Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکا کا نیا ٹارگٹ

April 5, 2012April 5, 2012 0 1 min read
Hafiz Saeed
Hafiz Saeed
Hafiz Saeed

محب وطن پاکستانی اور کروڑوں مسلمانوں کے دلوں کی دھڑکن حافظ محمد سعید جماعت الدعوة پاکستان کے بانی جبکہ حافظ عبدالرحمن مکی جماعت الدعوة شعبہ امور خارجہ کے سربراہ ہیں۔ امریکا نے دونوں پاکستانیوں کو انتہائی مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کرکے حافظ محمد سعید کی گرفتاری میں مدد دینے پر ایک کروڑ ڈالر جبکہ پروفیسر عبدالرحمن مکی کی گرفتاری پر بیس لاکھ ڈالر انعام کا اعلان کر دیا ہے۔ جماعت الدعوة ایک غیر سیاسی فلاحی تنظیم ہے جسے دعوتی اور خدمتی جماعت بھی کہا جا سکتا ہے۔ اس جماعت کی جہاں تعلیمی شعبے میں گراں قدر خدمات ہیں وہاں اسکے لاکھوں کارکنوں نے قدرتی آفات میں بھی متاثرین کی مدد کرکے ایسی مثالیں قائم کیں کہ عقل حیران رہ جاتی ہے جبکہ لشکرِ طیبہ کشمیر کی جماعت ہے جو بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں آزادی کی جدوجہد کر رہی ہے لیکن امریکا اور بھارت کا مؤقف ہے کہ یہ دونوں تنظیمیں ایک ہی ہیں اور حافظ محمد سعید جماعت الدعوة اور اس کے عسکری شعبے لشکرِ طیبہ کے بانی ہیں۔ بھارت کی جانب سے حافظ محمد سعید پر ممبئی ٹرین حملے، طیارہ اغوائ، ممبئی ہوٹل پر حملہ کرنے جیسے کئی سنگین الزامات لگائے گئے ہیں جس کے نتیجے میں حکومتِ پاکستان نے اُنہیں کئی بار گرفتار اور نظربند بھی کیا تاہم کسی عدالت میں حافظ سعید کیخلاف لگایا جانے والا ایک بھی الزام ثابت نہ ہو سکا۔

امریکا کی نظر میں لشکر طیبہ ایک بہت خطرناک تنظیم بن چکی ہے جو نہ صرف خطے بلکہ عالمی سطح پر بھی خطرے کا باعث بننے کی استطاعت رکھتی ہے جبکہ بھارت میں ہونیوالی ہر کارروائی پر وہاں کا میڈیا اور حکومت بھی لشکرِ طیبہ کو مورد الزام ٹہراتے ہیں۔ یہ تنظیم افغانستان میں روس کیخلاف جہاد کے دوران وجود میں آئی اور ان جیسی دیگر جماعتوں کو بنانے میں خود امریکا نے انتہائی اہم کردار ادا کیا۔یہ جماعت اپنے مخصوص انداز اور بہادری کی وجہ سے کافی مقبول ہو چکی ہے اور افغان جنگ کے بعد اس نے اپنا نیٹ ورک کشمیر کے ہندو اکثریت والے علاقے جموں تک وسیع کر دیا ہے۔لشکرِ طیبہ کا دعویٰ ہے کہ وہ کشمیر کی آزادی کا نعرہ بلند کرتی ہے اور پبلک مقامات پر حملوں کو ہرگز جائز نہیں سمجھتی۔ لال قلعہ سمیت کئی بڑی کارروائیوں کی ذمہ داری لشکر نے قبول کی البتہ بھارت نے پارلیمنٹ پر حملہ اور سانحہ چھٹی سنگھ پورہ جیسے واقعات کا الزام بھی لشکرِ طیبہ پر لگایا جس میں خود بھارتی فوج ہی ملوث نکلی۔ 2008ء کو ممبئی میں ہونے والے حملوں میں بھی بھارت نے یہ الزام لگایا کہ اس کے پیچھے لشکرطیبہ اور حافظ محمد سعید کا ہاتھ ہے جسے پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی پشت پناہی حاصل ہے لیکن لشکرِ طیبہ ان حملوں میں ملوث ہونے کی بھی تردید کر چکی ہے۔

