Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکا اور یورپ میں آزادی کی تحریکیں

November 16, 2012 0 1 min read
Najeem Shah
Najeem Shah
Najeem Shah

یہ دنیا مکافاتِ عمل ہے، انسان آج جو کچھ بوتا ہے کل وہی اُسے کاٹنا بھی پڑتا ہے۔ یہاں ہر ایک کو اپنے ارادے، سوچ اور عمل کا حساب دینا ہے۔ ہر جھوٹ، ہر دھوکے، ہر فریب، ہر تکلیف اور ہر اذیت جو کسی کو دیتا ہے، ایک دن اُسے خود بھی بھگتنا پڑتا ہے۔ پوری اسلامی دنیا کے حصے بخرے کرنے کی سازشوں میں مصروف امریکا ، برطانیہ اور اتحادی ممالک آج اسی مکافاتِ عمل سے دوچار ہیں۔ ان ممالک میں آزادی کی تحریکیں زور پکڑتی جا رہی ہیں اور آئندہ برسوں میں دنیا کے نقشے پر بہت سے نئے ممالک نمودار ہونے کی پیشگوئیاں ہو رہی ہیں۔ سابق سپر پاور سوویت یونین کی کوکھ سے چودہ مسلم ریاستوں نے جنم لیا تھا جبکہ اب امریکا میں اوباما کے دوسری بار صدارتی انتخاب جیتنے کے ساتھ ہی تین درجن کے قریب ریاستوں نے علیحدگی کی پٹیشنز دائر کر دی ہیں۔ اس وقت امریکا پچاس ریاستوں پر مشتمل ایک اتحاد کا نام ہے۔ اس اتحاد میں تیرہ ریاستیں پہلے سے موجود تھیں جبکہ انیسویں اور بیسویں صدی کے دوران سینتیس نئی ریاستیں شامل ہوئیں مگر اب بیشتر ریاستوں نے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

اسی طرح برطانیہ اپنی وسعت کے اعتبار سے تاریخ کی سب سے بڑی سلطنت تھی اور کافی عرصہ تک ایک عالمی طاقت رہی۔ یہ اتنی وسیع تھی کہ اس کے بارے میں کہا جاتا تھا کہ سلطنتِ برطانیہ میں کبھی سورج غروب نہیں ہوتا۔ برطانیہ ایک ایسا سیاسی اتحاد ہے جو چار ممالک انگلستان، اسکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ سے مل کر بنا ہے لیکن اب 2014ء میں اسکاٹ لینڈ کی برطانیہ سے علیحدگی کا ریفرنڈم ہونے جا رہا ہے۔ 1707ء تک اسکاٹ لینڈ ایک خود مختار ریاست تھی، جسے بعد میں ذاتی پسند کی بناء پر انگلینڈ اور آئرلینڈ سے ملا دیا گیا تھا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ جیمز ششم آف اسکاٹ لینڈ بیک وقت ان دو ریاستوں کا بادشاہ تھا جبکہ بعد میں اسکاٹ لینڈ بھی الحاق میں شامل ہو گیا اور پھر یہ ریاستیں مل کر ایک ملک برطانیہ بن گیا۔ اس دوران اسکاٹ لینڈ میں اس الحاق کے خلاف عام مظاہرے بھی ہوتے رہے جبکہ اب اسکاٹس نیشنل پارٹی کا بڑھتا عروج برطانیہ کے تین سو برس پرانے اتحاد کیلئے چیلنج بن گیا ہے۔ برطانوی سیاسی قیادت چاہتی ہے کہ اسکاٹ لینڈ تاج برطانیہ کا حصہ رہے لیکن اسکاٹس نیشنل پارٹی خود مختاری چاہتی ہے جبکہ ایک سروے کے مطابق اسکاٹ لینڈ کی دو تہائی آبادی بھی برطانیہ سے علیحدگی کی خواہشمند ہے۔

