Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    • کالم
    • صحت و تندرستی
    • دلچسپ اور عجیب
    • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • دیگر
    • أوقات الصلاة
    • بچوں کے نام
      • مسلم
      • عیسائی
      • ہندو
    • ڈکشنری
      • اردو سے انگلش ڈکشنری
      • انگلش سے اردو ڈکشنری
      • اردو رومن سے انگلش
      • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    • ویڈیوز
    • موسم
    • فنانس
  • شاعری
    • Poets (شاعر)
    • جون ایلیا
    • حسن رضوی
    • حمایت علی شاعر
    • خمار بارہ بنکوی
    • راحت اندوری
    • ساغر صدیقی
    • سلیم کوثر
    • سیدارشاد قمر
    • سید ضمیر جعفری
    • شاحر لدھیانوی
    • شاہد رضوی
    • شکیب جلالی
    • عدیل زیدی
    • عطاء الحق قاسمی
    • علامہ محمد اقبال
    • فاخرہ بتول
    • فرخت عباس شاہ
    • فیض احمد فیض
    • قتیل شفائی
    • ماہ رخ زیدی
    • مجید امجد
    • محسن بھوپالی
    • محسن نقوی
    • محمد علی خان
    • مرزا غالب
    • منیر نیازی
    • ناصر کاظمی
    • نوشی گیلانی
    • پروین شاکر
    • مسز جمشید خاکوانی
    • آپکی شاعری
  • ادب
    • ہفتہ وار ناول
    • منتخب افسانے
    • آپکی تحریر
    • گوشئہ فکر
Dark Mode
Skip to content
May 4, 2026
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
  • دیگر
  • شاعری
  • ادب
Geo Urdu
  • صفحۂ اول
  • خبریں
  • دنیا
  • پاکستان
  • فرانس
  • سپین
  • کھیل
  • شوبز
  • کاروبار
  • معلومات
    کالم27830
    • Educationکاش چند لوگ اورMarch 21, 2022
    • National Assemblyسوال یہ ہے کہ۔۔۔۔March 21, 2022
    • Narendra Modiمودی کا مکروہ چہرہMarch 20, 2022
    صحت و تندرستی825
    • Medicineایک اینٹی سیپٹک دوا یوٹی آئی کے دوبارہ حملے کو روک سکتی ہےMarch 14, 2022
    • Antsچیونٹیاں بھی سرطان کی بو’سونگھ‘ سکتی ہیںMarch 13, 2022
    • Pillowسانس لیتے تکیے کو گلے لگانے سے ڈپریشن میں کمیMarch 12, 2022
    دلچسپ اور عجیب228
    • Callٹیلی مارکیٹنگ فون کالز کا مقدمہ، امریکی شخص 75 ہزار ڈالر جیت گیاMarch 15, 2022
    • Restaurantزمین سے 1800 فٹ بلند دنیا کا بلند ترین ریستورانMarch 9, 2022
    • Diamondاینٹوں کے بھٹے پر مزدور کو ڈیڑھ کروڑ سے زائد مالیت کا ہیرا مل گیاFebruary 28, 2022
    سائنس اور ٹیکنالوجی468
    • Youtubeیوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئےMarch 21, 2022
    • Telegramبرازیلین سپریم کورٹ کا ملک میں ٹیلی گرام کو بند کرنے کا حکمMarch 19, 2022
    • Starsجیمس ویب خلائی دوربین نے ستارے کی پہلی ’صاف ستھری‘ تصویر کھینچ لیMarch 17, 2022
  • دیگر
    أوقات الصلاة
    بچوں کے نام
    • مسلم
    • عیسائی
    • ہندو
    ڈکشنری
    • اردو سے انگلش ڈکشنری
    • انگلش سے اردو ڈکشنری
    • اردو رومن سے انگلش
    • محاورے ۔ کہاوتیں ۔ ضرب المثل
    ویڈیوز
    موسم
    فنانس
  • شاعری
    Poets (شاعر)
    جون ایلیا28
    • dua handsوہ اپنے آپ سے بھی جدا چاہیے ہمیںMarch 11, 2012
    • Catherine Breakکفِ سفیدِ سرِ ساحلِ تمنا ہےMarch 11, 2012
    • Lovers HandsسزاMarch 11, 2012
    حسن رضوی22
    • candle lightوہ باخبر ہے کبھی بے خبر نہیں ہوتاMarch 15, 2012
    • quit loveیہ قسمت کے دھارے سدا ایک سے ہیںMarch 15, 2012
    • prayٹھرہے پانی کو وہی ریت پرانی دے دےMarch 14, 2012
    حمایت علی شاعر7
