Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکا اور بھارت ایک ڈگر پر…..

May 28, 2012May 28, 2012 0 1 min read
american
american
american

بقول سائرس دوسروں کے حالات ہمیں اور ہمارے حالات دوسروں کو اچھے معلوم ہوتے ہیں لگتا ہے کہ ساری دنیا مگر بالخصوص مسلم امہ سے تعلق رکھنے والے لوگ اِس بات سے متفق رہ کر اِس حقیقت سے منہ چرا رہے ہیں کہ درحقیقت ایسا ہرگز نہیں ہوتا ہے جیسا نظرآتا ہے مگر پھر بھی ہم اپنی اپنی رنگینیوں میں کھوئے رہتے ہیں اور دور سے نظر آنے والے سیراب کو پکڑنے کی جستجو کرتے رہتے ہیں جبکہ وقت کے ہاتھوں حالات کے تھپیڑوں کا جو لوگ اور قومیں مقابلہ کررہی ہوتی ہیں اِس کی نزاکت تو یہی جانتی ہیں مگر دور سے سب کو ایک دوسرے کے حالات سندھر دکھائی دیتے ہیں۔

آج بھی دنیا کے بہت سے ممالک کے باشندے اپنے مستقبل کو روشن اور تابناک بنانے کے خاطر امریکی قومیت کے حصول کو اولین ترجیح دیتے ہیں اِس کی وجہ وہ یہ بتاتے ہیں کہ امریکا میں زندگی کا مزاہی کچھ اور ہے جہاں ہر قوم اور مذہب وملت کے لوگ اپنے اپنے طور طریقے کے مطابق صدیوں سے زندگیاں گزاررہے ہیں اور جہاں اِنہیں ا مریکی قوانین کے مطابق اپنے بنیادی حقوق کے ساتھ ساتھ ایسی تمام آزادیاں بھی حاصل ہوتی ہے جن کا انہیںاپنے ملک میں پابندی کا سامنہ ہوتا ہے ۔اگرچہ اِس حقیقت سے انکار ناممکن ہے کہ امریکانے اپنے یہاں آباد ہر ملک و ملت اور دین و دھرم کے ماننے والوں کے حقوق کا ایک بڑے عرصے تک خاص خیال رکھااور اِنہیں اپنے اپنے دین و دھرم اور روایات کے مطابق زندگیاں گزارنے کی آزادی دے رکھی تھی مگر یہاں ہمیں بڑے افسوس کے ساتھ یہ کہناپڑرہاہے کہ سانحہ نائن الیون (جو امریکیوں اور اسرائیلیوں کی ملی بھگت سے رونماہوا)کے بعد جب ہی سے امریکیوں نے اپنے یہاں آباد دنیاکے کسی دین و دھرم کے ماننے والوں کے لئے پابندی تو نہیں لگائی مگر اِن ہی امریکیوں نے دیدہ اور دانستہ طور پر اپنے یہاں بسنے والے مسلمانوں کے ساتھ ایسا ناروا سلوک اپنا رکھا ہے کہ آج جس کو امریکی خود بھی جھٹلانہیں سکتے ہیں ۔

Sam Brownback
Sam Brownback

سانحہ 9/11کے بعد امریکی انتظامیہ اور امریکی شہریوں نے اپنے یہاں عالمگیر دینِ اسلام کے پیروکاروں اور قرآن و حدیث کوماننے والوں کے لئے تعلیمی، اقتصادی، سیاسی اور اخلاقی شعبوں میں داخلوں پر پابندی لگاکر اِن کی ترقی کی راہیں مسدود کردی ہیں اور اِن کے مذہبی حقوق کی ادائیگیوں اور طور طریقوں کے مطابق زندگیاں گزار سے روکنے کے لئے اپنے یہاں قوانین میں ایسی ترامیم کر ڈالی ہیں جن کے نفاذ سے براہ راست نشانہ امریکا میں رہنے والی مسلم آبادی کے لوگ بن رہے ہیں جس کی ایک تازہ مثال یہ ہے کہ امریکی ریاست کنساس کے گورنر سام براون بیک نے شریعہ نامی ایک مسودہ قانون پر دستخط کردیئے ہیں جس کے تحت اب کنساس کی عدالتیں اور اِنصاف فراہم کرنے والے اور دوسرے ادارے بھی اپنے فیصلوں کے لئے اپنا سینہ چوڑا کرکے اور گردنیں تان کرصرف امریکی قوانین کے سوا بالخصوص اسلامی یا دوسرے غیر امریکی قوانین کو ہرگز استعمال نہیںکر سکیں گے یعنی امریکی ریاست کنساس کے گورنر سام براون بیک نے امریکا میں تیزی سے پھیلتے ہوئے اسلام اور اپنے یہاںعیسائیت کو چھوڑکر دین اسلام میں داخل ہونے والے مسلمانوں(افراد ) سے خوفزدہ ہوکر دیدہ و دانستہ طور پر اپنی ریاست میں اسلامی قوانین کے استعمال پر سختی سے پابندی عائد کردی ہے

