Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

الیکٹرک سپلائی کارپوریشن کی بے حِسّی

June 27, 2013June 27, 2013 0 1 min read
Load Sheting
Load Sheting
Load Sheting

لوڈ شیڈنگ کا عذاب تو کراچی کے عوام جھیل ہی رہے تھے کہ پچھلے چند روز سے عجیب و غریب سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس سے عوام بہت زیادہ تنگ ہیں۔ میں ہر شہرکی بات تو یہاں پر نہیں کر سکتا مگر میرے اپنے علاقے میں روزانہ رات کو کسی پہر بجلی بند ہو جاتی ہے اور جب صبح نماز کے لئے نیند سے بیدار ہونے پر یہ پتہ چلتا ہے کہ لائیٹ نہیں ہے۔ پھر اُسی وقت گرمی کے بے چینی اور بے سکونی کی وجہ سے حالات کے جائزے اور معلومات کی غرض و غایت کو جاننے کے لئے گھر سے نکل کر دیکھتا ہوں تو پتہ چلتاہے۔

کہ محلے کے کئی اور لوگ بھی اسی بے چینی کا شکار ہیں۔ اور بجلی والے کام میں مگن دکھائی دیتے ہیں۔(اور یہ لوگ رات کو کام کرنے میں بہت زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں کیونکہ انہیں اوور ٹائم کی ادائیگی بھی انہی اوقات کی کی جاتی ہیں)یوں کام کرتے کرتے دن کے گیارہ بج جاتے ہیں اور پھر بجلی بحال ہو جاتی ہے۔ کیونکہ ہماری طرف لوڈ شیڈنگ کی اوقات کار دن کے ساڑھے بارہ بجے شروع ہوتاہے تو دیڑھ گھنٹے میں ہی دوبارہ بجلی گل کر دی جاتی ہے۔

جبکہ لوڈ شیڈنگ والوں کو اطلاع دینا بھی KESC والو ں کی ذمہ داری ہے کہ فلاں جگہ میں اتنے گھنٹے سے بجلی نہیں تھی لہٰذا ان جگہوں پر لوڈ شیڈنگ میں نرمی برتی جائے۔مگر کہاں جناب!بے حسی اور بے عملی کا فقدان اس قدر بڑھ چکاہے کہ کسی کو کسی کا احساس ہی نہیں رہا جبکہ بجلی کا بل دیکھ لیا جائے تو اللہ کی پناہ ۔صدقِ دل سے موازنہ کیاجائے تو آپ کے سمجھ میں آئے گاکہ اس وقت  KESC میںدو ہی شعبے ہیں جو وقت پر اور بہت ہی ایمانداری سے اپنے فرائض کی انجام دہی میں مصروفِ عمل ہیں۔

ایک تو وہ شخص یا وہ عملہ جو لوڈ شیڈنگ بالکل وقت پر کرتاہے مجال ہے کہ ایک لمحے کی بھی تاخیر ہوجائے، اور دوسرا ان کا بل بنانے والا شعبہ، مجال ہے جو کسی پررحم کر دے۔رحم تو دور کی بات ہے ایووریج پر بل بھیج کر لوگوں کو پریشانی میں مبتلا کرنا بھی انہوں نے اپنا وطیرہ بنا لیا ہے۔کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن والے بل کی مَد میں روپئے تو روپئے ایک پیسہ بھی چھوڑنا گوارا نہیں کرتے اور فیول ایڈجسٹمنٹ کی مَد میں بھی ہرماہ نیپرا سے مدد لے کر اپنے بلوں میں خاطر خواہ اضافہ کرتی رہتی ہے۔

مگر یہ ادارہ جب سے موجودہ انتظامیہ کے پاس گیاہے یہ لوگ کبھی عوام کے بارے میں نہیں سوچتے کہ عوام توپہلے ہی لوڈ شیڈنگ سے پریشان ہیں اور ایسے میں ان کی ذہنی کیفیت کیاہوگی جب بجلی فیل ہونے کے سبب کئی کئی گھنٹوں تک زندگی کی کالی سچائی سے لڑنا پڑتا ہو گا۔

Electric Supply Corporation
Electric Supply Corporation

اچانک بجلی چلی جاتی ہے لوڈ شیڈنگ کے اوقات کے علاوہ، کون کہتا ہے کہ غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ختم ہو گئی ہے، یہ معاملہ صرف اخباری بیان کی حد تک ہی محدود ہے دوستو! کچھ منٹوں کیلئے پہلے ایسا ہوتا تھا لیکن پھر یوں محسوس ہوتا تھا۔ کہ بس بجلی تو آنے ہی والی ہے اور پھر سب کچھ نارمل ہو ہی جائے گا لیکن آج کل تو اسکرپٹ ہی تبدیل لگتاہے، تاروں کے ٹوٹنے اور پھر اسے جوڑنے میں کئی گھنٹے لگا دیئے جاتے ہیں اور یوں انہیں مزید بجلی بچانے میں اور عوام کو تکلیف دینے میں بہت مزا آتا ہے۔

