Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکا کا منظورِ نظر حقانی نیٹ ورک آج بدنظر ہو گیا

September 26, 2011 0 1 min read
American
American
American

اگر آپ برانہ مانے تو میری یہ بات ٹھنڈے دل سے تسلیم کرلیں کہ آج ہم مسلمانوں کی اصل کمزروی زر، زمین اور زن ہوکررہ گئی ہے جِسے موجودہ دور میں دہشت گردِ اعظم امریکا سمیت آج اِس جیسے اور بہت سے اسلام دشمن عناصر خوب سمجھتے ہیں اور انہوں نے ہر موقعہ پر مسلمانوں کی کمزوری کی اِس رگ پر ہاتھ رکھ کر اِنہیںاپنے مقاصد کے لئے استعمال کیا اور کہیں کہیں تو اِنہوں نے مسلمانوں کو اِس لالچ کے علاوہ بھی ڈرا دھمکا( جیسے آ ج امریکا پاکستان کو دھمکیاں دے رہا ہے )کر اپنے ان تمام عزائم کی تکمیل کرنی ضروری سمجھی جنہیں یہ مسلمانوں کواپنے ساتھ ملائے بغیرنہیں کرسکتے تھے اور دوسری طرف مسلمان جو اپنی خصلت اور جبلت کے ہاتھوں مجبورہوئے اوراِنہوں اپنی اسلامی روایات کا خیال کئے بغیر ہی اپنی کم عقلی اور نہ سمجھی کے باعث ہمیشہ اغیار کی چکنی چپڑی باتوں اور ان کی چاپلوسی کے سحر میںگرفتار ہونے کے بعدوہ سب کچھ کرنے کا تہیہ کرلیاجس کی وجہ سے امریکااور یہودونصاری کے عزائم کی تکمیل یقینی ہوئی۔ تعجب کی بات یہ ہے کہ امریکا کی ہمیشہ سے ہی یہ خصلت رہی ہے کہ وہ اپناکام نکل جانے کے بعد اپنے اہم ترین دوست کو بھی ٹشوپیپر جتنی بھی حیثیت نہیں دیتاہے اور اِن سے کام لے چکنے کے بعداپنے ہاتھ پونچھ کر یہ ٹشوپیپر کو پھینک دیتاہے یکدم اسی طرح یہ اپنے دوستوں کے ساتھ بھی کرتاہے اور آج جنہوںنے امریکا کی اِس فطرت کو سمجھ لیاہے وہ امریکا سے ہاتھ ملاناتو درکنار یہ اِس کی جانب نظریں اٹھانابھی اپنی تباہی کا سامان سمجھتے ہیں اور یقین جانیئے کہ امریکا آج بھی اپنی خصلت کے ہاتھوں اپنی اِس روش پر مجبور ہے اور اِس میں کوئی شک نہیں ہے کہ امریکاکا وہ منظورِنظر حقانی نیٹ ورک جو ماضی میں اِس کا عزیز ترین نیٹ ورک گرداناجاتاتھا آج افغانستان میں پلنے بڑھنے اور پروان چڑھنے والا یہی منظورِ نظر حقانی نیٹ ورک امریکا کے نزدیک انتہائی بدنظر ہو کر رہ گیاہے جس کی آج امریکا بہت سے ایسی وجوہات بیان کررہاہے جس پرکسی بھی صورت میںہم پاکستانیوں کا یقین کا ہوناممکن ہی نہیں بلکہ ناممکن بھی ہے جیسے امریکا کا یہ کہنا ہے کہ پاکستان میں قائم حقانی نیٹ ورک کے دہشت گرد گزشتہ دنوں افغانستان کے شہر کابل میں اِس کے سفارخانے اور نیٹوافواج پرہونے والے حملوں میں ملوث ہیں۔
