بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) الامان ویلفیئر ٹرسٹ بھمبر کے زیر اہتما م اجتماعی قربانی جبکہ قربانی کا گوشت سینکڑوں گھرانوں میں تقسیم تفصیلات کیمطابق الامان ویلفیئر ٹرسٹ بھمبر کے زیر اہتمام عید الضحیٰ کے موقع پر اجتماعی قربانی کی گئی جبکہ قربانی کا گوشت مختلف علاقوں کے اندر سینکڑوں مستحق گھرانوں میں تقسیم کیا گیا ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
