Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکی فوج میں کمی کے سلسلے میں پہلا بڑا قدم

January 29, 2012 0 1 min read
american soldiers
american soldiers
american soldiers

امریکی محکم دفاع نے ایک دہائی جاری رہنے والی جنگی مہمات کے بعد امریکی فوج میں کمی کے سلسلے میں پہلا بڑا قدم اٹھاتے ہوئے امریکی بری فوج اور میرین کور کے اسی ہزار فوجیوں کی نوکریوں کے خاتمے کے منصوبے کا اعلان کر دیا ہے۔امریکی محکم دفاع کو آنے والے دس برس میں چار سو ستاسی ارب ڈالر کی کٹوتی کا سامنا ہے اور آئندہ مالی سال کے لیے پینٹاگون کا بجٹ پانچ سو اکتیس ارب ڈالر سے کم کر کے پانچ سو پچیس ارب ڈالر کر دیا گیا ہے۔جمعرات کو واشنگٹن میں فوج کی تنظیمِ نو کے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے امریکی وزیرِ دفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ پانچ برس کے عرصے کے دوران اسی ہزار فوجیوں کو ملازمت سے فارغ کر دیا جائے گا اور کچھ فوجی اڈے مکمل طور پر بند کر دیے جائیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ دو ہزار دس میں امریکی فوجیوں کی تعداد پانچ لاکھ ستر ہزار تھی جسے دو ہزار سترہ تک چار لاکھ نوے ہزار کر دیا جائے گا۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ امریکہ زمین پر کسی بھی دشمن کو شکست دینے کا صلاحیت برقرار رکھے گا اور خصوصی دستوں اور ڈرونز میں اضافہ ہوگا۔صحافیوں سے بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ نئے منصوبے کے تحت توجہ کا مرکز عراق اور افغانستان جیسی بڑے پیمانے پر لڑائیوں سے ہٹ کر اب اہم قومی معاملات ہوں گے جن کے تحت خصوصا مشرقِ وسطی، ایشیا اور بحرالکاہل کے علاقے میں امریکی فوج کو مضبوط کیا جائے گا۔امریکی وزیرِ دفاع کا کہنا تھا کہ ہمارا مقصد اس موقع کو استعمال کرتے ہوئے دنیا کی سب سے طاقتور فوج کو برقرار رکھنا اور اسے کھوکھلا نہ ہونے دینا ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ مشکل ہوگا۔ یہ ایک مشکل چیلینج ہے۔ خسارے میں کمی کے منصوبے پر عمل میں یہ مشکل آتی ہے۔ خسارے میں کمی کے بارے میں بات کرنا آسان ہے لیکن ایسا کرنا بہت ہی مشکل۔بیان کے مطابق کٹوتی کے منصوبے سے ہیوی آرمرڈ یونٹ سب سے زیادہ متاثر ہوں گے۔لیون پنیٹا کے مطابق امریکہ ایف پینتیس جیٹ طیاروں کی خریداری کا عمل جاری رکھے گا تاہم ریڈار پر نہ دکھائی دینے والے سٹیلتھ طیاروں کی خریداری کا عمل سست پڑ جائے گا۔امریکی وزیرِ دفاع کا کہنا تھا کہ میرے خیال میں ہم نے اس دفاع کا اعلی خیال پیش کیا ہے جس کی مستقبل میں ہمیں ضرورت ہوگی اور یہ بچت کرنے کے ساتھ ساتھ کیا جائے گا، وہ بچت جو ضروری ہے لیکن اس سے ہمارا قومی دفاع کمزور نہیں ہوگا۔امریکی صدر براک اوباما نے فوج میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کا عشرہ گزر گیا ہے اور امریکہ کو معاشی ترقی پر توجہ دینے کی ضرورت ہے۔صدر براک ا وباما نے پینٹاگان میں فوج میں کمی کے منصوبے کا اعلان کرتیہوئے کہا کہ جنگ کی لہر اب اتر رہی ہے اور امریکہ کو اپنی معاشی طاقت کو بجال کرنا ہے۔فوج میں کمی کے منصوبے کے تحت امریکہ اگلے دس سالوں میں چار سو پچاس ارب ڈالر بچائے گا۔ اس منصوبے کے تحت دسویں ہزار امریکی فوجیوں کی ملازمت ختم ہو جائے گی۔ امریکہ کا سالانہ دفاعی بجٹ دس کھرب ڈالر ہے۔صدر اوباما نے ہتھیاروں یا فوجیوں میں کمی کے کسی واضح منصوبے کا اعلان نہیں کیا اور یہ منصبوے اگلے سال مالی بجٹ میں پیش کیے جائیں گے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ اگلے سال کے مالی بجٹ میں فوجی بجٹ میں دس سے پندرہ فیصد کمی کا اعلان کیا جائے گا۔مالی خسارے کو کم کرنے سے حوالے امریکی کانگریس کسی منصوبے پر متفق نہیں ہو سکی تھی اور امید کی جا رہے کہ اگلے مالی بجٹ میں دفاعی بجٹ میں سیپانچ سو ارب ڈالرکی کمی کر دی جائے گی۔امریکی صدر براک اوباما نے کہا ہاں ہماری فوج دبلی ہو گی لیکن دنیا کو جان لینا چاہیے کہ امریکہ اپنی فوجی برتری کو برقرار رکھے گا۔صدر اوباما نے کہا کہ امریکہ جنگی عشرے کا ورق الٹ رہا ہے اور یہ تبدیلی کا وقت ہے۔ صدر اوباما نے کہا باوجود اس کے کہ امریکی فوجی اب بھی افغانستان میں لڑائی لڑ رہے ہیں جنگ کی لہر کم ہو رہی ہے۔صدر اوباما نے کہا دنیا میں امریکی طاقت کی بنیاد اس کی مضبوط معیشت ہے اسے بحال کرنا بہت ضروری ہے۔صدر اوباما نے کہا کہ امریکہ بحرالکاہل میں اپنی طاقت میں اضافہ کرے گا۔صدر اباما نے الیکشن کے سال میں اپنے حریفوں کی تنقید سے بچنے کے لیے کہا کہ اب بھی دفاعی بجٹ میں اضافہ ہو گا لیکن یہ اضافہ کم رفتار سے ہو گا۔امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کہا کہ فوج میں کمی کے منصوبے کے باوجود امریکی فوج ایک ہی وقت میں ایک سے زیادہ چلیجنوں سے نمٹنے کی صلاحیت برقرار رکھے گی۔وزیر دفاع نے کہا کہ عراق میں جنگ کے خاتمے اور افغانستان میں فوجیوں کی کمی کی وجہ امریکہ کو اتنی بڑی فوج رکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔امریکہ کے صدر براک اوباما نے امریکی خسارے میں کمی اور معیشت کی بحالی کے منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے ملک کے امیر شہریوں سے کہا ہے کہ وہ زیادہ ٹیکس دیں۔وائٹ ہاس میں منصوبے کا اعلان کرتے ہوئے انہوں نے طبی سہولیات میں کمی کا اعلان بھی کیا تاہم ان کا کہنا تھا کہ کاروباری اور امیر افراد کو زیادہ ٹیکس ادا کرنے چاہیئیں۔اس منصوبے کے تحت آئندہ عشرے کے دوران تین کھرب ڈالر سے زیادہ کی بچت کی جائے گی اور اس رقم کو صدر کے روزگار کی فراہمی کے منصوبے پر خرچ کیا جائے گا۔ بچائے جانے والے تین کھرب ڈالرز میں سے تقریبا نصف ٹیکس کوڈ کو نئی شکل دے کر اس کی شرح میں اضافے کے نتیجے میں حاصل ہوں گے۔امریکی کانگریس کے ریپبلکن ارکان نے جو کہ ٹیکس میں اضافے کے مخالف ہیں، اس منصوبے پر کڑی تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ اس سے روزگار کے مواقع میں اضافہ نہیں ہوگا۔اپنی تقریر میں امریکی صدر نے کہا کہ اگر امریکہ اب حرکت میں نہیں آیا تو قرض کا بوجھ آنے والی نسلوں پر پڑے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ واشنگٹن کو اخراجات کرتے ہوئے اپنے ذرائع کو مدِنظر رکھنا ہوگا۔ ہمیں ان شعبوں میں کمی کرنا ہوگی جس کے ہم متحمل نہیں ہو سکتے تاکہ ان شعبوں میں ادائیگیاں ہوں جہاں اصل میں ضرورت ہے۔صدر اوباما کے اس منصوبے میں عمر رسیدہ امریکیوں کے لیے طبی سہولیات کے پروگرام میں ڈھائی سو ارب روپے کی کٹوتی کی تجویز بھی شامل ہے تاہم وائٹ ہاس کے ذرائع کے مطابق امریکی صدر میڈی کیئر کی رقم میں کمی کی کسی بھی تجویز کو اس وقت تک ویٹو کر دیں گے جب تک امیر امریکیوں پر زیادہ ٹیکس دینے کی تجویز منصوبے میں شامل نہیں ہوتی۔صدر اوباما کے مطابق اس منصوبے کے تحت اس بات کو یقینی بنایا جا سکے گا کہ زیادہ امیر لوگ بھی اسی شرح سے ٹیکس ادا کریں جس طرح کم دولت مند لوگ دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ  مڈل کلاس خاندانوں کو کروڑ پتی یا ارب پتی افراد سے زیادہ ٹیکس نہیں دینا چاہیے۔ اس بات پر بحث کرنا ناممکن سا ہے۔اطلاعات کے مطابق ٹیکس کی شرح میں اضافے کے اس منصوبے کا نام ارب پتی سرمایہ کار وارن بفیٹ کے نام پر بفیٹ رول رکھا جائے گا۔ وارن بفیٹ کا کہنا ہے کہ امریکی ٹیکس نظام میں خامیوں کا فائدہ اٹھا کر امیر ترین لوگ نسبتا کم ٹیکس ادا کرتے ہیں۔اس کی وجہ سے ہے کہ سرمایہ کاری سے حاصل ہونے والی کمائی پر شرحِ ٹیکس تنخواہ کی نسبت کم ہوتی ہے۔ نئی مجوزہ شرح ٹیکس ان امریکیوں پر لاگو ہوگی جو دس لاکھ ڈالر سالانہ یا اس سے زیادہ کماتے ہیں۔امریکہ میں معیشت سست رفتاری کا شکار ہے اور یہاں بے روزگاری کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے جو نو فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

Share this:
Tags:
afghanistan america obama soldiers war امریکی فوج واشنگٹن
toronto fashion show
Previous Post دل کی بیماری سے آگاہی کے لئےفیشن شو
Next Post ہیری پوٹرکےہیروڈینیئل ریڈکلف فلم وومن ان بلیک کے منتظر
Daniel

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close