آپ تو جانتے ہی ہیں کہ کراچی میگا سٹی (انٹرنیشنل سٹی) ہے مگر یہاں بجلی کے نہ ہو نے کی وجہ سے پچھلے سال سحری کے وقت سائرن کی آواز کے بجائے کھمبے بجنے لگے، بجلی کی عدم فراہمی کی وجہ کر ورلڈ کلاس میٹرو سٹی جہاں تھی وہیں رُک جاتی ہے۔ اسپتالوں میں سرجری رُک جاتی ہے، لوگوں میں وحشت پائی جانے لگی۔ اس دوران ایسا محسوس ہوتاہے کہ پورا نظامِ زندگی چوپٹ ہو چکا ہے۔

بجلی نہ ہونے کی وجہ سے مسجدوں کی چھتوں پر چڑھ کر اذانیں دی جاتی ہیں، ٹیلی ویژن بند ہوا تو لازمی ہے کہ کیبل بھی بند ہو گیا اور یوں لوگوں کے کانوں میں ریڈیو بجنے لگے ایسا محسوس ہوتاہے کہ غیر ملکی کمپنی کی ملکیت (کراچی الیکٹرک سپلائی کارپوریشن) ہمارے شہرِ کراچی (میگا سٹی) کو پتھر کے دور کی طرف لے جا رہی ہے۔ شہری اذیت سے بلبلا اٹھے ہیں۔ بجلی کی اس قدر خوفناک صورتحال کے باعث ان کا اپنا عملہ بھی کئی دفعہ دفاتر کو چھوڑ کر بھاگ نکلتے ہیں کہ جان کی پرواہ کسے نہیں ہوتی۔

جناب! ویسے بھی حکومت نے جب سے کے ای ایس سی کے معاملات غیر ملکی انتظامیہ کو سونپے ہیں، اس انتظامیہ نے صرف اور صرف وصولی کا کام ہی تندہی سے کیاہے  Maintenance کی مدمیں کبھی کوئی کام کرنا ہی گوارا نہیں کیا۔ اگر ان سے اس معاملے میں پوچھ گچھ کی جائے گی تو وہ کاغذوں میں ضرور مینٹینس دکھا دیں گے۔بجلی کے تاروں کو ہی دیکھ لیں اتنی بوسیدہ حالت میں ہیں کہ اگر تھوڑی تیز ہوا چلے تو دھاگے کی طرح یا کسی کٹی ہوئی پتنگ کی طرح نیچے گر جاتا ہے۔

کراچی میں سڑکوں کی مرمت کئی بار ہو چکی ہیں جس کی وجہ سے تمام سڑکیں اونچی ہو گئی ہیں مگر بجلی کے پول آج اس ہائیٹ کی وجہ سے نیچے ہو گئے ہیں ۔اگر کراچی کے کسی ایریا میں پی ایم ٹی خراب ہو جائے اور انتظامیہ اسے بنوانے کے بہانے وہاں سے لے جاتی ہے تو بس سمجھیں کہ وہاں کے لوگوں کی بجلی ایک ہفتے کے لئے بند ہو گئی۔ سمجھ میں نہیں آتاکہ کے ای ایس سی اپنے بجلی گھروں سے بجلی کیوں نہیں بنا رہا ،ان کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے شہریوں کو پانی کی سپلائی میں بھی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے!

Load Sheting
Load Sheting

عجیب و غریب منطق ہے جو بظاہر سمجھ سے بالاترہے کہ گیس اور فرنس آئل ملے گاتو لوڈ شیڈنگ نہیں ہو گی، بھائی اگر سب کچھ حکومت نے ہی دیناہے تو آپ نے اپنی کمپنی کیوں  Involve کی ہے۔ کیا معاہدے میں یہی لکھا گیا ہے۔ شاید نہیں، لکھا تو شاید یہ گیا ہو گا کہ کمپنی اپنی بجلی بھی بنائے گی تاکہ لوڈ شیڈنگ سے نجات مل سکے۔ مگر ایسا آج تک دیکھنے میں نہیں آیا، اب تواتوار کوبھی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے جبکہ دوسرے تہواروں کے موقع پر لوڈ شیڈنگ نہیں ہوتی تو اُس وقت بجلی کہاں سے دی جاتی ہے۔

