
افغان طالبان کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دفتر کھولنے کی اجازت دیدی ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق افغان جنگ کے بعد طالبان پہلی بار سیاسی طور پر دفترقائم کرینگے ۔ طالبان کو فنڈریزنگ کی اجازت نہیں ہوگی مغربی ماہرین کا کہنا ہیکہ دفتر کے قیام سے طالبان سے مذاکرات بہتر طور پر ہوسکے ینگے۔
