے بھی آسان کیا خیال ہے؟ یہلاچاری ختم کرو خدارا اپنے اصل کو پہچان کر اٹھ کھڑے ہو
گیا جو کسی محفل میں التجا بن کر
خدا پرست بھی پیش آئے خدا بن کر

تحریر : شاہ بانو میر

Share this:
Tags:
Military Operations pakistan پاکستان سوات طالبان فوجی آپریشن
Sad Girl
Previous Post دو ٹکے چھوکری
Next Post سابق وفاقی وزیر شیر افگن نیازی انتقال کر گئے
Sher Afgan Khan Niazi

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close