حالانکہ پاکستان میں حقانی کاکوئی نیٹ ورک قائم نہیں ہے یہ سب افغانستان ہی میں موجود ہیں مگر پھر بھی اِن واقعات کے بعد سے مسلسل امریکی انتظامیہ اور امریکی افواج سمیت امریکی انٹیلی جنس کے سربراہوں کی جانب سے ایسے من گھڑت اور بے بنیاد الزامات پاکستان پر لگائے جارہے ہیں کہ جس سے یہ اندازہ لگاناکوئی مشکل نہیں رہاہے کہ امریکا اِ س جنگ میں اپنی ناکامی اور شکست کا ساراملبہ پاکستان پر ڈال کر اپنی عوام کو بیوقوف بنانے کے لئے راہیں تلاش کررہاہے اور اپنے عوام پر یہ بارور کراناچاہتاہے ہم تو جنگ جیت جاتے یاجیت رہے تھے مگرپاکستان جو ہماری اِس جنگ میں فرنٹ لائن تھا اِس نے ہمیں دھوکے میں رکھاتھاکیوں کہ اِس کے دہشت گردوں سے رابطے تھے جبکہ حقیقت اِس کے بلکل برعکس ہے وہ یہ ہے کہ امریکا نے حقانی نیٹ ورک کو خود افغانستان میں اپنے ہاتھوں کے نیچے پناہ دے رکھی ہے امریکا کی اِس حوالے سے پاکستان پر مسلسل کی جانے والی الزام تراشیوں کے جواب میں اب بعض امریکی حکام اور ماہرین میں پائے جائی جانے والی اختلاف رائے کے واضح ہوجانے کے بعد امریکی صدر اوبامہ اور اِن کی انتظامیہ سمیت امریکی مسلح افواج اور امریکی انٹیلی جنس کے سربراہان کیا اپنی عوام کو پاکستان کے دہشت گردوں سے رابطوں سے متعلق من گھڑت اور جھوٹے الزامات لگاکر منحرف کرسکیں گے۔
جیساکہ امریکی حکام اور ماہرین کا یہ کہناہے کہامریکاکو پاکستان کی اب تک دی جانے والی قربانیوں کو دہشت گردوں سے رابطے جیسے الزامات لگاکر مایوس نہیں کرناچاہئے امریکا جو ایک دہائی سے افغانستان میں برسرپیگار ہے اِسے چاہئے کہ جس حقانی نیٹ ورک کی یہ پاکستان میں موجودگی کی بات کررہاہے اِسے پہلے خود افغانستان میں تلاش کرناچاہئے یہ کیسے ممکن ہوسکتاہے….؟ کہ حقانی نیٹ ورک کے دہشت گردہزاروں میل کا سفر طے کرکے افغانستان کے شہر کابل میں آسانی سے داخل ہوکر امریکی سفارخانے او رنیٹوافواج پر حملے کرکے چلے جائیں اور لاکھوں امریکی ، نیٹوافواج اور خود افغانستان کی مسلح افواج کی موجودگی میں ایساہوجائے…..؟؟ یہ نہ ممکن ہے ایسانہیں ہوسکتاہے….. امریکی حکام کو پاکستان پر من گھڑت الزامات لگانے سے پہلے اِس کی اِس جنگ میں پیش کی جانے والی انتھک قربانیوں کو بھی ضرور دیکھناچاہئے اور اِس کے ساتھ ہی یہ بھی کہ اِس جنگ میں افغانستان ، امریکااور پاکستان کے علاوہ اور کون سی طاقت کارفرماہے جو افغانستان میں اپنی دلچسپی تو ظاہر کررہی ہے مگر کھل کر سامنے نہیں آرہی ہے جیسے بھارت جو دہشت گردوں کے خلاف لڑی جانے والی جنگ میں شامل تو نہیں ہے مگر افغانستان میں اپنے قدم جمانے کے لئے خرگوش کی طرح اپنی چل چلتاہوا اِس سے متعلق ہر امور میں گھس تو ضرور رہاہے اور ممکن ہے کہ پاکستان کو امریکی اتحاد یوں کی نظر میں گرانے کے لئے بھارت ہی کچھ ایسی کارروائیاں کروارہاہوجس سے پاکستان کا امریکا کی نظر میں امیج خراب ہواور امریکی پاکستان کی دوستی پر شک کریں۔ بہرحال! امریکا کی جانب سے پاکستان پر حد سے زیادہ کی جانے والی بیجاالزام تراشیوں کے حوالے سے اب یہ ضرور دیکھاجارہاہے کہ پاک امریکا تعلقات ایسے انتہائی نازک موڑ پر آگئے ہیں کہ جہاں اب دبنے اور امریکی حکامات ماننے سے کام نہیں چلے گا بلکہ اب تو ضرورت اِس امرکی ہے کہ امریکا کی جانب سے بیجااور من گھڑت کی جانے والی طرح طرح کی الزام تراشیوں کے بدلے میں اِس سے دوٹوک الفاظ میں اِس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کی جائے ایسے ہی جیسے گزشتہ دنوں پاکستانی خاتون وزیرخارجہ حناربانی کھر نے کہہ دیاہے کہ اگرامریکانے ریڈلائن عبور کی تو ہمارے پاس بھی آپشنز کھلے ہیںہم بھی تمام جھوٹے الزامات کا جواب مکمل طور پر حق و سچ کے ساتھ دیں گے ہماری مشکلات بھی خود امریکا کی ہی پیداکردہ ہیںانہوں نے یہ بھی کہاہے کہ پاکستان کی اپنی نہیں ،تعلقات پر بات ہوگی تو یہ بھی بات ہوگی کہ ماضی میں کس کے تعلقات کس سے تھے امریکا اپنی ناکامیوں پر پاکستان کو قربانی کا بکرانہ بنائے اور اِس کے ساتھ انہوں نے انتہائی صبروتحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ بھی کہاکہ پاکستان بیانات ار الزامات کے جواب میں بیانات اور تردیدی موقف کی ڈپلومیسی نہیں چاہتا۔
بلکہ مسائل اور معاملات کا مذاکرات کے ذریعے حل چاہتاہے اِن کا کہناتھا کہ مگر اِس کے لئے تالی دونوں ہاتھوں سے بجنی چاہئے۔بلاشبہ پاکستان نے ہمیشہ مصالحت کی پالیسی کو اپنایاہے اور آج بھی جب کہ امریکا پاکستان پر دہشت گردوں سے رابطوں کا الزام لگاکرافغانستان میں اپنی ہاری ہوئی جنگ کا ساراملبہ پاکستان کے سر ڈال کر اپنی عوام اوردنیاکے سامنے پاک و صاف ہوناچاہتاہے تو اِس کے لئے ایساکرنا ناممکن ہے کیوںکہ امریکا اپنی ناکامی کا ساراالزام پاکستان کے سر ڈال اپنی عوام کے سامنے کبھی سرخرو نہیں ہوسکتا ۔ کیوںکہ پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویزکیانی نے بھی اِن امریکی الزامات کی نفی کرتے ہوئے واضح اور دوٹوک الفاظ میں کہاہے کہ حقانی نیٹ ورک کے ساتھ پاکستان کے تعلقات کے حوالے سے ایڈمرل مائیک مولن کے الزامات من گھڑت اور حقائق کے منافی ہیںاور امریکا پاکستان پر کسی قسم کی الزام تراشی سے پہلے افغانستان میں اپنی اب تک کی کارکردگی کا خود جائزہ لے کے اِس نے افغانستان میں کیا ، کیا ہے۔
ہم یہ سمجھتے ہیں کہ اِس سارے منظر اور پس منظر میں یہ بات واضح طور پر سامنے آچکی ہے کہ امریکا جس میں اب خود سوچنے اور سمجھنے کی صلاحیت یکدم ختم ہوچکی ہے اور اِسی کے ساتھ ہی یہ بھی کہ اب وہ خود سے کچھ کرنے کے قابل نہیں رہاہے وہ اب بھارت یا کسی اور کی زبان بول کر پاکستان پر الزام تراشیوں کا جو بازار گرم کئے ہوئے ہے اِس سے امریکا بھارت کو تو خوش کرلے گامگر پاکستان جیسے اپنے ایک معصوم اور مخلص دوست سے ضرور محروم ہوجائے گا جس کے تعاون سے یہ بار بار جنوبی ایشیامیں اپنے قدم جمانے کا موقع حاصل کرچکاہے۔بہرکیف! بھارتی چکر میں پھنس نے کے بعد دیکھتے ہیں کہ سات سمندر پار سے آئے ہوئے یہ امریکا بہادرکو بھارت سے کیا ملتا ہے۔  