
چین نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے عمل اور بیانات میں احتیاط سے کام لے۔ چین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا بیجنگ خطے میں امریکی فوجوں کی موجودگی کا جائزہ لے رہا ہے۔ امریکا خطے کے معاملات پر بیانات اور عمل میں محتاط رویہ اپنائے۔ چین نے امریکی الزامات مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد قرار دیا ہے۔
