
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے صدر آصف علی زرداری کی صحت یابی کے بعد وطن واپسی پر خیر مقدم کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے صدر آصف علی زرداری کی صحتیابی پر نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنماں، کارکنان اور عوام کو مبارکباد پیش کی۔