یورپ کے کئی دیگر ممالک میں بھی آزادی کے حصول کی جدوجہد جاری ہے۔ اسپین میں باسک علیحدگی پسند خود مختاری چاہتے ہیں۔ باسک علاقے رقبے کے لحاظ سے اسپین کا دس فیصد بنتے ہیں تاہم مجموعی قومی پیداوار میں ان کا ایک چوتھائی حصہ بنتا ہے۔ بیلجیم میں زبان پر تنازعہ موجود ہے، جہاں ولندیزی بولنے والے علاقوں کا الگ ہونیکا مطالبہ زور پکڑ رہا ہے۔ اسی طرح شمالی اٹلی اور میلان کے ارد گرد کے علاقے بھی ملک کے معاشی اعتبار سے کمزور جنوبی حصے کی مزید مدد نہیں کرنا چاہتے جبکہ جمہوریہ قبرص کے جنوبی اور شمالی حصے میں بھی اختلافات پائے جاتے ہیں۔ شمالی حصے کو ترکی کی حمایت حاصل ہے جبکہ جنوبی حصے میں یونانی نسل آباد ہے۔ جزیرے کے دونوں حصوں کے درمیان اختلافات کے باعث مکالمہ شروع کرانے کی عالمی برادری کی کوششوں کا اب تک کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہو سکا۔ برطانوی جریدہ اکنامسٹ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق آئندہ برسوں میں برطانیہ، اسپین، قبرص، بیلجیم، چیک ری پبلک، فن لینڈ، جرمنی، نیدر لینڈ، پولینڈ، پرتگال اور سویڈن تقسیم ہو جائیں گے۔اس رپورٹ کے مطابق آئندہ برسوں میں دنیا کے نقشے پر جو نئے ممالک جنم لیں گے اُن میں برطانیہ سے اسکاٹ لینڈ، اسپین سے کیٹاکونیکا اور باسک، قبرص سے ترکش ری پبلک آف جنوبی قبرص، بیلجیم سے فلینڈرز، چیک ری پبلک سے ماراویا، فن لینڈ سے ایلنڈ اور سامی، جرمنی سے باواریا، نیدرلینڈ سے فریسیا، پولینڈ سے اپرسیلسیا، پرتگال سے میڈیرا اور دی ایزورس جبکہ سویڈن سے سامی اور اسکانیکا شامل ہیں جبکہ امریکا کی تین درجن کے قریب ریاستوں نے صدارتی انتخابات کے فوری بعد ہی امریکا سے علیحدگی کا اعلان کرکے اس کی سپرپاوری بھی خطرے میں ڈال دی ہے۔

ان میں سے بیشتروہ ریاستیں ہیں جنہوں نے صدارتی انتخاب میں مٹ رومنی کو ووٹ دیئے تھے۔ 2008ء کے صدارتی انتخاب میں بارک اوباما کے پہلے سیاہ فام صدر منتخب ہونے سے گوروں کو زبردست نفسیاتی جھٹکا لگا تھا۔ اس بار بھی صدارتی انتخاب میں مٹ رومنی کی حمایت میں امریکا کے گورے لوگوں کی اکثریت تھی اور مسٹر اوباما کو صدر منتخب کرنے میں ایشیائی، افریقی اور ہسپانوی نژاد ووٹروں نے ہم رول ادا کیا جبکہ سیاہ فام لوگوں نے بھی بڑی تعداد میں اوباما کے حق میں ووٹ ڈالے۔ اس سے سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی کہ اگر یہی رویہ رہا تو عین ممکن ہے کہ باہر سے آنے والے امریکی باشندے آئندہ کے صدارتی انتخاب میں بادشاہ گر کا رول ادا کرینگے۔