اگرچہ یہ حقیقت ہے کہ سانحہ نائن الیون کے بعد امریکیوں پر موت کا ایساخوف طاری تھا کہ اِنہیں اپنی بقا اور سالمیت کا ایک رتی برابر بھی یقین نہیں تھاکہ اِن کا جاہ وجلال باقی بھی رہے گایایہ چند، دنوں ، ہفتوں ، مہینوںاور سالوں میں مٹ جائے گا یہاں ہم بیان کرتے چلیں کہ 9/11کے روز کئی گھنٹوں تک امریکیوں کو دیکھ کر ایسا محسوس اور گمان ہوتاتھا کہ جیسے دنوں ، ہفتوں اور مہینوں کی کیابات ہے اب یہ چندگھنٹے یاایک ، دو دن بھی اِس روئے زمین پر زندہ رہ پائیںگے یا نہیں مگر جیسے جیسے ٹریڈ سینٹرز کی تباہ ہونے والی عمارتوں میں لگی آگ اور گرتی ہوئی اِن بلند وبالا عمارتوں کی خاک سے اٹھنے والی دھول کم ہوتی گئی ویسے ویسے اِن ہواس باختہ ا مریکیوں کے دل و دماغ اپنے اپنے ٹھکانوں اور اِن کی کبھی تیزی اور کبھی رکتی سانسیں بھی اپنی اپنی جگہہ پر آنے لگیں اور یوں جیسے ہی اس وقت کے ڈرسہمے اور انتہائی خوفزدہ امریکی صدر مسٹر بش کے شاطر اور اعیار دماغ نے بڑی تیزی سے کام کرنا شروع کیا تو اِس نے اپنے اردگرد جمع پریشان حال امریکی چمچوں کو ہوش میں لانے کا کام کیا اور اِس کے بعد بش نے اپنی انتظامیہ کے حواریوں کو اپناہم خیال بنانے کے بعد سب سے پہلے اِس نے جوکام کیاوہ یہ تھاکہ اِس نے ترت سانحہ نائن الیون کی ذمہ داری اپنے ماضی کے منظورِ نظر اسامہ بن لادن اور اِس کے جنگجووں کے کاندھوں پر ڈالی دی۔
پھر جب اِس سے بھی کام نہ بناتو امریکی انتظامیہ اور امریکی صدر بش نے یہ فیصلہ کیاکہ افغانستان روس جنگ میں روس جیسی سپرطاقت کو شکست دینے والے اسامہ بن لادن جیسے طاقتورجنگجوسے مقابلہ کرنے کے لئے پاکستان کو فوری طور پر ڈرادھمکایااِسے امداد اور قرضوں کی لالچ دے کر اِس سے اپنی مدد کے لئے کہاجائے تواِس طرح اس وقت کے پاکستان کے آمر صدرپرویزمشروف جوامریکی آشیرواد سے پاکستانی عوام پر امریکی عزائم کی تکیمل کے خاطر حکمران قابض ہوئے تھے مسٹرہش (بش )نے اِنہیں فورافون کیا اور کہاکہ مسٹر مشروف اب وقت آگیاہے کہ تم اپنا حق اداکرو اور صاف صاف بتاو کہ تم سانحہ نائن الیون میں ملوث دہشت گردوں کے خلاف شروع کی جانے والی امریکی جنگ میں ہمارے ساتھ ہو یا ان کے ساتھ اِس کا فیصلہ مجھے ابھی اور اِسی فون کال میں چاہئے اور اِس کے ساتھ ہی یہ بھی یادرکھو اگر تم نے انکار کیاتو ہم تمہیں پتھر کے دور میں لے جائیں گے۔
ہاں اور اگر ہمارے ساتھ مل کردہشت گردوں سے جنگ لڑنے کی حامی بھری تو ہم تم کو اِس جنگ میں فرنٹ لائن کا رول اداکرنے پر اتنا کچھ دیں گے کے جس کا تم سوچ بھی نہیں سکوگے اور اِس کے ساتھ ہی امریکی صدر نے یہ بھی کہہ دیاکہیہ جنگ جو امریکا شروع کرناچاہ رہاہے یہ صلیبی جنگ ہے جس میں امریکا دنیاکا نقشہ بدل کررکھ دے گا اور بالآخر فتح امریکا ہی ہوگاجس کے بعد امریکی دباو میں آئے ہوئے پاکستانی صدر پرویزمشروف نے بغیر چوںوچراکئے امریکی صدرپش کو اِس کا ساتھ دینے کی حامی بھری اور ہر وہ کچھ کرنے کا وعدہ کیا جو امریکا چاہتاتھا ۔تب ہی سے پاکستان امریکا کے لئے کررہاہے جس کا کوئی حساب ہی نہیں ہے۔