Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

الطاف بھائی ہِک منٹ نبھا پتہ لگ ویندے

November 27, 2012 0 1 min read
Nouman Qadir Mustafai
Nouman Qadir Mustafai
Nouman Qadir Mustafai

آج میرا بہت دل کر رہا تھا کہ میں نائن زیرو والے الطاف بھا ئی سے ,,فِکر فَردا،،کے ذریعے مخاطب ہوں کیو نکہ ان سے رابطہ کرنا ویسے ہی مشکل بلکہ نا ممکن ہے جیسے چکور کا چو دھویں کے چاند کی چاندنی کو حاصل کرنا ، سوائے نا ئن زیرو کا طواف کرنے والے گنتی کے چند,,میرمنشیوں ،،اور ,,قلمی قوالوں ،،کے باقی سب کی رسائی نا ممکن ہے انقلاب کی بات کرنے اور انقلابی سوچ کو اپنے ذہن کے دریچوں میں پروان چڑھانے والے شاہانہ طرز زندگی نہیں گزارتے اور نہ ہی سینکڑوں باور دی مسلح گا رڈز کے حصار میں شب و روز گزارتے ہیں یورپ کی ٹھنڈی اور پر سکون فضائوں میں زندگی کے حسین ترین لمحات گزارنے والے شخص کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ انقلاب کی بات کرے ،انقلاب انقلاب کی رٹ لگا کر انقلاب کا امیج بھی مسخ کر دیا گیا ہے اور جس طریقے سے لفظ انقلاب کی پا کستان میں مٹی پلید کی جا رہی ہے اس کی مثال دنیا کے کسی اور ملک میں نہیں ملتی ۔

شاید انقلاب کے ان دعوے داروں کو تا ریخ سے دلچسپی نہیں ہے اور نہ ہی ا نہوں نے کبھی ضرورت محسوس کی کہ مختلف ادوار میں رو نما ہونے والے انقلاب کی تاریخ کو پڑھ لیں اگر آپ ہمسایہ ملک چین ہی کے انقلاب کی تاریخ کا مطالعہ کر لیں تو ساری حقیقتیں آپ پر منکشف ہو جائیں گی کہ انقلاب کتنی بڑی حقیقت کا نام ہے اور بانی انقلاب مائوزے تنگ نے کس طرح زندگی گزاری اس کا رہن سہن کیسے تھا؟ سب آپ پر آشکار ہو جائے گا عیش و عشرت کی زندگی بسر کرنے والوں کو کیا معلوم کہ غریب عوام کے کتنے گہرے اور نا قابل علاج دکھ ہیں؟ آپ زیادہ دور نہ جائیں اپنے ہی ہمسایہ اور برادر ملک ایران میں رونما ہونے والی تبدیلی کو ذرا ملاحظہ فرما لیں تو آپ کو سب کچھ پتہ چل جائے گا کہ اما م خمینی نے کس طرح کی جلا وطنی گزاری اور ان کے شب وروز کس طرح بسر ہوتے تھے اور انہوں نے کس طرح شاہ ایران کے خلاف جنگ لڑی اور کتنی قربانیاں دیں امام خمینی نے تو کبھی بھی شاہ ایران کے ساتھ مخلوط حکومت کے مزے نہیں لیے اور نہ ہی ہر آنے والی حکومت کا دم چھلا بنے ،الطاف بھائی اگر آپ واقعی اپنے کاز سے مخلص ہیں تو سب سے پہلے ان جا گیر داروں کی کچھا ر سے اپنے آپ کو آزاد کرا ئیں جنہوں نے ہزاروں مائوں کی گو دوں کو ویران کیا ہے ان کی ظالمانہ گود سے نکل کراور خود ساختہ جلا وطنی ترک کر کے عوام کے پاس جائیں جب آپ نے اس فارمولے پر عمل کر لیا اس دن آپ کامیاب ہو جائیں گے۔

جا گیر داروں کی پینگ میں اقتدار کے مزے بھی لیتے رہیں اور جا گیرداری نظام کے خلاف گرجتے بھی رہیں یہ سب کچھ عوام کو محض بے وقوف بنانے والی بات کے مترادف ہے ۔خالی خولی انقلاب کی باتیں کرنا اور سلطان راہی کی طرح بڑھکیں ما رنا محض اپنے آپ کو تسلی دیناہے اگر آپ واقعی انقلاب کے خواہش مند ہیں تو سب سے پہلے اپنے آپ کو نچلی سطح پر لانااور عوام ہی کے طرز زندگی کو اپنانا ہو گا اور آپ چا ہتے ہیں کہ غریب عوام کی قسمت سنورے تو سب سے پہلا کام آپ کو یہ کرنا ہو گا کہ آپ خود ساختہ جلا وطنی ،شاہانہ طرز زندگی اور جاہ و حشم و کروفر کو ترک کر کے عوام میں اپنے آپ کو لائیں اور عوامی سٹائل میں زندگی گزارنا سیکھیں عوام کے اندر رہیں تا کہ آپ کو اندازہ ہو سکے کہ ایک غریب انسان کس طرح ہر لمحہ اور ہر گھڑی اذیت کا شکار ہو تا ہے آپ کو معلوم ہو سکے کہ ما رکیٹ میں آپ ہی کے اتحادیوں نے پیاز کا ریٹ کیا مقرر کیا ہوا ہے اور چینی آج کس ریٹ پر دستیاب ہے ؟آپ نے تو زندگی بھر کبھی بھی مارکیٹ کا رخ ہی نہیں کیا آپ کو کیا معلوم کہ غریب عوام کے شب وروز کیسے بسر ہو رہے ہیں پل پل ان کے نا تواں جسم پر انگارے لوٹ رہے ہیں بقول شاکر شجاع آبادی
جیویں عمر نبھی اے شاکر دی
ہِک منٹ نبھا پتہ لگ ویندے
اگر آپکو ایک منٹ بھی ڈبن پورہ میں رات بسر کرنا پڑے تو چینی ،آٹے کا بھا ئو معلوم ہو جائے گا کہ کس طرح مچھر رات کو ساکنین ڈبن پورہ کا سواگت اور عزت افزائی کرتے ہیں کراچی کے چندپوش ایریا ز کے علاوہ زندگی کی بنیادی سہولتوں سے محروم ان
علاقوں میں اگر آپ کو کچھ راتیں اور دن گزارنا پڑ جائیں تو آپ بڑھکیں مار نا اور انقلاب انقلاب کی رٹ لگانا بھول جائیں گے اور سارا دن اپنے جسم کو خارش کرتے گزار دیں گے کراچی کی ٹوٹی پھوٹی سڑکیں ، ابلتے گٹر ،بہتی نالیاں ، دھوواں چھوڑتی گا ڑیاں اور کانوں کے پردے پھاڑتا بے ہنگم ٹریفک کا شور آپ کے دور حکومت کاشاخسانہ ہے۔

