Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 3, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکا کے نزدیک، پاکستانی شرائط کی ویلیو نہیں

December 6, 2011 0 1 min read
america
america
america

مہمند ایجنسی میں نیٹو افواج کے ہاتھوں جس المناک سانحے نے جنم لیا تھا اِس کے بعد توایسا محسوس ہوتا تھا کہ جیسے پاک امریکا تعلقات ختم ہوجائیں گے مگر ہم مان گئے بھئی …!امریکیو ں کو انہوں نے پاکستانی صدر کو ایک بار پھر فون کرکے اِنہیں بھی اسی طرح منا ہی لیا جس طرح سانحہ نائن الیون کے بعد مشرف کو ایک رات وائٹ ہاوس کے ایک ترجمان نے فون کیا اور اِسے ہولناک انجام کی دھمکی دے کراپنا اتحادی بننے پر مجبورکیاجب سے پاکستانی اِس کے ساتھی اور امریکی اتحادی ہیں اور یہ بیچارے اب تک اپنا سب کچھ لٹاکر بھی امریکا کے اعتبار ی نہیںبن سکے ہیں۔ اس مرتبہ بھی فون کے معاملے میں ایساہی کچھ ہواہے بلکہ ہم تو یہاں یہ کہیں گے کہ خطے میں اپنے مفادات کے حصول تک کامیابیاں حاصل کرنے والے امریکا اور اِس کی انتظامیہ نے اپنے صدر مسٹر اوباما کو اندرونی طور پر مجبور کیا ہوگاکہ وہ اپنی ذات کے لئے نہیں بلکہ خطے سے وابسطہ امریکی مفادات کے خاطر ہی پاکستانی صدرآصف علی زرداری کو فون کریں اور اِنہیں پیار و محبت اور شفقت سے سمجھائیں کہ وہ نیٹوافواج کی غلطی پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں اور اگر آپ کہیں تومیں معافی بھی مانگ لیتاہوں مگر گاڈ کے واسطے ا مریکا سے نیٹوافواج کی جانب سے پاکستانی چوکیوں پر ہونے والی سفاکیت کی وجہ سے ناراض مت ہوں اور امریکا سے تعلقات ختم نہ کریں بلکہ نیٹو افواج کی غلطی مانتے ہوئے اِسے آپ معاف کردیں اور ہمارے ساتھ اپنابھرپور تعاون جاری رکھیں۔ اور پھر یکا یک یہی ہواکہ صدرمملکت آصف علی زرداری کے ساتھ امریکی ہم منصب مسٹربارک اوباما کی جانب سے گزشتہ اتوار کی شب ہونے والے ٹیلی فونک رابطے کے بعد اطلاع یہ ہے کہ ملک کی سیاسی اور عسکری قیادت کے مابین تیزی سے رابطے ہوئے جس میں امریکی صدر مسٹر اوباما کی نیٹو حملے کی تحقیقات اور پاکستان کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانیوں پر تفصیلی غور کیاگیااور اِس بات کو بھی یقینی بنانے کا عزمِ مصمیم کیاگیاکہ اب امریکی صدر کے فون آنے کے بعد اِن کی جانب سے کی جانے والی یقین دہانیوں کے پیشِ نظر پاک امریکاتعلقات کے حوالوں سے پیداہونے والی صورت حال پر کسی مثبت اور تعمیری نکتہ نگاہ تک پہنچنے کے لئے جائزہ لیاجائے گاجس سے متعلق اِس بات کا بھی امکان ظاہر کیاجارہاہے کہ عنقریب ایوان صدر میں اہم اجلاس متوقع ہے ۔جس میں یہ فیصلہ کیاجائے گاکہ امریکا کے ساتھ رابطے پھر سے بحال کردئے جائیں اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پہلے کی طرح امریکی اتحادی رہ کر اپنا فعل کردار اداکیاجائے۔  اِس موقع پر ہم یہ کہیں گے کہ امریکی صدر کا ایک فون صدر زرداری کو کیا آگیا گویاکہ مہمندایجنسی میں نیٹوافواج کے ہاتھوں رونماہونے والے المناک واقعے جس میں دوافسر سمیت 24پاکستانی فوجی اہلکار شہیداور 13یا اِس سے زائد زخمی ہوگئے تھے پاکستانی صدر اور بہت سوں کے امریکاسے متعلق جو گرماگرم جذبات تھے وہ سب کے سب ٹھنڈے پر گئے اور یہ سب کچھ بھول کر مشرف کی طرح اِن سب نے بھی امریکاکا پھر ساتھ دینے کے لئے اپنی اپنی کروٹین بدلنی شروع کردی ہیں۔  