american muslim women
american muslim women

اِس بل کی حمایت میں سام براون بیک کا کہناہے کہ اِس بل کی منظوری ریاست میں موجود بالخصوص مسلم اور غیر ملکیوں کے لئے اِس بات کو یقین دہانی ہے کہ اب اِن کے ہر حقوق کے تحفظ کے لئے صرف امریکی قوانین اور آئین ہی کافی ہے جبکہ اطلاع یہ ہے کہ امریکی ریاست کنساس کے گورنر کے ترجمان کے مطابق مذکورہ بل کے ذریعے ہم ہر صورت میں اِس بات کو یقینی بنائیں گے کہ ریاستی عدالتیں ریاستی قوانین کی بالادستی کو ہر حال میں یقینی بنائیںگی جبکہ ریاست کنساس کے گورنر سام براون بیک کے اِس اقدام کے خلاف جس میں براہ راست مسلمانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے امریکا کی کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز نے بل کی منظوری کو چلینچ کرنے کا اعلان کردیا ہے جس میں اِنہوں نے اپنایہ پاورفل موقف اختیار کیا ہے کہ ریاست کنساس کے گورنر نے مسلمانوں کے خلاف اِس بل کی حمایت میں دستخط کرکے مسلمانوں کو نشانہ بنایا ہے اور اِنہیں اِن کے مذہبی قوانین اور حقوق سے محروم کرکے ایک انتہائی ظالمانہ اقدام کردیاہے جو نہ صرف ریاست کنساس کے مسلمانوں کے لئے لمحہ فکریہ ہے بلکہ ساری مسلم امہ کے لئے بھی ایک المیہ ہے اوراِسی طرح ہمارے پڑوسی اور بقول ہمارے موجودہ مصالحت پسندحکمرانوں کے بھارت ایک پسندیدہ ملک ہے جی ہاں…!

Human rights violations India
Human rights violations India

اِن کے اِسی پسندیدہ سیکولر ملک بھارت سے متعلق بھی ہمارے پاس ایک خبر ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے یہ آئی ہے کہ بھارت انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کی بنیاد پر ترقی کی منازل طے کررہا ہے رپورٹ میں ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اِس بات کا کھلاٹلا انکشاف کرکے جہاں ایک طرف دنیا کو حیران کردیا تو دوسری جانب بھارت کے سیکولر ہونے کے ماتھے پر بھی ایسا کلنگ کا ٹیکہ لگا دیا ہے کہ اقتصادی ترقی کے نام پر بھارت اپنے شہریوں بالخصوص مسلمانوں کے بحیثیت انسانی حقوق غصب کرنے میں مصروف ہے اِس موقع پر لندن میں ایک پریس کانفرنس میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کے سیکرٹری جنرل سلیل شیٹی نے بتایا کہ بھارتی حکومت ترقی کے لالچ میں کارپوریٹ سیکٹر کے احتساب سے ہچکچاتی ہے جبکہ یہی بھارت ہے جو مقبوضہ کشمیر میں بڑے پیمانے پر کشمیری مسلمانوں کے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کرکے دنیاکے تاریخی مظالم کی داستانیں رقم کررہاہے۔اِس سارے منظر پس منظر میں ہم یہ سمجھتے ہیں کہ ایسانہیں ہوتااگر امتِ مسلمہ متحد اور منظم ہوتی مگر کیا کریں ہم خود ایک نہیں ہوتے جس کا فائدہ آج ہمارے دشمن اٹھارہے ہیں آج بھی اگر ہم ایک ہوجائیں اور صحیح معنوں میں ایک خدا، ایک رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور ایک قرآن و حدیث کو ماننے والے بنکر متحدہوجائیں تو ہم امریکاوبھارت اور اسرائیل کو ایک ڈگر پر چلنے سے روک سکتے ہیں۔مگر کیا کریں ہمارا المیہ تو بس یہی ہے کہ ہم ایک نہیںہوسکتے اور اِن سے دوستی بھی ختم نہیںکرسکتے۔

تحریر: محمداعظم عظیم اعظم azamazimazam@gmail.com

Share this:
Tags:
AMERICAN governor Muslim women امریکا درحقیقت مسلم امہ
karam agency
Previous Post کرم ایجنسی : مسافر کوچز پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
Next Post نوجوان میاں نواز شریف کا پیغام گلی گلی پھیلانے کے لئے متحرک ہو جائیں، اسد حفیظ
Asad

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close