Hafiz Saeed
Hafiz Saeed

ممبئی حملوں کے بعد لشکر طیبہ دنیا بھر کے میڈیا کی توجہ کا مرکز بن گئی ہے ۔ اقوام متحدہ نے لشکرطیبہ اور جماعت الدعوة پاکستان پر عالمی پابندیاں عائد کر رکھی ہیں جبکہ رکن ملک ہونے کے ناطے پاکستان میں بھی لشکرطیبہ کو پابندی کا سامنا ہے۔اقوام متحدہ کی طرف سے صرف لشکرطیبہ اور جماعت الدعوة ہی نہیں بلکہ الرشید ٹرسٹ اور الاختر ٹرسٹ پر بھی عالمی پابندیاں عائد ہیں۔ اس کے بعد سے اب تک بہت سے حلقوں کی طرف سے یہ کہا جا رہا ہے کہ یہ پابندیاں غلط اور محض امریکا، اسرائیل اور بھارت کو خوش کرنے کے لئے لگائی گئی ہیں۔ اب امریکا کی جانب سے حافظ محمد سعید اور حافظ عبدالرحمن مکی پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات اور پاکستانی شہریوں کو مطلوبہ افراد کی فہرست میں شامل کرنے کا مقصد نیٹو سپلائی سمیت دیگر مطالبات منوانے کیلئے پاکستان پر عالمی دبائو بڑھانا اور خطے میں پاکستان کے حریف بھارت کو خوش کرنا ہے کیونکہ امریکا اس بات کا برملا اظہار بھی کر چکا ہے کہ اگر پاکستان کے راستے نیٹو سپلائی بحال نہ ہوئی تو پھر وہ اسکے حریف ملک بھارت پر انحصار کریگا۔ صرف یہی نہیں بلکہ لشکرطیبہ سے مقابلے کے لئے امریکا بھارتی فوج کو بھی باقاعدہ تربیت دے رہا ہے جس کا انکشاف خود پینٹاگون کر چکا ہے۔

جماعت الدعوة پاکستان کے سربراہ کی گرفتاری یا اُن کے خلاف ثبوت فراہم کرنے پر انعامی رقم کا اعلان ایک ایسے وقت کیا گیا ہے جب امریکا اور پاکستان کے تعلقات کشیدگی کا شکار ہیں اور یہ پیشرفت صورتحال کو مزید پیچیدہ کر سکتی ہے۔خود حافظ محمد سعید بھی کئی بار یہ اعتراف کر چکے ہیں کہ ہمارا لشکرِ طیبہ سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ کشمیر کی تنظیم ہے جبکہ جماعت الدعوة پاکستان کی غیر سیاسی فلاحی تنظیم ہے لیکن اسکے باوجود امریکالشکرطیبہ کو القاعدہ کی طرح دنیا کے لیئے خطرے کی علامت سمجھتا ہے۔ دنیا کے لیئے اصل خطرہ لشکرطیبہ ہے اور نہ القاعدہ بلکہ اصل خطرہ کشمیر، افغانستان، عراق اور فلسطین میں ظلم ڈھانے والے طاغوت سے ہے۔ دس ملین امریکی ڈالر انعام مقرر ہونے کے بعد حافظ سعید امریکا کو مطلوب ترین افراد کی فہرست میں دوسرے درجے پر آ گئے ہیں۔ ان کے علاوہ جن افراد کی گرفتاری میں مدد پر اتنا ہی انعام مقرر ہے ان میں طالبان کے سربراہ ملا عمر، ایران میں القاعدہ کے مبینہ رہنماء یٰسین السوری اور عراق میں القاعدہ کے رہنماء ابودعا شامل ہیں۔ ادھر بھارت نے بھی حافظ سعید کی تلاش کیلئے امریکی حکومت کی طرف سے انعام کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔

Hafiz Saeed
Hafiz Saeed

جب جماعت الدعوة نہیں مانتی کہ وہ لشکرطیبہ ہیں تو پھر امریکا ، بھارت یا کسی دوسرے ملک کی طرف سے دونوں کو ایک جماعت ظاہر کرنا یہ ثابت کرتا ہے کہ ان کے اصل مقاصد کچھ اور ہی ہیں۔ لشکر طیبہ کو پاکستان آرمی کا دوسرا نام دینا بھی سازش کی ایک کڑی لگتی ہے۔ انعام کی رقم مقرر کرنے کے بعد اب امریکا کی طرف سے یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ یہ رقم حافظ سعید کی گرفتاری میں مدد دینے کیلئے نہیں بلکہ اُن کے خلاف ثبوت فراہم کرنے والوں کو دی جائے گی تاکہ ان ثبوتوں کی روشنی میں اُن پر مقدمہ چلایا جا سکے۔ امریکا کیلئے حافظ سعید کو دہشت گرد ثابت کرنے کیلئے سب سے بڑا ثبوت تو اُن کا مسلمان ہونا ہی کافی ہے اور دوسرا یہ کہ وہ ڈرون حملوں اور نیٹو سپلائی بحالی کے راستے میں امریکا کیلئے سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔ حق اور باطل کی لڑائی آج سے نہیں بلکہ صدیوں سے جاری ہے۔ چودہ صدیاں قبل کفر کے اماموں نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی گرفتاری یا قتل پر بھی سو اونٹ انعام مقرر کیا تھا۔ اس گرانقدر انعام کے لالچ میں بہت سے لالچی لوگوں نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تلاش شروع کر دی تھی اور کچھ لوگ تو منزلوں دور تک تعاقب میں بھی گئے لیکن تاریخ گواہ ہے کہ انعام مقرر کرنیوالے اور انعام کے طلبگار دونوں رسوا ہوئے۔

