بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) افسر مال نزاکت حسین نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا تفصیلات کیمطابق بھمبر میں نئے تعینات ہونے والے افسر مال نزاکت حسین نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج سنبھال کرکام شروع کر دیا ہے موصوف کو چوہدری مزمل حسین کی جگہ تعینات کیا گیا ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