Altaf Hussain
Altaf Hussain

کراچی کے چند علاقوں کوتمام سہو لیات کا چغہ پہنا دینے اور چند سڑکوں کو کا رپوریٹس کر دینے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ نے واقعی انقلاب رونما کر دیا ہے ، الطاف بھائی پا کستان آئیں اور آکر عوام کی بے بسی کا نظارہ کریں اور اپنے آپ کو جا گیر داروں کے چنگل سے آزاد کرائیں یہ کام آپ کر لیں باقی کام عوام پر چھو ڑ دیں ،عمران خان بھی تو جا گیر داروں کے خلاف جنگ لڑ رہا ہے اور تحریک انصاف کے قیام کے اول روز سے لے کر تا دم گفتگو وہ ایک ہی موقف پر ڈٹا ہوا ہے کہ یہ سب چور لٹیرے ہیں اور ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں ان کے خلاف جہاد کرنا اور ان کے ظالمانہ شکنجوں سے غریب عوام کو آزاد کرانا عمران خان کی زندگی کا مقصد ہے قول و فعل میں یکسانیت کا مظہر کپتان ظالمانہ اور جاگیر دارانہ ذہنیت کے خلاف مورچہ زن ہے اور آج یہی وجہ ہے کہ وہ دن بدن عوام کی آنکھوں کا تارا اور غریب عوام کے دکھوں کا سہارا بنتا جا رہا ہے ،الطاف بھائی آپ بھی یہ منصب اور عزت حاصل کر سکتے ہیں مگر اس کے لیے شرط صرف ایک ہی ہے کہ آپ قول و فعل کے تضاد سے نکل کر دل و زبان سے ایک ہو جائیں اور جھوٹے ٹسوے بہانا چھوڑ دیں اور اپنی خواہشوں اور چا ہتوں کا رخ عوام کی طرف موڑ دیں آپ بھی عوام کے دلوں پر حکمرانی کر سکتے ہیں ،امید ہے الطاف بھائی اور ان کی کچن کیبنٹ بھی ان با توں پر دھیان دے گی اور انقلاب کے مفہوم کو سنجیدگی سے لے گی ۔

یاد رہے ہم نہ تو الطاف بھائی کے مخالف ہیں اور نہ ہی عمران خان کے خوشہ چین اور حاشیہ بردار ،ہم در اصل اس سوچ اور ذہنیت کے طرفدار ہوتے ہیں جوملک و قوم کے لیے مخلصانہ جذبوں سے لیس ہو کر سوچتی ہے اور ہر اس فکر اور نظریہ کی مخالفت کرنا اپنا فرض منصبی سمجھتے ہیں جو غلام ذہنیت کی پیداوار ہو تے ہیں اور غیروں کے اشاروں پر خود بھی ناچتے ہیں اور قوم کو بھی زبر دستی نچا نے کی کا وشیں کرتے رہتے ہیں ہم افراد کے نہیں بلکہ افراد کے ذہنوں میں پر ورش پانے والی غلیظ اور تعفن زدہ سوچ کے مخالف ہیں کیو نکہ ہماری دینی تعلیمات ہمیں گناہ گار سے نہیں بلکہ گناہ سے نفرت کا درس دیتی ہیں اور ہم وہ بھی نہیں جو لفافہ ازم کا شکار ہو کر اپنی قلمی عصمت کو داغدار کریں اور اپنے الفاظ کو ایک طوائف کی طرح ,,قلمی کو ٹھے ،، کی زینت بنائیںہم آئینے کی حیثیت سے گلی کی نکڑ اور چوک چوراہے پر جو کچھ ہو رہا ہو تا ہے وہ قوم کو دکھا نے کی کوشش کرتے ہیں اور آئندہ بھی کرتے رہیں گے (انشاء اللہ)۔

تحریر : نعمان قادر مصطفائی

Share this:
Tags:
altaf bhai imran khan iran ایران چین عمران خان
loadshedding
Previous Post لاہور: لوڈشیڈنگ سے شہری پریشان
Next Post میاں برادران کی عوام دوست پالیسیوں سے مسلم لیگ ن تاریخی کامیابی حاصل کرے گی۔چوہدری عابد رضا

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close