بھارت کے زیرانتظام کشمیر کے ایک مؤقر روزنامہ اخبار میں امریکا کا نیا شوشہ کے عنوان سے جو تجزیہ پیش کیا گیا ہے وہ اس خطے میں امریکا کی نئی چالبازیوں کو بے نقاب کرتا ہے۔ اخبار لکھتا ہے کہ امریکا آج کل ہندوستان کو خوش رکھنے اور اسکی خوشنودی کیلئے اس کا زبردست مسکا لگاتا جا رہا ہے کبھی کہتا ہے کہ پاکستان اسے اپنا دشمن سمجھ رہا ہے کبھی کہتا ہے کہ چین اسکی سرحدوں پر خونی نگاہیں جمائے بیٹھا ہے ۔ اب نیا شوشہ چھوڑ دیا ہے تاکہ ہندوستان کو ایران سے دور رکھا جائے ،ایرانی تیل کا خریدار بن جانے سے بھارت دامن چھڑا لے اور امریکہ کی حامی بھر لے۔ امریکا نے پاکستان میں کالعدم تنظیم لشکرطیبہ (موجودہ جماعت الدعوة) کے سرپرست حافظ سعید کے سر پر ایک کروڑ ڈالر کے انعام کا اعلان کرکے بظاہر ہندوستان کو یہ موقع دے دیا کہ وہ ممبئی حملوں میں مطلوب حافظ کے خلاف کارروائی کیلئے پاکستان پر دبائو میں زیادہ سختی سے کام لے۔ حافظ محمد سعید کو امریکی انتظامیہ نے دہشت گرد قرار دے دیا ہے اور انہیں گرفتار کرنے والے کو ایک کروڑ امریکی ڈالر انعام کے طور پر ادا کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ حافظ محمد سعید کے برادر نسبتی عبدالرحمن مکی کی گرفتاری پر بیس لاکھ ڈالر کا انعام رکھ دیا۔ بھارت کہتا ہے کہ دونوں سرزمین پاکستان پر کھلے عام گھومتے پھرتے ہیں، تقریریں کرتے ہیں، جلسے منعقد کرتے ہیں، ان کے چلنے پھرنے پر کسی طرح کی کوئی پابندی نہیں ، جہاں چاہیں آ جا سکتے ہیں۔ اب سوال صرف یہ ہے کہ کون ان کے گلے میں رسی ڈال کر انہیں امریکہ کے حوالے کر دے گا اور انعام پائے گا۔ پاکستانی حکومت کو تو اُن کی گرفتاری کی ذرا بھی فکر ہوتی تو کب کے زندان میں ڈال دیئے گئے ہوتے۔ یہ محض امریکہ کی سیاسی شعبدہ بازی ہے کہ کسی طرح وہ ہندوستان کے گلے میں اپنی تابعداری کا پھندہ ڈالنے میں کامیاب ہو جائے۔ دُکھتی رگ پر ہاتھ رکھنے کی امریکہ کی پرانی عادت ہے۔

Hafiz Saeed
Hafiz Saeed

امریکی نائب وزیر خارجہ کے اس انعامی اعلان کے بعد وزیر داخلہ پی چدامبرم نے کہا کہ امریکی کارروائی کے بعد اقوام عالم کا پاکستان پر دبائو بڑھ جائے گا کہ وہ ملک میں دہشت پسند تنظیموں کو پناہ دے رہا ہے۔ بھارت نے جماعت الدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید کے خلاف کئی ثبوت پاکستانی حکومت کو پیش کئے ہیں اور ان ثبوتوں میں بھارت مخالف سرگرمیاں انجام دینے کے ضمن میں جماعت الدعوہ کے سربراہ کی منصوبہ بندی کو ٹھوس حقائق کے ساتھ پاکستانی حکومت کو پیش کی ہیں۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ سرکار پاکستانی حکومت پر دباؤ ڈالے گی کہ وہ لشکرطیبہ اور جماعت الدعوہ کے سربراہ کے خلاف کارروائیاں عمل میں لانے کے لئے فوری اقدامات اٹھائے۔ بس اسی طرح کی باتوں سے امریکہ کی باچھیں کھل جائیں گی اور جہاں وہ بھارت کو اپنا ہمنوا بنائے گا وہاں پاکستان پر بھی دبائو بڑھاتا جائے گا کہ افغانستان میں برسرپیکار نیٹو افواج کو رسد پہنچانے کیلئے راہ داری کھول دے ورنہ۔ ؟؟

تحریر: نجیم شاہ

Najeem Shah
Najeem Shah
Share this:
Tags:
america hafiz saeed India Najeem Shah pakistan پاکستان جماعت الدعوة حافظ محمد سعید
dangerous ishq
Previous Post ممبئی: فلم ڈینجیرس عشق کے فرسٹ لک کی رونمائی
Next Post ہم یہ جرم کرتے رہیں گے
limtiaz shakir

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close