    • Couple Man Womanہر قدم پر نت نئے سانچے میں ڈھل جاتے ہیں لوگMay 2, 2012
    • himayat ali shairازل سے ایک عذاب قبول و رد میں ہوںMay 2, 2012
    • fire in eyeجو آگ نہ تھی ازل کے بس میںMay 2, 2012
    خمار بارہ بنکوی20
    • makhmoor nazarainواقف نہیں تم اپنی نگاہوں کے اثر سےMay 15, 2012
    • Sad Love Storyجب وہ پشیماں نظر آئے ہیںMay 15, 2012
    • couple leaving each otherجبیں عشق میں آسرا دینے والےMay 15, 2012
    راحت اندوری12
    • looking at cloudy skyچمکتے لفظ ستاروں سے چھین لائے ہیںAugust 24, 2012
    • alone boat eveningسمندر پار ہوتی جا رہی ہےApril 20, 2012
    • sad cloudsمحلہ سائیں سائیں کر رہا ہےApril 20, 2012
    ساغر صدیقی8
    • dile-beqrar-chup-ho-jaاے دلِ بے قرار چپ ہو جاMay 22, 2012
    • blind feetمانا وادئی عشق میں پائوں اندھا رکھنا پڑتا ہےMay 22, 2012
    • lost moon lightکس کو بھاتی رہی رات بھر چاندنیMay 21, 2012
    سلیم کوثر7
    • my thoughtsمیں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےMarch 12, 2012
    • long roadتم نے سچ بولنے کی جرات کیMarch 12, 2012
    • On Floorیہ لوگ جس سے اب انکار کرنا چاہتے ہیںMarch 12, 2012
    سیدارشاد قمر17
    • man waitingابھی ٹوٹا ہے اک تارا تُو شاید لوٹ کر آئےMay 1, 2012
    • dream less sad nightsاداس راتیں ہیں خواب سارے اجڑ چکے ہیںMay 1, 2012
    • blue moonظلمتوں میں ازسرِ نو کیوں بلاتے ہو مجھےMay 1, 2012
    سید ضمیر جعفری13
    • friends of countryاو دیس سے آنے والے بتاApril 27, 2012
    • i am neutralہم ‘نیوٹرل’ ہیں خارجہ حکمت کے باب میںApril 27, 2012
    • ZamirJafariآگ جب تک جلے نہ جانوں میںApril 26, 2012
    شاحر لدھیانوی12
    • awara manzilیکسوئیMarch 2, 2012
    • sahir-ludhianviجو بات تجھ میں ہے تری تصویر میں نہیںFebruary 29, 2012
    • i am aloneمیں نے چاند اور ستاروں کی تمنا کی تھیFebruary 29, 2012
    شاہد رضوی18
    • zakhmi phoolاس سے وفا کی آس نہیں ہم بھی کیا کریںMarch 11, 2012
    • islamic imageعشق کا تجربہ ضروری ہےMarch 11, 2012
    • beautiful eyesجب سے یہ زندگی ملی ہے ہمیںMarch 11, 2012
    شکیب جلالی22
    • beautiful girlعکس اور میںMay 8, 2012
    • shakeb jalaliخدا وندانِ جمہور سےMay 8, 2012
    • planting new lifeہمارا دَورMay 8, 2012
    عدیل زیدی11
    • father daughterخواب اور حقیقتFebruary 27, 2012
    • khawahishگھر عطا کر مکاں سے کیا حاصلFebruary 27, 2012
    • past presentیہ زمینی بھی زمانی بھیFebruary 27, 2012
    عطاء الحق قاسمی6
    • flower in waterوہ سکون جسم وجاں گرداب جاں ہونے کو ہےFebruary 26, 2012
    • duaوہ ایک شخص کہ منزل بھی، راستا بھی ہےFebruary 26, 2012
    • cactus flowersکانٹوں سی اس دنیا میں وہ پھولوں جیسیFebruary 26, 2012
    علامہ محمد اقبال158
    • Complainedگلہ – ضربِ کلیمSeptember 15, 2014
    • allama praying in maisque qurtabaیا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے .. دعاNovember 8, 2012
    • madinah mosqueاے باد صبا! کملی والے سے جا کہیو پیغام مراNovember 3, 2012
    فاخرہ بتول24
    • shehr e dilاسے روکتے بھی تو کس لیے؟May 20, 2012
    • mohabbat rooth jay toمحبت روٹھ جائے توMay 20, 2012
    • alone thinkingمرا پیارا حرف غلط نہیںMay 20, 2012
    فرخت عباس شاہ24
    • sham ka dardشام کے درد سے جھولی بھر لیJune 3, 2012
    • shiddatشدتیںJune 2, 2012
