جرات (جی پی آئی) الخدمت فائونڈیشن لالہ موسیٰ کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ برائے جلد امراض آج صبح 9بجے بشیر کلینک جی ٹی روڈ لالہ موسیٰ پر منعقد ہو گا ، ممتاز معالج میجر ڈاکٹر حافظ خالد جمیل مریضوں کا مفت معائنہ کرینگے ، جبکہ الخدمت فائونڈیشن کی جانب سے مستحق مریضوں کو مفت ادویات فراہم کی جائیں گی ، یاد رہے کہ الخدمت فائونڈیشن کی جانب سے گزشتہ کئی ماہ سے جلدی امراض کا فری میڈیکل کیمپ لگایا جا رہا ہے ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
