Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکا ہمارا پیچھا کب چھوڑے گا، ہم امریکا سے جان کیسے چھوڑائیں گے.؟

June 29, 2012 0 1 min read
american
american
american

قوم اپنے حکمرانوں سے یہ پوچھ رہی ہے کہ ہم امریکا سے اپنی جان کیسے چھوڑائیں گے…؟یا امریکا ہمارا پیچھا کب چھوڑے گا …؟اور کب ہم خود کو حقیقی معنوں میں ایک آزاد ملک کا آزادباسی سمجھ سکیںگے…؟؟آج قوم کے ہر فرد کے ذہن میں اِیسے اور کئی سوالات کا جنم لینا ایک فطری عمل ہوکر رہ گیا ہے ۔

جن کا نہ کوئی جواب ہے اور نہ ہی کوئی عوام کے لبوں پر آنے والے ایسے کسی سوال کا تسلی بخش جواب دے سکتاہے کیوں کہ آج ہمیں امریکی تسلط میں رہتے ہوئے ایک بڑاعرصہ گزرچکاہے اور ہم اِس کے عادی ہوچکے ہیں اور شائد یہی وجہ ہے کہ اب ہمیں ایسا لگتاہے کہ ہمارے اِن سوالات کے جوابات نہ تو ہمارے حکمرانوں کے ہی پاس ہیں اور نہ ہی ہم بے حسوں کے پاس ہی کوئی ایساجواب رہ گیا ہے کہ ہمیں یہ احساس ہو کہ ہم بھی اب کبھی آزاد ہو پائیں گے اور صحیح معنوں میںکسی آزاد ملک کی آزاد فضاو ں میں سانس لے پائیں گے۔

کیوں کہ اگر آج ہم زمینی حقائق کو دیکھیں توہمیں واضح طور پر یہ نہ صرف محسوس ہوگا بلکہ نظر بھی یہ ہی آئے گا کہ ہم سے اپنی مفادات کی اوٹ میں ہماری خودمختاری اور سا لمیت کا بیڑاغرق کرنے والے امریکاکی ہماری سرزمین ِ پاک اور ہمارے ایٹمی اثاثوں پر رال ٹپک رہی ہے اوروہ یہ اب کبھی نہیں چاہئے گا کہ جب اِس کے حلوے کھانے کے دن قریب آگئے ہیں تو وہ ہمیں تنہاچھوڑ کر چلاجائے ۔

یہاں یہ امر قابلِ افسوس ہے کہ آج ہمارے بلوچستان ، خیبر پختونخوا سمیت ملک کے دیگر حصوں میں جتنی بھی دہشت گردی یا قتل وغارت گری ہورہی ہے ہم یقینی طور پر کہہ سکتے ہیں کہ اِن سب کے پیچھے کوئی اور نہیں صرف امریکاہی ملوث ہے شاید حکمران طبقہ یا ہمارے یہاں مٹھی بھر موجود امریکا نواز وہ ٹولہ جو ہمارے درمیان رہ کر امریکا کے لئے کام کررہاہے یہ ہماری باتوں سے اتفاق نہ کرے مگر یہ حقیقت ہے کہ امریکا ہم سے ایک طرف تو منافقت کا لبادہ اڑھ کر دوستی کا ہاتھ بڑھائے ہوئے ہے تو دوسری جانب یہ اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل ہونے تک ہمارے وجود کو روئے زمین پر برداشت کرنا بھی نہیں چاہتاہے۔

Pakistan Atomic assets
Pakistan Atomic assets

پاکستان کے عوام کی اپنی سرزمین سے محبت اوروالہانہ عقیدت سے خائف اورپاکستان کے ایٹمی اثاثوں سے خوفزدہ رہنے والا امریکایہ کبھی نہیں چاہتاہے کہ پاکستان معاشی، سیاسی ، اقتصادی اور دیگر حوالوںسے مستحکم ہو اور اپنے پیروں پر کھڑاہوکر اپنی بقا و سا لمیت کا فیصلہ خود کرنے کے قابل ہواور خطے کے دوسرے ممالک(جن میں سرِ فہرست بھارت شامل ہے) کو اپنا زیرِ تسلط کرکے اپنا اثرورسوخ دنیا کے دوسرے ممالک تک پھیلائے اور اپنی صلاحیتوںکا استعمال کرتے ہوئے اپنا ایک مضبوط اور دیرپا اسلامی بلاک بناکر اِس کی ناک میں دم کئے رکھے اور اِسی اسلامی بلاک کے ایک انتہائی طاقتور یں ملک کی حیثیت سے ابھرکر دنیاکو اپنے اشاروں پر چلانے والا ملک بن جائے۔

یہاں ہم یہ ضرور کہناچاہیں گے کہ ہمارے ملک سے متعلق ایسے اندیشوں اور خدشات میں جکڑے رہنے والے امریکا نے ہر زمانے میں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کا منصوبہ بنانے رکھا اور آج بھی یہ اِس پر یکسوئی کے ساتھ قائم ہے اور یہ اپنے اِن منصوبوں کو ہردم سود مند بنانے کے لئے اس حد تک پہنچ گیا کہ جہاں سے اِسے یہ تسکین ملی کہ یہ اپنے کام میں کامیابیاں حاصل کرنے کے قریب ترہوتا جارہاہے۔

