گجرات (جی پی آئی)امریکن فلم کے خلاف زمیندارہ کالج کے طالب علموں نے احتجاجی ریلی نکالی جس کی قیادت مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ضلعی صدر ملک آفتاب ساجد نے کی ریلی کے شرکاء نے امریکہ کیخلاف گستاخانہ فلم پر زبردست نعرے بازی کی اور ٹائروں کو آگ لگا کر بھر پو راحتجاج کیا اس موقع پر مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کے سینکڑوں طالبات نے ریلی میں حصہ لیا۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