    • morjhaya phoolتم نے دیکھا ہے مجھےJune 2, 2012
    فیض احمد فیض27
    • madam noor jahanمجھ سے پہلی سی محبت مری محبوبApril 14, 2012
    • Faiz ahmad faizاشعارApril 14, 2012
    • love painرقیب سےApril 14, 2012
    قتیل شفائی16
    • Cute Baby Loversمل کر جدا ہوئے تو ؟March 20, 2012
    • Qateel Shifaiپہلے تو اپنے دل کے راز جان جائیےMarch 20, 2012
    • Raat ke pursakoon lamhoon meinپریشان رات ساری ہے ستارو تم تو سو جائوMarch 20, 2012
    ماہ رخ زیدی9
    • true baby friendsمحبت ہو ہی جاتی ہےMarch 4, 2012
    • sajdaہم جب بھی تنہا گھر گئےMarch 4, 2012
    • helping handsمجھکو معصومیت کا صلہ مل گیاMarch 4, 2012
    مجید امجد16
    • Autographآٹو گرافFebruary 24, 2012
    • flowers at sun riseاس اپنی کرن کو آتی ہوئی صُبحوں کے حوالے کرنا ہےFebruary 24, 2012
    • red roseروش روش پہ ہیں نکہت فشاں گُلاب کے پھولFebruary 24, 2012
    محسن بھوپالی9
    • Beautiful Girlچمن چمن اسی رنگین قبا کو دیکھتے ہیںMarch 1, 2012
    • the struggleشعلہ حسن مجسم گریہ شبنم بھی ہےMarch 1, 2012
    • charaaghٹھوکریں کھا کے جو سنبھلتے ہیںMarch 1, 2012
    محسن نقوی26
    • different from peopleوہ بظاہر جو زمانے سے خفا لگتا ہےMarch 30, 2012
    • destroy peopleاُجڑے ہوئے لوگوں سے گریزاں نہ ہوا کرMarch 30, 2012
    • broken mirrorشکستہ آئینوں کی کرچیاں اچھی نہیں لگتیںMarch 29, 2012
    محمد علی خان10
    • coloursبکھرتے رنگوں جیسا ہو گیا ہوں، یہ سوچتا ہوںMarch 3, 2012
    • burning heartجو بھی جھوٹا تھا وہی خواب دکھایا خود کوMarch 3, 2012
    • empty graveاگر کچھ رابطہ باہر سے بنتا جا رہا ہےMarch 3, 2012
    مرزا غالب33
    • Deewan-e-Ghalibشب خمارِ شوقِ ساقی رستخیز اندازہ تھا . دیوانِ غالبDecember 23, 2012
    • Deewan-e-Ghalibیک ایک قطرے کا مجھے دینا پڑا حساب . دیوانِ غالبDecember 20, 2012
    • Deewan-e-Ghalibشب کہ برقِ سوزِ دل سے زہرہ ابر آب تھا . دیوانِ غالبDecember 19, 2012
    منیر نیازی17
    • munir niaziماضیMay 31, 2012
    • Munir Niaziنا رسائیMay 31, 2012
    • munir niaziمیرے دشمن کی موتMay 31, 2012
    ناصر کاظمی16
    • mera elaj chara gar k pass nahinوہ دلنواز ہے لیکن نظر شناس نہیںMay 29, 2012
    • bharpoor rahi bahaar kuch dareٹھھرا تھا وہ گلعذار کچھ دیرMay 29, 2012
    • safar manzil e shab yaad nahiسفر منزلِ شب یاد نہیںMay 29, 2012
    نوشی گیلانی22
    • noshi gilaniوہ کیسا خوف تھا کہ رختِ سفر بھی بھول گئےMay 25, 2012
    • ways changedوہ بات بات میں اتنا بدلتا جاتا ہےMay 25, 2012
    • with butterfliesوہ بے ارادہ سہی، تتلیوں میں رہتا ہےMay 25, 2012
    پروین شاکر21
    • parveen shakirایکسٹیسیApril 6, 2012
    • past sad memoriesوہ رُت بھی آئی کہ میں پھول کی سہیلی ہوئیApril 5, 2012
    • parveen shakirواہمہApril 5, 2012
    مسز جمشید خاکوانی44
    • Green Leaves Rainسبز پتوں پہ اٹکی ہوئی شبنم کی طرحApril 17, 2015
    • Love Fearاندیشے بھی تھے، رسوائی بھی تھیApril 17, 2015
    • The journeyحساب دوراںFebruary 22, 2015
    آپکی شاعری898
    • Ishqشعور و فکر میں جب روشنی نظر آئیDecember 6, 2021
    • Muhammad PBUHمیرا قبیلہ محمدی ہےOctober 25, 2020
    • Loveایسا روٹھا وہ ہم سے بیگانہ ہواSeptember 23, 2020
  • ادب
    ہفتہ وار ناول
    منتخب افسانے
    آپکی تحریر
    گوشئہ فکر