ہمیں اِس کا انداز تب ہواجب گزشتہ دنوں پاکستان سے جڑے ناپاک امریکی عزائم کی حد کی جھلک ایک خبر میں کئے گئے اس دعوی میں نظر آئی جس میں واضح طور پر پاکستان سے منسلک امریکی سوچوںاور عزائم کی عکاسی ہوگئی ہے وہ یہ کہ امریکی صدر بارک اوباما نے 2011میں اپنے انتہائی اعتماد والے عملے سے کہاتھا کہ یہ پاکستان کو قومی سلامتی کے لئے سب سے بڑی تشویش قرار دیتے ہیں اور پاکستان ٹوٹ سکتاہے اور اِس کے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی دوڑ شروع ہوسکتی ہے خاکم بدہن یہ وہ دعوی ہے جیسے نیویارک ٹائمز کے واشنگٹن میں نمائندے ڈیوڈای سنکر نے اپنی کتاب کنفرنٹ اینڈ کنسیل : اوبامازسیکرٹ وار اینڈ سرپرائزنگ یوز آف امریکن پاور میں اپناسینہ ٹھونک کر وثوق کے ساتھ کیاہے ۔

obama
obama

آگے چل کر خبر میں ہے کہ ایک رپورٹ کے مطابق امریکی میڈیا نے پچھلے ماہ شائع ہونے والی اِس کتاب کے اقتباسات شائع کئے جس کے بارے میں یہ کہاجاتاہے کہ اِس معاملے کو اہمیت حقیقی معنوں میں اس وقت ملی جب امریکی حکام نے پاکستانی سفارتکاروں، امریکا کے دورے پر جانے والے حکام ، قانون سازوں اور یہاں تک کہ صحافیوں کو بھی اِس کتاب کے مطالعے کو کہاگیاتھا۔

تاکہ اِس کے ظاہر و باطن زاویوں پر بحث کی جاسکے رپورٹ میںیہ بھی ہے کہ کتاب میں اوباما کے اپنے سینیئر معاونین سے کہے گئے یہ الفاظ بھی جلی حروف میں رقم ہیںکہ وہ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس اِس ملک کو ممکنہ طور پر ٹوٹنے سے بچانے کے لئے بہت کم طاقت رکھتے ہیں اور وہ پاکستان ٹوٹنے کے بعد اِس کے جوہری ہتھیاروں کی چھینا جھپٹی کی دوڑ کو قابونہیں کرسکیں گے۔

اب اِس منظر اور پس منظر میں ہم یہاں آگے مزید کچھ تحریر کرنے سے قبل یہ کہنا چاہیں گے کہ خاکم بدہن آج امریکا نے اپنے تئیں ہمارے پیارے ملک پاکستان سے متعلق جو ناپاک منصوبہ مرتب کررکھاہے اِس سے کھلم کھلا صرف اِس شیطان کے ہی عزائم کی عکاسی ہورہی ہے جو یہ ہم سے دوستی کا ہاتھ بڑھاکر حاصل کرناچاہ رہاہے۔

اب ایسے میں ہمارے حکمرانوں ، سیاستدانوں ، محب وطن عسکری قیادت اور غیور پاکستانی عوام کو یہ ضرور سوچنا ہوگاکہ آج ہم امریکا کے اتنے قریب بھی نہ ہوں کہ یہ اپنے عزائم کے خاطر ہمیں اپنی دونوں ہتیلیوں کے بیچ میں رکھ کر مسل کر رکھ دے اور اپنے دونوں ہاتھ صاف کرتے ہوئے ہمارا وجود اپنے پیروں تلے کچل کر ہمیں نیست ونابود کرکے رکھ دے اور ہم فناہوکر بھی بظاہر نظر آنے والی اِس کی دوستی کے آڑ میں اِس کا منافقانہ وہ ہاتھ اور وہ مکروہ چہرہ بھی نہ دیکھ سکیں جو یہ ایک عرصے تک ہم سے چھپاکر ملتارہاہے اور ہم اپنی نادانی اورنا سمجھی کی بناپر اِس سے دوستی قائم کئے رہے اور بالآخروہ ہم سے اپناکام تو نکال لے گیااور ہم اِس کی محبت میں شمع کے پروانے کے مانندفناہوگئے ۔

terrorists
terrorists

ہم اپنے مندرجہ بالا ایسے کئی سوالات کے جوابات کی خواہش لئے قبرکی آغوش میں چلے گئے۔اور یہ دہشت گردِ اعظم امریکا اپنی اِس کامیابی پر جشن بناتے ہوئے ہم کو دنیاکی سب سے بڑی بے وقوف قوم کہہ کرہماری قبروں کے نشانات بھی مٹادے ڈوراِس وقت سے۔ تحریر: محمداعظم عظیم اعظم

 

Share this:
Tags:
america nature political پاکستان خیبر پختونخوا
obama
Previous Post واشنگٹن:اوباما کی ہیلتھ کیئر اصلاحات آئینی قرار
Next Post شیری رحمان کی امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات
sherry rehman

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close