گجرات (جی پی آئی) امن ، محبت اور بھائی چارہ اسلام کا اہم ترین پیغام ہے ، ان خیالات کا اظہار صاحبزادہ سید زوار حسین بخاری نے پچیس روزہ درس حدیث آوانہ شریف میں کیا انہوں نے کہا کہ اسلام امن و محبت کا درس دیتا ہے جبکہ روزہ صبر ، برداشت اور اخوت کا درس دیتا ہے ، رمضان المبارک کا آخری عشرہ اختتام کے قریب ہے ہمیں چاہیے کہ زیادہ سے زیادہ اللہ تعالیٰ کی عبادت کریں اور اپنے گناہوں کی معافی مانگیں ، درس پاک میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی ۔
Related Posts
یوٹیوب نے لائیو اسٹریم کے مزید فیچر پیش کر دیئے
March 21, 2022
امریکی صدر پولینڈ کا دورہ کریں گے: وائٹ ہاوس
March 21, 2022
یوکرین نے خودسپردگی کا روسی مطالبہ مسترد کر دیا
March 21, 2022
