Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکہ کے سیاسی گناہوں پر ملالہ کا پردہ۔؟

November 15, 2012 0 1 min read
Malala Yousafzai
Malala Yousafzai
Malala Yousafzai

ملالہ پر بیرونی دنیا بلخصوس امریکہ و برطانیہ نے شفقت کا ہاتھ رکھ کر اپنے گناہوں پر پردہ ڈالنے کی جوکوشیش کی ہے۔وہ بڑی عجیب و غریب ہے۔اپنے گناہوں کو مسخ کرنے کیلئے ملالہ سے ہمدردی کا برملا اظہارکرکے مہذب دنیا کے سامنے سرخ رو رہنے کی ایک مہم چھیڑدی ہے۔ تاکہ اردو دنیا اور اسلامی دنیا میں یہ بات عام ہوجائے کہ ان کو مظلوم سے ہمدری ہے۔ وہ ظالم کے کبھی ساتھ نہیں رہے۔ ملالہ کو ضرورت سے زیادہ اہمیت دے کر انہوں نے اپنے دامن کو پاک و صاف کرنے کی جسارت کی ہے۔ جس جنگجو تنظیم کے رکن نے ملالہ پر حملہ کیااس کا سرپرست کون ہے۔جب امریکہ کے ڈرون حملے اردو دنیا و اسلامی دنیا پر ہوتے ہیں۔ ان حملوں میں بے قصور لوگ جن میں بوڑھے، خواتین ،نوجوان و شیر خوار بچے ہوتے ہیں۔مارے جاتے ہیں تو وہ بھی ملالہ جیسی ہی ہمدرد ی کے ہی مستحق ہوتے ہیں، مگر ان پر کوئی توجہ نہیں دی جاتی ہے۔ الٹا ان پر دھشت گردی کا الزام لگا کر ڈرون حملوں میں ہلاک شدہ ان بے قصور وں کوہی مورد الزام ٹہرایا جاتا ہے۔ ان ہلاک شدگان پر کوئی رحم دلی کا اظہار نہیں ہوتا۔زبان خاموش ہوجاتی ہے۔ اور جسم پر لقویٰ مارجاتا ہے۔یہ تفریق کا مظاہر ہ کیوں ہے۔؟ تو سنئے۔۔۔۔!دراصل۔اردو دنیا اور اسلامی دنیا میں امریکہ کے سیاسی گناہوں کو پردہ فاش ہوا۔ کہ مذہب اسلام کودھشت گرد مذہب میں تبدیل کرنے ایک خفیہ منظم تحریک ہے۔مگر جو اعلانیہ طریقہ سے القاعدہ ، طالبان ، لشکر طیبہ ، جماعت دعوة و دیگر خوبصورت عربی ناموںکی چالس و پچاس تنظیمیں تخلیقی طور پرذرائع ابلاغ سے میدان میں لائی گئی ہیں۔ جن کی پہنچان یہ ہوتی ہے کہ ان کو امریکہ کا دشمن نمبراوّل بنا کر پیش کیا جاتا ہے۔