ریاستہائے متحدہ امریکا کو سب سے پہلے 4جولائی 1776ء میں سرکاری طور پر اعلانِ آزادی میں استعمال کیا گیا۔ اس اعلانِ آزادی میں یہ بھی واضح کیا گیا کہ جب بھی لوگ کسی سیاسی بندھن سے علیحدگی اختیار کرنا چاہیں تو انہیں اس کی آزادی ہے کہ وہ علیحدہ ہو سکتے ہیں اور اپنی علیحدہ حکومت بنا سکتے ہیں جبکہ امریکی قانون کے مطابق عوام کی طرف سے حکومت کو درخواست جمع کرانے کے بعد ایک ماہ کی مہلت دی جاتی ہے۔ اگر اس عرصہ کے دوران درخواست پر پچیس ہزار افراد نے دستخط کر دیئے تو پھر انتظامیہ اس پر غور کرتی ہے۔ اپنی غلط داخلی اور خارجہ پالیسیوں کی بدولت آج امریکا خود ہی مشکلات میں پھنس چکا ہے۔ امریکا نے چھ عشروں کے دوران اسلامی دنیا کے حوالے سے جو حکمت عملی اپنائی ہے اس نے صرف بگاڑ ہی پیدا کیا ہے۔ اس کی پالیسیوں کے نتیجے میں کئی مسلم معاشرے تاراج ہوئے جبکہ اس عرصہ کے دوران امریکا نے نہ صرف اسرائیل کو پورا تحفظ اور سہولتیں فراہم کیں بلکہ سپرپاوری کے نشے میں کئی مسلم ممالک میں اپنی مرضی کی حکومتیں بھی قائم کیں مگر اب امریکا میں ریاستوں کی علیحدگی کا مطالبہ اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ مستقبل میں اس کا حشر بھی روس جیسا ہونے والا ہے۔ اسی طرح بہت سے ممالک کے علیحدگی پسندوں کو پناہ دینے اور اُن کی سرپرستی کرنے والے ملک برطانیہ نے متحدہ ہندوستان پر ”لڑائو اور حکومت کرو” کے اُصول کے تحت راج کیا۔

Khamosh Tamasha
Khamosh Tamasha

ہندوستان میں چھوٹی چھوٹی خود مختار ریاستوں کو فروغ دیا گیا اور پھر یہ چھوٹی ریاستیں آپس میں دست بہ گریباں ہوتی رہیں مگر آج برطانیہ خود ٹوٹنے کے قریب پہنچ چکا ہے۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون اور اسکاٹ لینڈ کی صوبائی حکومت کے سربراہ الیکس سیل منڈکے مابین طے پانے والے معاہدے کے مطابق اسکاٹ لینڈ میں آزادی کا ریفرنڈم 2014ء میں منعقد کرایا جائے گا جس میں اسکاٹ لینڈ کے عوام فیصلہ کرینگے کہ وہ برطانیہ کیساتھ رہنا چاہتے ہیں یا آزاد ملک چاہتے ہیں۔ سیاسی ماہرین کے مطابق برطانیہ زیادہ عرصہ تک متحد نہیں رہ سکے گا اور اگر اسکاٹ لینڈ آزاد ہو گیا تو پھر دیگر ممالک بھی اس اتحاد سے علیحدہ ہو سکتے ہیں۔ آج بھی اسکاٹ لینڈ کا عدالتی اور قانونی نظام اور جرم و سزا انگلینڈ، ویلمز اور شمالی آئرلینڈ سے الگ ہے۔ امریکا نے سوویت یونین کے ٹکڑے کئے تاکہ خود سپرپاور بن بیٹھے لیکن اب خود ہزیمت سے دوچار ہے جبکہ ریفرنڈم کے نتیجے میں اگر اسکاٹ لینڈ آزاد ہو گیا تو یہ گزشتہ تین سو سالوں میں برطانیہ کی تقسیم کا اہم ترین واقعہ ہوگا۔

تحریر: نجیم شاہ

 

Share this:
Tags:
Najeem Shah separation آزادی امریکا یورپ
Rohail Akbar
Previous Post چین، بھارت اور برما
Next Post کراچی ، کوئٹہ سمیت متعدد شہروں میں موبائل سروس معطل
Mobile Service

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close