امریکی پُراسرار فورس کا انوکھا انکشاف

September 6, 2011 0 1 min read
american army
american army
american army

بات عراق کی ہویا افغانستان اور پاکستان کی یا اِن سے پہلے نشان عبرت بننے والے اُن ممالک کی جہاں مظالم کی ایسی داستانیں رقم کی گئی ہیں کہ رہتی دنیا تک انسانیت اِن کی دردناک داستانوں کو سُن ،پڑھ اور اُن کی تصاویرکو دیکھ کر تھراتی رہے گی اِن ممالک میں دنیا کے جس ظالم جابر اور فاسق ملک نے انسانیت سوزمظالم کی یہ داستانیں لکھی ہیں وہ موجودہ دنیا کا عالم انسانیت کے حقوق کے تحفظ کاسب سے بڑاعلمبردار بننے والا ملک امریکاہے جِسے اِسی دنیا کا ایک بڑا طبقہ امریکاکو دہشت گردِ اعظم قرار دے کر اِس کے وجود سے بھی سخت نفرت کرتاہے کیونکہ اِس طبقے کے نزدیک امریکاکے دورُخ ہیں ایک رُخ اِس کا یہ ہے کہ جس کے سہارے یہ دنیامیں انسانیت کے حقوق کا بڑا علمبردار بناپھرتاہے تو دوسرااِس کاچہرہ اُس جلاد کا ہے جو معصوم انسانوں کے خون سے اپنی پیاس بجھانافخرمحسوس کرتاہے ۔ شایدیہی وجہ ہے کہ امریکانے اپنی اِسی دوغلی حکمتِ عملی کے تحت دنیامیں اپنی داداگیری کوشدت سے قائم کرانے کے لئے 1980ء میں ایک ایسی پُراسرار فورس تشکیل دی تھی جس کا کام دنیابھر میں امریکی مخالفین کو مارناہے اور اِس کے ساتھ ہی اطلاعات یہ بھی ہیں کہ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنے یہاں اِس خونخوار امریکی فورس سے متعلق ایک انکشاف کرتے ہوئے یہ بھی کہاہے کہ حال ہی میں اِس فورس کی تشکیل نوبھی کردی گئی ہے اور نائن الیون کے واقعہ کے بعداِس پُراسرار امریکی فورس نے امریکی سی آئی اے سے بھی کئی گناپڑہ کر ایسے کارنامے انجام دے ڈالئے ہیں کہ جن پر امریکی حکام کو اپنی اِس انتہائی خفیہ اور ظالم فورس کے قیام پر فخرہوتاہے۔ یہاں حد تو یہ ہے کہ خود امریکی حکام اپنی اِس فورس کو اپنی سی آئی اے پر بھی فوقیت دیتے ہیںاور اِس کی اَب تک کی کارکردگی کی بنیاد پر اِس کی ہر رپورٹ پر آنکھ بندکرکے اعتبارکرلیتے ہیں جبکہ بعض مرتبہ اپنی سی آئی اے کی دی جانے والی رپورٹوں پر غیرمبہم انداز سے شک وشہبات کا اظہارکرکے اِنہیں فائلوں میں بندکردیتے ہیںآگے چل کر اخبار نے لکھاہے کہ اِسی خفیہ امریکی فورس نے سی آئی اے سے بڑھ کر امریکی   مخالفین کو نشانہ بناکر امریکی وقار اور معیشت کا دفاع کیاہے یہاں امریکی اخبار کے اِس انکشاف کی روشنی میں یہ نقطہ ہمارے لئے بڑی حیرانی اور پریشانی کا باعث بھی ہے کہ جس میں یہ واضح کیاگیاہے کہ”اِس امریکی پُراسرار فورس کو جو لگ بھگ 25ہزار یا اِس سے زائد اہلکاروں پر مشتمل یونٹ ہے اِسے ایک وقت میں امریکاکے دوصدوراور تین وزراء دفاع نے پاکستان سمیت کئی ممالک میں انٹیلی جنس کے شیئرنگ مشن اور قاتلانہ حملوں کی صلاحیت بڑھانے کے لئے خصوصی ہدایات جاری کی تھیں یوں امریکی حکام کی نظرمیں اِس پُراسرار امریکی فورس کی اہمیت کا اندازہ اِس بات سے بھی لگایاجاسکتاہے کہ یہ امریکی فورس اپنے کئے دھرے کا جواب صرف امریکی صدراور وزیردفاع کو دینے کی مجاز ہے اِس کے علاوہ کسی امریکی میں اتنا دم خم نہیں کہ کوئی اِس کے سیاہ سفید سے متعلق اِس سے جانچ پڑتال کرسکے ۔ کیونکہ اِس فورس کو براہ راست امریکی صدراور وزیردفاع سے احکامات ملتے ہیں جن کو ہر حال میں عملی جامہ پہنانا اِس فورس کے خونخوار اہلکاروں پر لازم ہوتاہے اِسی امریکی اخبار نے آگے چل کر ا پنی  رپورٹ میں حیرت انگیزطور پر یہ انکشاف بھی کیاہے کہ امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے کے مسلح ڈرونزاور پیراملٹری فورسز نے القاعدہ کے درجنوں رہنماؤںسمیت اِس تنظیم سے تعلق رکھنے والے ہزاروں افرادکو اپنی جارحانہ حکمتِ عملی اور پہلے سے طے شدہ منصوبہ بندیوں کے تحت قتل کیاہے مگر اِس کے ساتھ ہی اخبار نے اِس بات کا بھی انتہائی ولہانہ انداز سے انکشاف کرتے ہوئے کہاہے کہ اِس حوالے سے امریکی سی آئی اے کی کارکردگی ٹھیک ہوسکتی ہے مگراِس سارے عظیم مشن میں ایک اور پُراسرار امریکی ادارے نے نائن الیون کے المناک واقعے کے بعدامریکی سی آئی اے سے بڑھ کرامریکاسمیت دنیابھر میں امریکاکے دُشمنوں کو ہلاک کرنے کا اپنا عظیم فریضہ اداکرکے دنیابھر میں امریکی ساکھ اور اِس کی عظمت اور وقار کا ہر حال میں دفاع کرکے ثابت کردیاہے کہ جب تک یہ پُراسرار امریکی فورس دنیاکے چپے چپے میں چھائی رہے گی کوئی ایک بھی امریکامخالف زمین پر زندہ نہیں رہ سکے گاکیونکہ اِس فورس کا مقدس مشن ہی امریکا مخالف کو قتل کرناہے چاہئے وہ کوئی بھی ہوبس امریکا مخالف ہواتو اِس کا دنیامیں زندہ رہنے کا کوئی حق نہیںہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اپنی رپورٹ میں انتہائی پُرتباک انداز سے اپناسینہ ٹھونکتے ہوئے یہ انکشاف بھی کیاہے کہ جہاں امریکی سی آئی اے نے اپنے مختلف مشن پر 100کے لگ بھگ مشتبہ دہشت گردوں کو دنیابھر میں قائم اپنے جیل نماعقوبت خانوں میںرکھاتو وہیں امریکی وقار اور اہمیت کو دنیابھر میں اجاگرکرانے والی امریکی پُراسرار فورس کے چاک وچوبنداہلکاروں نے اپنی سی آئی اے سے دس گنازائد افراد کو افغانستان اور عراق میں اپنی ٹارچر سیل نما جیل میں رکھ کر اِن پر انسانیت سوزمظالم ڈھاکر اِنہیں ہلاک کرکے اپنے ملک کی حفاظت کا بیڑااٹھایاہے اخبار برملاطور پر مزیدلکھتاہے کہ نائن الیون کے واقعے کے بعد امریکی صدر اور وزیردفاع کی انگلیوں کے اشاروں پر کام کرنے والی اِس خفیہ اور خونخوار امریکی فورس کے افراد نے ہر قدم پر سی آئی اے سے بھی آگے نکل کراپنی وحشیانہ کارروائیوں سے یہ ثابت کردیاہے کہ یہ خفیہ اور پُراسرار امریکی فورس امریکی کی ہر قیمت پر حفاظت کرنے کا عزم رکھتی ہے جس کا منشور اور موٹو ہی یہ ہے کہ ”ہم تاریکی کا تیرہیں اورہم ایک ایسی جادوئی امریکی قوت ہیں جو اپنے صدراور وزیردفاع کے سوادنیا کے کونے کونے میں اِس کے امن و سکون کو غارت کرنے کے لئے موجود رہنے کے باوجود بھی کسی کو نظر نہیں آتے اور اپنی حکمرانی بھی کررہے ہوتے ہیں” اِس پُراسرار امریکی فور س کے اِس منشوراور موٹوکے بعد اَب ہم