یہاں یہ امرانتہائی افسوسناک ہے کہ سانحہ نائن الیون کو گزرے دس سال کا ایک بڑاعرصہ گزرچکاہے مگر افغانستان میں گھسنے کے بعد دہشت گردوں کے خلاف لڑی جانے والی اِس امریکی جنگ میں امریکا سے کہیں بلکہ کئی گنازیادہ پاکستان کا مالی، سیاسی، اقتصادی، اخلاقی ومذہبی اور جانی نقصان ہواہے جبکہ یہ حقیقت ہے کہ اِس جنگ کا ایک فیصد بھی امریکا کا نقصان نہیں ہوا ہے مگر اِس کے باوجود بھی امریکااِس بات پر مرغی کی ایک ٹانگ جیسی ضد پر قائم ہے اور ہربار ڈومور، ڈومور کی رٹ لگائے ہوئے ہے اور ہم سے توقع رکھتاہے کہ ہم اِس کی اِس ضد پر اپناسب کچھ قربان کرکے بھی اِ س کی ڈومور کے حکم کی تکمیل کرتے ہوئے اِس کی جنگ میں غرق ہوتے رہیں۔
یہ اپنی زبردستی کی چھیڑی جانے والی اِس جنگ میں اپناایک بھی فوجی ہلاک کئے بغیراپنی فتح کا جھنڈاگاڑنے کا خواب دیکھ رہاہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اِس موقع پر امریکا کو یہ ضرور سوچناچاہئے کہ وہ اپنی شکت تسلیم کرے اور پاکستان پر طرح طرح کی منفی اور سراسر جھوٹ پر مبنی الزام تراشیاں جاری رکھنے جسیے عمل سے نہ صرف اجتناب برتے بلکہ اپنے امریکی عوام کو بھی اِس حق اور سچ سے ضرور آگاہ کرئے کے ہم کو افغان جنگ میں شکست ہوئی ہے اور ہم اِ س جنگ میں اپنی سبکی کے باعث پاکستان کی پیش کی جانے والی قربانیوں پر بھی اِس کے دہشت گردوں سے رابطے جیسے من گھڑت اور جھوٹے الزامات لگا کر اِس کے سارے کئے دھرے پر پانی پھیرتے رہے تاکہ اِس طرح یہ ہمارے دباو میں رہے اور ہماری ہاری ہوئی جنگ کو فتح میں تبدیل کرکے اوبامہ کو امریکا میں سرخروکردے اور اوبامہ اگلے انتخابات میں عوام کے سامنے جب پیش ہوں تو وہ یہ بتاسکیں کہ انہوں نے سابق صدربش دہشت گردوں کے خلاف شروع کی گئی جنگ کو فتح کی صورت میں پایہ تکمیل تک پہنچادیا ہے۔
ویسے ہمیں نہیں لگتاہے کہ امریکا اِس میں کامیاب ہوپائے گا اور اپنے عوام کو یہ سمجھا پائے گا کہ وہ جنگ جیت گیاہے اور اِس کے علاوہ یہ بھی کہ پاک امریکا تعلقات کسی فیصلہ کن موڑ پر آگئے ہیں ہمیں اِس صورت حال میں اِس بات کا بھی یقین ہے کہ کوئی کچھ بھی کہہ لے.؟ یا کچھ بھی کرڈالے..؟ امریکا ،پاکستان کو اور نہ ہی پاکستان، امریکا کو چھوڑے گا….آج نہیں تو کل،کل نہیں تو برسوں ، ہفتوں اور مہینوں میں یہ بات ضرور کھل کر سامنے آجائے گی کہ امریکا نے پاکستان پر جتنے بھی من گھڑت اور منفی جھوٹے جھوٹے الزامات لگائے تھے اِس کے پیچھے بھارت ملوث تھا اور پھر امریکاپاکستان سے معافی مانگنے اوراِس سے اپنے کئے پر شرمندہ ضرور ہو گا۔

Share this:
Tags:
AMERICAN Islam muslims pakistan terrorism اسلام امریکا پاکستان
Sania Shoaib
Previous Post بھارتی ٹینس اسٹارثانیہ اور شعیب ملک کراچی پہنچ گئے
Next Post ویسٹ انڈیز پچیس رنز سے جیت گیا
eng indies

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close