وہ امریکہ کے خلاف بناوٹی ایک جنگجو رویہ رکھتی ہیں۔ جس سے یہ بات اجاگر ہوسکے۔کہ یہ امریکہ کی شدید دشمن ہیں۔ حالانکہ معاملہ اس کے الٹ ہوتاہے۔ ان کے ذریعہ امریکہ کو عنوان بنایا جاتا ہے۔اس پر دھمکیوں کے نشانہ داغے جاتے ہیں۔اس حوالہ سے یہ مذہب اسلام کو دھشت گرد مذہب میں تبدیل کرنے کیلئے کام کرتی ہیں۔ اس بات کا انکشاف مسلم دنیا کو ہوگیا ہے۔ اور امریکہ کا ایک گھنائونا چہرا ان کے سامنے آگیا ہے۔ کہ یہ تنظیمیں اسلامی حلیہ اختیار کرکے حقیقی اسلام پر حملہ آورہوتی ہیں۔ پاکستان کے سوات علاقہ میں امریکی دبائو میں ایک شریعتی نظام نافذ قائم کرایا گیا ۔جب تخلیقی حلیہ لوگوں نے وہاں اسلامی لباس کے ساتھ مورچہ سمبھال لیا تو پھر امریکہ نے پاکستان کو ہدایت دی کہ وہ اس کو ختم کرے۔ ان اسلامی حلیہ لوگوں کے خلاف کاروائی کی صورت میںپاکستان کے مسلم عوام اپنے حکمرانوں سے ناراض ہوجائیں۔ کیونکہ پاکستانی عوام کو امریکہ کی مکاری کا پورا علم تھا۔جب پاکستانی حکمرانوں نے ان ڈھونگیوں کے خلاف راہ نجات کا عمل شروع کیا ۔ تو امریکی منشاء و امریکی سمجھ کے خلاف وہاں کے عوام نے اپنے حکمرانوں کا ساتھ دیا۔ تو امریکی حکمرانوں کو دن میں ہی تارے نظر آنے لگے کیونکہ سوات میںان کی مکاری کا پردہ فاش ہوگیا۔سوات علاقہ میں امریکہ کی تحریک اسلامی شکل و صورت میںمذہب اسلام کو دھشت گرد میں تبدیل کرنے کی تھی۔ جس میں اس کو کامیابی نہیں ملی۔جیسے امریکہ افغانستان میں طالبان کی شکل میںمکمل طور پر قابض ہوا۔اسی طرح پاکستان پر قبضہ جمانے کی کوشیش کی گئی۔مگر پاک حکمرانوں نے مستعدی سے کام کیا۔ یہاں یہ بات بھی حیرت میں ڈال دیتی ہے کہ امریکہ نے طالبا ن حکومت کو سعودی عرب اور پاکستان سے زبردستی تسلیم کرایا۔اس اسلام دشمن حکومت طالبان کو ہندوستان سے تسلیم کرانے کیلئے اس کا ایک جہاز اغوا کراکرکندھار میں خیمہ زن کرایا گیا ۔ یہ جہاز کا اغوا نہیں بلکہ اس طرح ہندوستان پر اس مکار” طالبان نما امریکی حکومت” تسلیم کرانے کیلئے ایک دبائو تھا۔