مگر اِس مرتبہ اطلاعات کے مطابق مصدقہ ذرائع سے یہ بات بھی سامنے ضرور آئی ہے کہ پاکستانی حکام یہ دعوی  کررہے ہیں کہ افغانستان میں سرگرم رہنے والی اتحادی افواج کی سپلائی بحال کرنے کے لئے پاکستانیوں نے بہت سے کڑی شرائط پہلے ہی سے مرتب کررکھی ہیں جن میں اول یہ کہ سلالہ چیک پوسٹ پر حملے کے ذمہ داروں کے خلاف سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جائے اور دوئم یہ کہ پاکستان کی امداد غیر مشروط طور پر کی جانے کی تحریری یقین دہانی کرائی جائے۔اگر یہ شرائط امریکی انتظامیہ مان لیتی ہے تو پھر نیٹوکی سپلائی لائن اِس ہی رواں ہفتے میں(طنزا ترنت) بحال کردی جائے …ورنہ بند رہے گی اور اِس ساتھ ہی یہ خبر بھی ہے کہ اِس حوالے پاک امریکا مذاکرات اور رابطے میںبھی تیزی آگئی ہے۔   حالانکہ یہاں ایک غور طلب پہلو یہ ہے کہ اِس سے قبل وائٹ ہاوس نے مہمند ایجنسی میں نیٹو کے فضائی حملے پر پاکستان سے دوٹوک الفاظ میں معافی مانگنے سے انکارکردیاتھااور اِس موقع پر امریکیوں کا یہ بھی اسرار تھاکہ ابکی بار ہم کسی بھی پاکستانی دباو ،قرارداد یا شراط کی وجہ سے ہرگز معافی نہیں مانگیں گے جس کا برملا اعلان امریکی صدر اوباما بھی کرچکے تھے امریکیوں کا اِس کے ساتھ ہی یہ بھی کہناتھا کہ جب صدر اوباما کی جانب سے مشتعل اور انتہائی جذباتی پاکستانیوں کی جب سے ہونے والے احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر مسٹر اوباما نے اِظہارافسوس کرلیاتو بس بہت تھا اور پاکستانیوں کو اِس پر اِکتفاکرلینا چاہئے تھا یہ کیا ….؟کہ ہم سے ہی پاکستانی حکمران، سیاستدان، عسکری قیادت اور عوام امداد مانگتے ہیں اور ہماری ہی امداد پر پل بھررہے ہیں اور جب کبھی ہم سے کوئی ذراسی غلطی سرزد ہوجائے تو ہم امریکیوں کے ہی پاکستانی دشمن بن جاتے ہیں … پاکستانیوں کے اِن رویوں کے خلاف ہمارے عوام اور امریکی انتظامیہ کے بھی بے شمار تحفظات ہیں مگر ہم نے یا ہمارے عوام نے تو کبھی بھی پاکستان سے متعلق اپنا سخت ترین احتجاج نہیں کیا تو پھر یہ پاکستانی عوام ہمارے متعلق ایساکیوں سوچتے اور کرتے ہیں …؟اور ہمارے ہر خلوص اور تعاون اور ہمدردی کے پیچھے بھی امریکی نفرت کو پروان چڑھارہے ہوتے ہیں۔
امریکیوں کا ساتھ ہی یہ بھی کہنا ہے کہ ارے بھئی! مہمندایجنسی کے واقعے میں نیٹو افواج سے تھوڑی سی غلطی کیاہوگئی پاکستانیوں نے تو آنکھیں ہی پلٹ لی ہیں …اِس بار یہ حال عوام کی طرح پاکستانی حکمرانوں ،سیاستدانوں اور اہم عہدوں پر فائزسول اور عسکری افسران کا بھی ہوگیایہ سب کے سب اب کسی بھی ہمارے معاملے میں پہلے کی طرح سوچنے کے بجائے الٹا اپنے جذباتی اور مشتعل عوام کی طرح سوچنے لگے ہیں …امریکاکی نظر میں پاکستانی عوام کے جذبات کی تو کوئی قدر نہ پہلے کبھی رہی تھی اور نہ اب ہے۔  