یہ سمجھتے ہیں کہ اَب کوئی چارہ نہیں رہ جاتاکہ دنیامیں انسانوں کے حقوق کا بڑاعلمبردار بننے والے امریکا کا یہ خُوفناک چہرہ اِس کی اِس خونخوار خُفیہ فورس کی صورت میں دکھائی دیئے جانے کے باوجود بھی ہم امریکا کو اپنا دوست مانیں اور اِس سے بغل گیر ہوکر اپنا ہر غم ہلکاکرتے پھریں جو اپنے مخالفین کو ہلاک کرنے میں ایک لمحہ بھی ضیاع نہیں کرتا اَب آپ خود یہ فیصلہ کریں کہ کیا اِس خونخوار خفیہ امریکی فورس کی موجودگی میں آپ امریکا کو امن اور انسانیت کے حقوق کا بڑاعلمبردار ماننے کے لئے تیار ہیں یااِسے دنیاکا دہشت گردِاعظم کہنے پر حق بجانب نہیں ہوں گے…؟ اُدھر دوسری طرف امریکی پِٹھومسلم ممالک کے حکمرانوں اور اُمت مسلمہ کے لئے ایک اور افسوس ناک خبر یہ ہے کہ نائن الیون کے10سال بعد بھی امریکا میں مسلمانوں کو تشددکا نشانہ بنائے جانے کے ساتھ اِن کے ساتھ  ہر شعبہ ہائے زندگی میں بھی ناروااور امتیازی سلوک کا روارکھاجارہاہے  مگر اِس کے باوجود بھی ہمارے مسلم حکمران خاموشی اختیار کئے ہوئے ہیںاِس کا کیا مطلب ہے….؟کہیں یہ تو نہیں کہ ہمارے مسلم حکمران اپنے اقتدار سمیت، زن، زمین اور زر کی لالچ میں امریکا سے ہر قسم کے احتجاج کرنے سے بھی عاری ہوچکے ہیں اور اُس تیسری جنس کے مانند ہوکررہ گئے ہیں جس کا وجود تو ہوتاہے مگر وہ دنیامیںکسی کام کے نہیں ہوتے ہیں۔

محمداعظم عظیم اعظم

Share this:
Tags:
afganistan AMERICAN Army obama pakistan افغانستان عراق فورس
libya war
Previous Post لیبیا : طرابلس سے 17 پرتشدد لاشیں برآمد
Next Post اجے دیوگن کا عامر خان کو چیلنج
aamir ajay

Related Posts

Youtube

یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے

March 21, 2022
Saeed Ghani

عمران خان اسی ماہ سابق وزیراعظم ہو جائیں گے: سعید غنی کا دعویٰ

March 21, 2022
Khalid Javed Khan

اجلاس کے دن کسی کو ہجوم سے نہیں گزرنا پڑے گا: اٹارنی جنرل کی عدالت کو یقین دہانی

March 21, 2022
Joe Biden

امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس

March 21, 2022
Ukraine War

یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا

March 21, 2022
Justice Umar Ata Bandial

بہتر ہو گا اسمبلی کی جنگ اسمبلی کے اندر لڑی جائے: چیف جسٹس پاکستان

March 21, 2022
© 2026 Geo Urdu France. All rights reserved.
ESC

Start typing to search...

↑↓ Navigate ↵ Open ESC Close