اگر ہندوستان امریکہ کی خفیہ و مکار حکومت کو تسلیم کرلیتا۔تو پھر اس کو اغواشدہ جہاد کے بدلے دھشت گرد وں کو رہا نہیں کرنا پڑتے۔ہندوستان میں مقید دھشت گرد اسلامی حلیہ والے تھے۔ جن کو امریکہ کی خفیہ سرپرستی حاصل تھی؟۔ مزے کی بات یہ ہے۔ہندستان نے اپنے مسافروں کو آزاد کرایا۔اورعرب دنیا کے خلاف تیار کی جارہی امریکہ کی تحریک طالبان اور القاعدہ کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔یہ اس خطہ کے عوام کیلئے ایک بڑی کامیابی تھی۔حالانکہ جہاز کا اغوا ۔ طالبا ن حکومت کوہندوستان سے تسلیم کرنے کیلئے امریکہ کا ایک سب سے بڑا خفیہ حربہ تھا۔جس میں 156 مسافروں کی زندگیوں کو دائوں پر لگایا گیا تھا۔ طالبان حکومت کو تسلیم کرانے کیلئے اس سے بڑا کوئی اور کام نہیں ہوسکتا تھا کہ جس سے ہندوستان کو مجبور کیا جاسکتا۔ اگر ہندوستان نے امریکہ کی خفیہ طالبان حکومت کو تسلیم کرلیا ہوتا ۔تو پھر امریکہ کو افغانستان میں مجبوراً اپنی خفیہ حکومت طالبان کو بے دخل کرکے وہاں ایک نئی کٹھ پتلی حکومت قائم نہیں کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔وہاں کی سابقہ طالبان حکومت کو امریکہ کی خفیہ سرپرستی حاصل تھی۔ جبکہ موجودہ افغان حکومت کو امریکی افواج نے چاروں طرف سے گھیرا ہوا ہے۔ حالانکہ امریکی فوج کو افغانستان سے انخلاء کی باتیں سامنے آرہی ہیں۔ مگر امریکہ کی خفیہ فوج طالبان اس کو ہر حال میں وہاں قابض رکھے گی۔ اور اپنی دھشت گردانہ کاروائی سے اس کی افواج کو روکے گی۔ اگر افغانسان میں امریکہ نے اپنی خفیہ فوج طالبان سے دھشت گرد واقعات کرائے تو پھر افغانستان سے امریکی افواج کی واپسی ناممکن ہے۔مسلم عوام کی القاعدہ ، طالبان ، لشکر طیبہ و دیگر عربی ناموں کی تنظیموں کے تئیں آگاہی ، ان کی اصلی حقیقت کی جانکاری کے منشکف ہونے سے امریکہ کو شدید پریشانی ہے۔اسی لئے ہی امریکہ اپنے سیاسی گناہوں پر پردہ ڈالنے کیلئے ملالہ سے گہری عقیدت رکھے ہوئے ہے۔ تاکہ دنیا پر یہ واضع ہوسکے کہ امریکہ ۔القاعدہ، طالبان ،لشکرطیبہ و دیگر کا خفیہ ساتھی نہیں۔ اوسامہ بن لادن کانمائشی تخلیقی قتل بھی اس کے اپنے گناہوںپر پردہ ڈالنے کی ایک مذموم کوشیش تھی۔جس سے مسلم عوام یہ سمجھیں کہ امریکہ درحقیقت اپنی ان خفیہ تخلیقی تنظیموں سے دشمنی رکھتا ہے۔وہ ان کا کسی بھی طرح ہمدرد نہیں۔ملالہ کو اپنے بچائو کیلئے ایک عنوان بنایا گیا ہے۔بارک حسین اوبامہ طالبان کے خلاف کسی کاروائی کی بات کریں ۔ وہ اب ہمیشہ شک کے ہی دائرے میں ہی رہے گی۔کیونکہ کاروائی نمائشی ہی کی جاتی رہے گی کیونکہ یہ تحریک مذہب اسلام کو دھشت گرد مذہب میں تبدیل کرنے کیلئے وجود میں لائی گئیں۔ ان کا مذہب اسلام سے کوئی تعلق نہیں۔

امریکہ میں مذہب اسلام سے عقیدت رکھنے والے امریکی عوام جو تحقیق کے ساتھ مذہب اسلام میں داخل ہورہے ہیں۔ ان کو اسلام میں جانے سے روکنے کیلئے بریک کے طور پر القاعدہ و طالبا ن کی دھشت گرد ی کو پیش کیا جاتا ہے۔ امریکی عوام کو اس طرح ایک سبق دیا جاتا ہے۔ کہ و ہ جس مذہب اسلام سے رغبت رکھ رہے ہیں۔ ان کے کارنامے کیا ہے۔ کہ وہ بے قصور لوگوں کو مارتے ہیں۔ لیکن ڈرون حملوں سے جو دھشت گردی وجود میں ہے اس کا کوئی ذکر نہیں ہوتا۔ ڈرون حملوں میں ہزاروں کی تعداد میں شیر خوار بچے زخمی ہوکر اپنا دم توڑتے ہیں۔ حالانکہ ان کو ملالہ کی طرح بچایا جاسکتا ہے۔ مگر ان کا ملالہ کے ساتھ ایک مکارانہ ہمدری ہے۔ مسلم دنیا کو گمراہ کرنے کی ۔ اب ملالہ کو انعامات ،تغمات سے بھی اقوام متحدہ اور بڑے ممالک کی طرف نوازہ جائے گا۔ بہرحال دیکھنا ہے۔ کہ امریکی اپنے سیاسی گناہوں پر ملالہ کا پردہ ڈال کر کتنا کامیاب ہوتا ہے۔۔؟؟؟اب جبکہ مذہب اسلام کو دھشت گرد مذہب میں القاعدہ ، طالبان، لشکرطیبہ دیگر عربی نامی تنظیموں کے حوالہ سے تبدیل کرنے کی اس کی تحریک بے نقاب ہوچکی ہے۔ اب اس پر کس کس طرح کی پیوند کاری ہوگی یہ دیکھنا ابھی باقی ہوگی۔؟؟امریکہ کا یہ اسلام کے تئیں ایک سنگین جرم ہے۔ اس کے اس جرم پر مسلم دنیا مجموعی طورپر ،متحد ہوکر کسی بھی وقت اپنے سفارتی تعلقات منقطع کرسکتی ہے۔ ؟؟؟ اس کو ملالہ سے ہمدردی نہیں۔ صرف اس کو یہ فکر ستائے جارہا ہے۔ کہ بلکہ اس کے وجود اور چودھراہت کو خطرہ لاحق ہے۔ اس کا دفاع کیسے ہو۔جومسلم ممالک جیسے ایران،شام ،پاکستان اس سچائی کو سمجھ چکے ہیں۔ ان ملکوں میں کرایہ کے پُرتشدد احتجاج منعقد کراکر مسلم حکمرانوں کو کچلنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ جس سے امریکہ اس کے اتحادی دنیا پر اپنا دبدبہ قائم رکھ سکیں۔ القاعدہ ،طالبان کی دھشت گردی کا وجود تو صرف دبدبہ کی برقراری کیلئے ہے۔ ملالہ سے ہمدری کا اظہار کرکے وہ دھشت گردوں سے اپنی لاتعلقی کا برملا اظہار کررہے ہیں۔ آخر افغانستان میں طالبان کی معزول حکومت کوپاکستان و سعودی عرب تسلیم کرانے کا جرم کس نے کیا تھا۔؟ملالہ سے ہمدری کا ہوّا ہی ایک بے نقابی عمل ہے۔ جس کو مسلم دنیا مشکوک نگاہوں سے دیکھ رہی ہے۔صر ف ملالہ سے ہمدری و عقیدت کیوں ہے۔