کوئی کرکٹ کا میچ ہو تو بجلی کی بندش نہیں کی جاتی جب کہ مقدس راتیں جیسے شبِ معراج، شبِ بارات کے موقعے پر لوڈ شیڈنگ اپنے شیڈول بلکہ اس سے ہٹ کر بھی کرتے رہے ہیں کیا خوب اس ملک کے قوانین ہیں۔ اس کا مطلب تو یہ ہواکہ جان بوجھ کر عوام کو پریشان کیا جا رہا ہے ویسے بھی ہمارے شہر میں بجلی کے گُل ہونے کا کوئی خاص وقت مقرر نہیں جب سینگ سماتا ہے بجلی گل کر دی جاتی ہے ٹائم ٹیبل ہونے کے باوجود بھی پندرہ پندرہ منٹ کیلئے ہی سہی بجلی گل کر دی جاتی ہے اور پھراپنے اوقات کارمیں تولوڈ شیڈنگ ہو ہی رہی ہے۔

بلکہ آج سے ساڑھے سات گھنٹے کی بجائے نو گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کا اعلان بھی بڑے پُرتباک انداز میں KESCنے کیا ہے دراصل، اصل مسئلہ اپنے کوٹہ سے زیادہ بجلی لینے کا نہیں ہے۔(یہ لائین اس لئے تحریر کرنا ضروری ہے ) کہ الیکشن کے دنوں میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب اپنے الیکشن کمپین میں کہتے رہے ہیں کہ کراچی کو واپڈا سے سات سو میگا واٹ بجلی دی جاتی ہے اگر میں کہوں گا تو عصبیت کا شورہوگا) چھوڑیں ان باتوں کو کیونکہ اس جملے سے آپ سب کے سمجھ میں آ چکا ہوگا کہ راقم کیا کہنا چاہتا ہے۔

اصل مسئلہ ملک میں بجلی کی شدید کمی کاہے یا یہ کمی بیورو کریسی نے کر دیا ہے، جو کہ پورے ملک کی مانگ کے لئے کافی نہیں ہے۔ جبکہ آج بھی ملک کے کئی گائوں ایسے ہیں جہاں بجلی کا نام و نشاں بھی نہیں ہے۔ اس کا واضح مطلب تویہی ہے کہ ملک میں بجلی کی شدید کمی ہے۔ اور کیوں نہ ہو ہم نے آج تک کون سا حدف بجلی کے سلسلے میں حاصل کر لیا ہے، کیا کبھی بھی ذمہ داری طے کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ پلانگ کمیشن نے کبھی اس معاملے پر سنجیدگی سے سوچا ہے۔

Wapda
Wapda

ویسے بھی ہدف طے کرنے کے کچھ بنیادی جُز ہوتے ہیں یونہی ہوا میں ہدف طے نہیں کر دیئے جاتے ہیں اور اگر اربابِ اختیاریہ کہتے ہیں کہ ہدف طے کئے گئے ہیں تو وہ پورے کیوں نہیں ہوئے۔یہ سوالیہ نشان ہے جو آج تک موجود ہے؟ کے ای ایس سی کے لئے تو معمول کی بات ہے کہ فنی خرابی پیدا ہو گئی ہے اس لئے بجلی منقطع ہو گئی مگر روشنیوں کے شہر کراچی کو تاریکی میں ڈوبتا دیکھ کر بھی ان کے سروں پر جوں نہیں رینگتا کہ اس فنی خرابی کے علاوہ دیگر جو ضروری بنیادی کام ہیں انہیں کم از کم درست کر لیں تاکہ شہریوں کو عذاب سے نجات مل سکے۔

ایسے میں ضروری ہے کہ کے ای ایس سی اور پاور سیکٹر کی پوری طرح سے سرجری کی جائے۔ شروعات یہیں سے کی جائے۔ انتظامیہ تبدیل کرنے سے ہو سکتا ہے
کہ دوسری نجی کمپنی سے کچھ اصلاح ہو جائے۔ فی الحال تو کوئی ٹھوس تبدیلی نظر نہیں آ رہی ہے، وہی پرانے اور گھسے پٹے طریقے سے نظام کو چلایا جا رہا ہے جس کی وجہ کر عوام آج بھی پریشانیوں میں مبتلا ہیں اور عوام کو تکلیف دہ مراحل سے گزرنا پڑ رہا ہے۔ لیکن پھر بھی ہماری سیدھی سادھی عوام اربابِ اختیار سے آس لگائے بیٹھے ہیں۔

تحریر: محمد جاوید اقبال صدیقی

Share this:
Tags:
Apathy Corp. electric load shedding supply الیکٹرک سپلائی کارپوریشن لوڈ شیڈنگ
Islamabad
Previous Post جی ایس ٹی نفاذ بارے سپریم کورٹ کا تفصیلی فیصلہ جاری
Next Post علماء جواب دیں
Imtiaz Ali Shakir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close