مگر امریکیوں کو اِس بار یہ خوف کھائے جارہاہے کہ اگر پاکستانی حکمران، سیاستدان اور عسکری قیادت کی سوچ بھی پاکستانی عوام جیسی ہوگئی تو پھر ہمارے لئے خطے سے متعلق جو منصوبے ہیں اِنہیں فوری طور پر بدلنے یا ختم کرنے ہوں گے وہ اِس لئے کہ یہ حقیقت ہے افغان روس جنگ سے لے کر آج تک امریکانے اپنے مفادات سے متعلق اِس خطے میں جتنے بھی منصوبے ترتیب دیئے ہیں اِن سب کے پسِ پردہ پاکستان کا کردار اہمیت کا حامل رہاہے کیوں کی اِس کی وجہ صرف یہ ہے کہ اِس خطے میں امریکا کچھ بھی نہیں کرسکتاتھا جب تک پاکستان اِس کے ساتھ شامل نہیں ہوتا …اور جہاں تک بات ہے بھارت کی تو یہ بات امریکا بھی اچھی طر ح سے سمجھتاہے کہ بھارت کی ہمیشہ سے ہی یہ خصلت رہی ہے کہ یہ ہر معاملے میں کھانے کو پکی پکائی چاہتاہے اِس مرتبہ بھی سانحہ نائن الیون کے بعد افغانستان میں امریکیوں نے جو گیم کھیلا ہے اِس میں بھی بھارت بغیر کچھ کئے سب کچھ ہڑپ کرنے کے چکرمیں امریکیوں کے ساتھ زبردستی کا چپکاہواہے اور اِدھر امریکا نے پاکستان کو قربانی کا بکرا بنایا ہوا ہے۔ اگر چہ مہمندایجنسی میں پیش آنے والے واقعے کے بعد ہمارے مصالحت پسندی کے شکاراور موقع پرست حکمرانوں کی آنکھیں دیر سے کھلیںمگر کھلیں توضرورتھیں جو گزشتہ دنوں امریکی صدر بارک اوباما کے ایک فون آنے کے بعد پھر آہستہ آہستہ بندہوناشروع ہوگئیں ہیں مگر اب دیکھنا ہے کہ یہ اپنے ان فیصلوں پر کب تک جمے رہتے ہیں جس کا یہ اعلان کرچکے ہیں کہ نیٹو حملے نے پاکستانی سالمیت اور خودمختاری پر حملے کئے ہیں… اب پاکستان کی برداشت کی حد ہوگئی ہے… امریکاکی آنکھ میں آنکھ ڈال کر برابری کی سطح پر بات کرنے کا وقت آگیاہے… اب امریکاسے کسی بھی معاملے میں دب کر ہرگز بات نہیں کی جائے گی…؟اور امریکا ہر معاملے کے بعد ہمیں کچھ )یعنی ڈالرز)لواور اپناتعاون جاری رکھو پر مجبور نہیں کرسکتا…نیٹو سپلائی بند رہے گی ، بون کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا حتمی فیصلہ ہے ….شمسی ایئر بیس امریکیوں کو خالی کرنا پڑے گا ….اوروغیرہ وغیر ایسے بہت سے جذباتی جملے اور نعرے ہیں آج جنہیں ساراپاکستان ایوانِ صدر سے لے کر ملک کے طول ارض میں لگارہا ہے۔
اِن تمام باتوں کے باوجود ہم امریکا کے ماضی اور موجودہ رویوں کی وجہ سے اِس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ امریکاکے نزدیک پاکستانی قرردادوں اور شرائط کی کوئی اہمیت نہیں ہے اور نہ ہی اِسے پاکستانی حکمرانوں، سیاست دانوں اور عوام کی جانب سے کئے جانے والے احتجاجوں کی کوئی پرواہ ہے …ہم اِس سوچ اورکسی خوش فہمی میں مبتلا نہ رہیں کہ آج اگر امریکی صدر نے پاکستانی صدر زرداری کو جو فون کیاہے وہ اوباما نے پاکستان کے کسی ری ایکشن کی وجہ سے کیاہے تو ایسی کوئی بات نہیںہے بلکہ اوباما کو امریکی انتظامیہ نے مجبورکیاہے کہ وہ اِس خطے سے وابسطہ اپنے مفادات اور منصوبوں میں پیداہونے والی رکاوٹوں کو ختم کرنے اور بون کانفرنس میں شرکت کرنے کے لئے پاکستانی صدر کوفون کریں اور ایسا مکھن لگائیں تاکہ پاکستان ہمارااتحادی رہے اور ہم اِس کے کاندھے پر بندوق رکھ کر خطے میںاپنے مفادات حاصل کرتے رہیں اوریوں امریکی صدر مسٹراوبامانے صدرِمملکت عزت مآب جناب آصف علی زرداری کو فون کردیاجس کے بعد ایوانِ صدر میں دوڑیں لگنی شروع ہو گئیں جو اِن سطور کے رقم کرنے تک جاری ہیں۔

تحریر :  محمد اعظم عظیم اعظم

Share this:
Tags:
america Pak Army pakistan امریکا مہمند ایجنسی نیٹو افواج
Yousaf Raza Gilani
Previous Post بون کانفرنس کا بائیکاٹ عوامی امنگوں کا ترجمان ہے،وزیر اعظم
Next Post ملک بھر میں آج یوم عاشور منایا جا رہا ہے
Ashorah

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close