America
America

دیگر مظلومین سے کیوں نہیں؟؟ مغربی میڈیا سے ملالہ کی تشہیراسی طرز پر جاری ہے۔ جس طرز پر القاعدہ و طالبان کی ہوا کرتی ہے۔ ان کے تشہیری عمل میں کوئی فرق نہیں۔تو ان کی ملالہ سے ہمدردی دیکھاوے تک ہی محدودہے اس کے علاوہ کچھ نہیں۔لیکن یہ بات سمجھ میں آتی ہے کہ ہندوستان نے طالبان حکومت کو تسلیم نہ کرکے بڑے ممالک کی نظروں میں اس وقت ایک جرم کیا تھا۔اسی لئے ان کی ایک دیرینہ برہمی تھی۔ایک انتقام کی آگ پوشیدہ تھی۔تو کیااس کا انتقام ممبئی میں دھشت گرد کاروائی کو انجام دے کر لیا گیا؟؟۔ اگر ہندوستان نے طالبان حکومت کوتسلیم کرلیا ہوتا تو شاید ممبئی حملہ وقوع پذید ہی نہیں ہوتا؟بہرکیف ملالہ پر طالبان کے حملہ کی گونج اقوام متحدہ تک مگر امریکہ کے سینکڑوں ڈرون حملوں میں زخمی و ہلاک ہونے والوں کی گونج اب کب ہوگی؟؟؟؟ ملالہ سے انسانیت کی بنیاد پرہمدری ہے یا کچھ اور تماشہ۔۔؟ ملالہ چونکہ ایک مسلمان ہے اس سے ضرورت سے زیادہ ہمدردی مذہب اسلام کو دھشت گرد مذہب بنانے کی جانب مذید پیش رفت ہے۔ ملالہ پر حملہ کو مسلم حملہ وروں سے منسوب کرکے ہی پیش کیا گیا ہے۔اب ملالہ سے ہمدردی کی شرارت ہورہی ہے۔جس کا باریک بینی سے مطالعہ کرنا ملت کے ہر فرد کی زمہ داری ہونا چاہئے۔

تحریر : ایاز محمود نئی دہلی

 

Share this:
Tags:
america Malala Yousafzai terrorist دھشت گرد ملالہ یوسف
Rohail Akbar
Previous Post افغان امن کونسل کا دورہ پاکستان اور طالبان کی رہائی
Next Post کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات،5 افراد ہلاک ہوگئے
Karachi Firing

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close